12:46 pm
جلدی پہنچو ، لاہور موٹر وے کا ملزم عابد یہاں چھپا ہوا ہے ، پولیس انفارمیشن ملتے ہی جب بتائی ہوئی جگہ پہنچی تو کیا منظر دیکھا ؟ 

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )جلدی پہنچو ، لاہور موٹر وے کا ملزم عابد یہاں چھپا ہوا ہے ، پولیس انفارمیشن ملتے ہی جب بتائی ہوئی جگہ پہنچی تو کیا منظر دیکھا ؟ موقع سے اہم گرفتاری مگر کس کی ؟ پاکستانی جان کر آگ بگولا ہوجائیں گے ۔۔۔ پنجاب کی تحصیل چونیاں کے علاقے رحمان پورہ کے رہائشی کو گجرپورہ کیس سے متعلق جھوٹی اطلاع دینے پر گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مذکورہ شخص نے مرکزی ملزم عابد علی سے متعلق جھوٹی اطلاع دی تھی، ملزم نے جھوٹی اطلاع دی کہ گجرپورہ واقعے کا مرکزی
ملزم یہاں چھپا ہوا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جب پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی تو اطلاع دینے والے ملزم نے کہا کہ میں چیک کررہا تھا کہ پولیس آئے گی یا نہیں، پولیس نے جھوٹی اطلاع دینے پر مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ واضح رہے کہ پنجاب کی پولیس گجرپورہ واقعہ کے مرکزی ملزم عابد کواب تک گرفتار نہیں کرسکی، پولیس نے مختلف اطلاعات پرسمندری، بہاولپور،نوشہرہ ورکاں اوربہاولنگرمیں چھاپے مارے لیکن ملزم عابد پولیس کے ہاتھ نہ آیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم عابد کا شناختی کارڈ اب بلاک ہوچکا ہے، شناختی کارڈ بلاک ہونے سے ملزم بیرون ملک فرار نہیں ہوسکے گا، جبکہ متاثرہ خاتون کو شناخت پریڈ کرنے کے لیے راضی کر لیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ۔۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے 

میں پاکستانی وزیر اعظم ہوں ، موٹر سائیکل پر سوار پاکستانی وزیر اعظم کودیکھتے ہی پولیس کی دوڑیں لگ گئیں ، ویڈیو دیکھیں 

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آج کھیلے جانے والے میچ کے دوران بارش کا امکان نہیں ہے۔

جیت کی خوشی ،عثمان ڈارنے مصطفیٰ نوازکھرکھرکامنہ میٹھاکرادیا

پاکستان کی مشہور سڑک کا بڑا حصہ سیلاب میں بہہ گیا، انتہائی پریشان کن خبر آگئی

پیپلزپارٹی نے 5سال ن لیگ اور 3سال تحریک انصاف کا مقابلہ کیا۔ بلاول بھٹو

 بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین ایونٹ کا انعقاد ہوا،پی سی بی بلوچستان میں کھیلوں کو نظرانداز کررہا ہے۔ جام کمال 

کراچی لاک ڈاون میں نرمی ۔۔۔محکمہ داخلہ سندھ نے ترمیمی لیٹرجاری کردیا

 وزیر داخلہ شیخ رشید  اپنے سیاسی مستقبل کی فکر کریں سندھ حکومت کے فیصلے کے خلاف شر اور فساد نہ پھیلائیں۔ پلوشہ خان

 لاہور  کے 13 علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز

پاکستان کی سلامتی کوسنگین خطرات لاحق ،سینئرصحافی نے ہوشرباانکشافات  کرڈالے،ملک کوتباہی سے بچانے کے لیے ہمیں کیاکرناہوگا،حل بھی بتادیا

شہبازشریف کی گرفتاری۔اسمبلی رکنیت سے نااہلی کی بھی خبر۔۔۔ بڑا دعویٰ کردیاگیا

بچوں کی صحت پر سمجھونہ نہیں کر سکتے،سکولوں کودوبارہ بند کرنا پڑے گا،حکومت نے واضح اعلان کردیا ،والدین اور طلبا کیلئے بڑی خبر

پیپلز پارٹی کے راہنما ناصر خان بنگو کو نوکری کے بہانے یتیم لڑکی کو درندگی کا نشانہ بنانے پر گرفتار کر لیا گیا

ملک میں پہلی بارکوروناویکسین کاتجربہ کب ہوگا؟ حکومت کادوست ملک سے معاہدہ طے پاگیا،عوام کےلیے خوشی کی خبرآگئی

دو لڑکیوں کی آپش میں شادی قانونی یاغیر قانونی ، نہیاعلی اور عاصمہ بی بی عرف آکاش ساتھ رہ سکتے ہیں؟۔۔عدالت  نے بڑا فیصلہ دے دیا

صبح صبح افسوسناک خبر، مزید9پاکستانی جان کی بازی ہار گئے

کورونا کی وجہ سے پاکستان کو کتنے ارب ڈالر کی امداد ملی ، تہلکہ خیز اعداد و شمار جاری ۔اتنا پیسہ کہ۔۔۔۔