01:50 pm
عمران خان کی سابق اہلیہ  جمائمہ انتہائی خوف زدہ ،انہیں کس بات کا ڈر ستا رہاہے؟لندن سے پاکستان تک سب کو پریشان کر دینےوالی خبر

لندن(نیوز ڈیسک)عالمی وبا کورونا وائرس کے خطرے کے پیشِ نظر اور لاک ڈاؤن ختم کئے جانے کے بعد جمائما گولڈ اِسمتھ خوفزدہ برطانیہ میں لاک ڈاؤن کی پابندی ختم ہونے کے بعد اسکول کُھلنے پر وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کا کہنا ہے کہ ہمیں دوبارہ عالمی وبا کورونا وائرس کا خطرہ در پیش آسکتا  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ لکھتے ہوئے جمائما کا کہنا تھا کہ برطانیہ میں لاک ڈاؤن

کے بعد تمام اسکولز کھل گئے اور میں خود بہت سے بچوں کو جانتی ہوں کہ جنہیں نزلہ زکام جیسی علامات ظاہر ہونے پر اسکول سے واپس گھر بھیج دیا گیا عمران خان کی سابقہ اہلیہ نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ علامات ظاہر ہونے پر بچوں کو 2 ہفتے کے لئے قرنطینہ میں بھیجنے کا حکم بھی دیا گیا ہے اور ساتھ ہی اُن کے والدین کو بھی اُن سے الگ تھلگ رہنے کے لئے کہا گیا اُنہوں نے افسردگی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ چونکہ ہمارے پاس کورونا وائرس ٹیسٹنگ کی سہولت موجود نہیں ہے تو یہ جاننے کا کوئی طریقہ نہیں کہ وہ علامات کورونا وائرس کی ہیں یا پھر سردی کی وجہ سے نزلہ زکام ہورہا ٹوئٹر پر مدیحہ انصاری نامی صارف نے اُن سے سوال کیا کہ اگرچہ ٹیسٹنگ سہولت دستیاب ہیں، اگر علامات پر شبہ ہے تو کیا نیشنل ہیلتھ سروسز آپ کے دروازے پر کِٹ بھیج سکتا جمائما گولڈ اسمتھ نے صارف کی ٹوئٹ کا جواب دیتے ہوئے لکھا کہ اَب کوئی ٹیسٹنگ سہولت دستیاب نہیں ہے۔

تازہ ترین خبریں

بھارت کو ایک ماہ کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کی ذمہ داری۔۔۔دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان کی ملاقات۔۔۔۔۔سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

 پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا۔

وزیراعظم عمران خان کل عوام سے براہ راست مخاطب ہونگے 

موت تعاقب میں تھی ، پاکستان کے اہم شہر میں امتحان دینے نکلی نویں جماعت کی طالبہ کی افسوسناک موت

پاکستان کے اس شہر کے عوام سپر احتیاط کریں، ہفتے کے روز ہونے والی موسلادھار بارش صرف شروعات تھی

مسٹر زرداری آپ کیا چاہتے ہیں لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن۔اسد عمر کا بلاول کو جواب

پاکستان ٹیم کے نام ایک اور عزاز ۔۔۔۔محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں ورلڈ ریکارڈ بنادیا

 تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نذیرچوہان کے پروڈکشن آرڈرز۔۔۔ ن لیگ نے بھی سپیکر اسمبلی پرویزالٰہی کی حمایت کافیصلہ کرلیا

افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ۔۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے 

پاکستان میں شادی کے دوران دلہن کی بچوں کے سامنے افسوسناک حرکت ، ویڈیو وائرل ہو گئی

کن کن تعلیمی اداروں کو فوری بند کریں گے، پنجاب حکومت نے بھی اعلان کرد یا،والدین  کے کام کی خبر

لاہور سانحے کے آفٹر شاکس ،پاکستانیوں کی باتیں برداشت نہ ہوئیں گھنائونے فعل کی شکار لڑکی نے زہر پی کر اپنی جان لے لی

ملک کے ساتھ کون کتنامخلص؟کس سیاستدان نے کتنا ٹیکس دیا،کس نے صرف بیانات سے کام چلایا،تفصیلات جاری

اپناسب کچھ بیج کربیرون ملک اچھے روز گارکی خاطرجانےوالے  کتنے ہزارپاکستانیو ں کونوکریوں سے فارغ کردیاگیا

کورونا کیسز کی صورتحال،حکومت کتنی کلاس تک سکولز بند کر پر غورکررہی ہے، والدین اور بچوں کیلئے انتہائی پریشان کن خبر

چالاکیاں کام نہ آئیں ،حکومت کسی بھی وقت گرسکتی ہے تمام سیاسی جماعتوں سمیت پوری قوم کوپیشگی آگاہ کردیاگیا

تمام وزرا کو استعفیٰ دینا پڑے گا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت پر بجلیاں گرادیں،وزارت کیسے بچائیں ،وزرا نے سر پکڑ لیے

جمائماشدید خوفزدہ،وزیراعظم کی سابقہ اہلیہ نے  بچوں کے حوالے سے بڑے خدشے کااظہارکردیا

میں بات کر رہا ہوں یہ پنگے لے رہا ہےاسے چپ کرائونہیں تومیں اس  کے دانت توڑ دوں گا،سینٹ اجلاس کے دوران مشاہداللہ

ہاتھ میں آیا ہوا لاہو رکیس کا مرکزی ملزم عابد علی پولیس کے کڑیل جوانوں کو دھکا دے کر چوتھی مرتبہ فرار

مسلم لیگ ن کو تاریخی دھچکا، نواز شریف کا سایہ سمجھے جانے والے مرکزی رہنما نے پارٹی چھوڑ دی ، کس جماعت میں شامل ہو گئے ؟ جانیں 

پاکستانی بل میں سرکاری ٹی وی کے پیسے تو دیتے ہی ہیں مگر اب آپ کو تقریباً500روپے مزید دینے ہونگے ،مگر کیوں ؟ بڑا فیصلہ کر لیا گیا

نامور عالم دین اور مذہبی رہنما کے انتقال کی  خبر آگئی،پورےملک میں سوگ کاسماں

حاضری سے استثنیٰ سے درخواست ،فیصلے میں ن لیگ کوسب  سے بڑاجھٹکا،ذیابیطس، بلند فشار خون، گردوں اور دل کی بیماریوں  میں مبتلا

لٹیرے نئے انداز میں سرگرم ،موٹروے پرلوگوں  کی جانوں سے کھیلنے کاسلسلہ تاحال جاری