01:14 pm
پی آئی اے نے موجیں لگا دیں ، اب اندرون ملک کون بالکل مفت سفر کرسکے گا ؟ اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پی آئی اے نے موجیں لگا دیں ، اب اندرون ملک کون بالکل مفت سفر کرسکے گا ؟ اعلان کر دیا گیا ۔۔۔ پی آئی اے نے مخصوص عمر کے بچوں کیلئے فضائی سفر بالکل مفت کر دیا، والدین اندرون ملک پروازوں کیلئے 2 سال کی عمر تک کے بچوں کا نام اپنے ٹکٹ پر لکھوا کر انہیں مفت میں اپنے ساتھ سفر کروا سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی قومی ائیرلائن نے جہاں اندرون ملک پروازوں کے کرایوں میں نمایاں کمی 
کی ہے، وہیں اب مسافروں کو ایک اور سہولت دے دی گئی ہے۔ پی آئی اے حکام نے اعلان کیا ہے کہ اندرون ملک تمام پروازوں پر 2 سال تک کی عمر کے بچے اب مفت سفر کر سکتے ہیں ۔ والدین بنا کسی اضافی چارجز کے اپنے 2 سال تک کے بچوں کو اپنے ہمراہ فضائی سفر کروا سکتے ہیں۔ اس سے قبل لازم تھا کہ 2 سال کی عمر کے بچے کیلئے اضافہ 10 فیصد رقم دی جائے، تاہم اب یہ شرط ختم کر دی گئی ہے۔ اب والدین اپنے بچے کا نام اپنے ٹکٹ پر لکھوا کر اسے مفت میں اپنے ساتھ سفر کروا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ پی آئی اے کی جانب سے حالیہ کچھ ہفتوں کے دوران اندرون ملک فضائی سفر کے کرایوں میں حیران کن کمی کی گئی ہے۔ پی آئی اے نے کراچی، اسلام آباد، لاہور اور فیصل آباد کے درمیان سفر کیلئے یک طرفہ کرایہ کم سے کم 7 ہزار روپے تک کر دیا ہے۔ جبکہ دو طرفہ کرایہ صرف 13 ہزار روپے سے کچھ زائد رکھا گیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ کراچی طیارہ حادثے اور جعلی پائلٹس کے اسکینڈل کے بعد سے پی آئی اے کے مسافروں کی تعداد میں کمی آئی ہے۔ اس بحران پر قابو پانے کیلئے مسافروں کو مختلف رعایتی پیکجز دیے جا رہے ہیں۔ جبکہ پی آئی اے کی جانب سے کرایوں میں کمی کیے جانے کے بعد دیگر کچھ ائیرلائنز نے بھی اندرون ملک پروازوں کے کرایوں میں ٹھیک ٹھاک کمی کی ہے۔

تازہ ترین خبریں

بھارت کو ایک ماہ کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کی ذمہ داری۔۔۔دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان کی ملاقات۔۔۔۔۔سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

 پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا۔

وزیراعظم عمران خان کل عوام سے براہ راست مخاطب ہونگے 

موت تعاقب میں تھی ، پاکستان کے اہم شہر میں امتحان دینے نکلی نویں جماعت کی طالبہ کی افسوسناک موت

پاکستان کے اس شہر کے عوام سپر احتیاط کریں، ہفتے کے روز ہونے والی موسلادھار بارش صرف شروعات تھی

مسٹر زرداری آپ کیا چاہتے ہیں لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن۔اسد عمر کا بلاول کو جواب

پاکستان ٹیم کے نام ایک اور عزاز ۔۔۔۔محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں ورلڈ ریکارڈ بنادیا

 تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نذیرچوہان کے پروڈکشن آرڈرز۔۔۔ ن لیگ نے بھی سپیکر اسمبلی پرویزالٰہی کی حمایت کافیصلہ کرلیا

افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ۔۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے 

چالاکیاں کام نہ آئیں ،حکومت کسی بھی وقت گرسکتی ہے تمام سیاسی جماعتوں سمیت پوری قوم کوپیشگی آگاہ کردیاگیا

تمام وزرا کو استعفیٰ دینا پڑے گا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت پر بجلیاں گرادیں،وزارت کیسے بچائیں ،وزرا نے سر پکڑ لیے

جمائماشدید خوفزدہ،وزیراعظم کی سابقہ اہلیہ نے  بچوں کے حوالے سے بڑے خدشے کااظہارکردیا

میں بات کر رہا ہوں یہ پنگے لے رہا ہےاسے چپ کرائونہیں تومیں اس  کے دانت توڑ دوں گا،سینٹ اجلاس کے دوران مشاہداللہ

ہاتھ میں آیا ہوا لاہو رکیس کا مرکزی ملزم عابد علی پولیس کے کڑیل جوانوں کو دھکا دے کر چوتھی مرتبہ فرار

مسلم لیگ ن کو تاریخی دھچکا، نواز شریف کا سایہ سمجھے جانے والے مرکزی رہنما نے پارٹی چھوڑ دی ، کس جماعت میں شامل ہو گئے ؟ جانیں 

پاکستانی بل میں سرکاری ٹی وی کے پیسے تو دیتے ہی ہیں مگر اب آپ کو تقریباً500روپے مزید دینے ہونگے ،مگر کیوں ؟ بڑا فیصلہ کر لیا گیا

نامور عالم دین اور مذہبی رہنما کے انتقال کی  خبر آگئی،پورےملک میں سوگ کاسماں