12:44 pm
15ارب روپے سےز ائد کا فراڈ ،جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے کی طلبی،پیش نہ ہوئے تو پھر ۔۔۔۔۔بڑا حکم جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد: جہانگیر ترین کے خلاف شوگر کمیشن کے الزامات کی تحقیقات میں پیش رفت سامنے آئی ہے اور مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین کو طلب کر لیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جہانگیر ترین کو 19ستمبر کو ایف آئی اے کے لاہور دفتر میں طلبی کا نوٹس جاری
کیا گیا ہے اور انہیں تمام ضروری دستاویزات بھی ساتھ لانے کی ہدایت کی گئی نوٹس میں کہا گیا ہے کہ اگر جہانگیر ترین پیش نہیں ہوئے تو سمجھا جائے گا ان کے پاس اپنے دفاع کے لیے کچھ نوٹس میں جہانگیر ترین سے جے ڈی ڈبلیو کے ذریعے اپنے ہی خاندان کی ملکیت کمپنی جے کے ٹی فارمنگ سسٹمز لمیٹڈ کے اثاثے خریدنے کے حوالے سے تفصیلات طلب کی گئی ذرائع کے مطابق مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے جمعہ کو جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین کو بھی طلب کیا ہے اور دونوں کو ذاتی حیثیت میں طلب کیا گیا ذرائع کا کہنا ہےکہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم جہانگیر ترین کے خلاف چار بڑے الزامات کی تحقیقات کررہی ہے، ان پر 15ارب روپے سے زائد کے کارپوریٹ فراڈ کا الزام ہے، جہانگیر ترین پر یہ الزامات شوگر کمیشن نے اپنی رپورٹ میں لگائے تھے، حکومت کی ہدایت پر اب مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ان الزامات کی تحقیقات کر رہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

مہنگائی کا طوفان۔۔۔۔۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل سمیت دیگر اشیا خوردنوش کی قیمتوں میں اضافہ

مشکل وقت میں ایک فون تک نہیں کیا گیا،نذیر چوہان

 نذیر چوہان نے جہانگرترین پر استعمال کرنے کے بعد چھوڑ دینےکا الزام عائدکردیا

کشمیر پریمئیر لیگ ۔۔۔کھلاڑیوں کی کورونا  ٹیسٹنگ مکمل

 معاشی حالات ٹھیک ہوتے ہیں تو جرائم کی تعداد بھی کم ہو جاتی ہے۔شیخ رشید احمد

فیصلہ محفوظ ،رہائی ملنے والی ہے ؟ نور مقدم کیس میں جمعرات کو کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

نویں اور بارہویں جماعت کے طلبا کو لازمی مضامین میں اضافی نمبر دیے جائیں گے

شادی کی تقریب پر آسمانی بجلی گرنے سے16افراد ہلاک

 جس وقت کشمیر فروشی کی جارہی تھی اس وقت کہا گیا ورلڈ کپ جیت کر آئے۔ مریم اورنگزیب 

وزیر اعظم کو آزاد کشمیر کےلئے لکی نمبر اور لکی نیم بتایا گیا

ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ

ن لیگ دو ٹکروں میں تقسیم ۔۔ آزاد کشمیر انتخابات ہارنےکےبعد قیادت کے راستے جدا ہوگئے ہیں ۔ فرخ حبیب

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کورونا کے بڑھتے کیسز کا معاملہ ۔۔۔۔ پنجاب کے چار اضلاع میں مزارات بند کرنے کا فیصلہ

پاکستان کی سلامتی کوسنگین خطرات لاحق ،سینئرصحافی نے ہوشرباانکشافات  کرڈالے،ملک کوتباہی سے بچانے کے لیے ہمیں کیاکرناہوگا،حل بھی بتادیا

شہبازشریف کی گرفتاری۔اسمبلی رکنیت سے نااہلی کی بھی خبر۔۔۔ بڑا دعویٰ کردیاگیا

بچوں کی صحت پر سمجھونہ نہیں کر سکتے،سکولوں کودوبارہ بند کرنا پڑے گا،حکومت نے واضح اعلان کردیا ،والدین اور طلبا کیلئے بڑی خبر

پیپلز پارٹی کے راہنما ناصر خان بنگو کو نوکری کے بہانے یتیم لڑکی کو درندگی کا نشانہ بنانے پر گرفتار کر لیا گیا

ملک میں پہلی بارکوروناویکسین کاتجربہ کب ہوگا؟ حکومت کادوست ملک سے معاہدہ طے پاگیا،عوام کےلیے خوشی کی خبرآگئی

دو لڑکیوں کی آپش میں شادی قانونی یاغیر قانونی ، نہیاعلی اور عاصمہ بی بی عرف آکاش ساتھ رہ سکتے ہیں؟۔۔عدالت  نے بڑا فیصلہ دے دیا

صبح صبح افسوسناک خبر، مزید9پاکستانی جان کی بازی ہار گئے

کورونا کی وجہ سے پاکستان کو کتنے ارب ڈالر کی امداد ملی ، تہلکہ خیز اعداد و شمار جاری ۔اتنا پیسہ کہ۔۔۔۔