03:55 pm
پاکستان کے اہم شہر میں پہلی بیوی کے پہنچنے پر سالی سے شادی کرنے والے شوہر کا ایسا کام کہ پاکستانی مردوں کے سر شرم سے جھک گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کے اہم شہر میں پہلی بیوی کے پہنچنے پر سالی سے شادی کرنے والے شوہر کا ایسا کام کہ پاکستانی مردوں کے سر شرم سے جھک گئے ۔۔۔سندھ ہائی کورٹ حیدرآباد میں پیشی کے دوران پہلی بیوی کے پہنچنے پر سالی سے شادی کرنے والا شوہر دوسری بیوی کوچھوڑکر فرارہوگیا ‘ عدالت نے شوہر کے فرار 
پر پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کی درخواست پر اسے دارالامان بھیجنے کاحکم دیتے ہوئے سماعت یکم اکتوبر تک کے لئے ملتوی کردی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق سندھ ہائی کورٹ حیدرآباد سرکٹ بینچ میں خالد حسین اورمسماة اریج مستوئی کی جانب سے دائر درخواست میں کہاگیا تھا کہ خالد حسین نے قبل ازیں مسماة اریج کی بڑی بہن بلقیس سے شادی کی تھی۔ بعدازاں اسے طلاق دیکر اپنی سالی اریج سے شادی کرلی ہے جس پر دادو کے اے سیکشن تھانے میں اریج کے بھائی نے خالد کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج کرادیاہے۔درخواست گذاروں نے استدعا کی کہ اے سیکشن تھانے میں درج اغوا کامقدمہ خارج کرنے اور تحفظ کی فراہمی کاحکم دیاجائے۔

تازہ ترین خبریں

بھارت کو ایک ماہ کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کی ذمہ داری۔۔۔دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان کی ملاقات۔۔۔۔۔سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

 پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا۔

وزیراعظم عمران خان کل عوام سے براہ راست مخاطب ہونگے 

موت تعاقب میں تھی ، پاکستان کے اہم شہر میں امتحان دینے نکلی نویں جماعت کی طالبہ کی افسوسناک موت

پاکستان کے اس شہر کے عوام سپر احتیاط کریں، ہفتے کے روز ہونے والی موسلادھار بارش صرف شروعات تھی

مسٹر زرداری آپ کیا چاہتے ہیں لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن۔اسد عمر کا بلاول کو جواب

پاکستان ٹیم کے نام ایک اور عزاز ۔۔۔۔محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں ورلڈ ریکارڈ بنادیا

 تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نذیرچوہان کے پروڈکشن آرڈرز۔۔۔ ن لیگ نے بھی سپیکر اسمبلی پرویزالٰہی کی حمایت کافیصلہ کرلیا

افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ۔۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے 

اپناسب کچھ بیج کربیرون ملک اچھے روز گارکی خاطرجانےوالے  کتنے ہزارپاکستانیو ں کونوکریوں سے فارغ کردیاگیا

کورونا کیسز کی صورتحال،حکومت کتنی کلاس تک سکولز بند کر پر غورکررہی ہے، والدین اور بچوں کیلئے انتہائی پریشان کن خبر

چالاکیاں کام نہ آئیں ،حکومت کسی بھی وقت گرسکتی ہے تمام سیاسی جماعتوں سمیت پوری قوم کوپیشگی آگاہ کردیاگیا

تمام وزرا کو استعفیٰ دینا پڑے گا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت پر بجلیاں گرادیں،وزارت کیسے بچائیں ،وزرا نے سر پکڑ لیے

جمائماشدید خوفزدہ،وزیراعظم کی سابقہ اہلیہ نے  بچوں کے حوالے سے بڑے خدشے کااظہارکردیا

میں بات کر رہا ہوں یہ پنگے لے رہا ہےاسے چپ کرائونہیں تومیں اس  کے دانت توڑ دوں گا،سینٹ اجلاس کے دوران مشاہداللہ

ہاتھ میں آیا ہوا لاہو رکیس کا مرکزی ملزم عابد علی پولیس کے کڑیل جوانوں کو دھکا دے کر چوتھی مرتبہ فرار

مسلم لیگ ن کو تاریخی دھچکا، نواز شریف کا سایہ سمجھے جانے والے مرکزی رہنما نے پارٹی چھوڑ دی ، کس جماعت میں شامل ہو گئے ؟ جانیں 