04:02 pm
آج کی سب سے بڑی خبر ، نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برطانیہ بھیج دیے گئے، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) آج کی سب سے بڑی خبر ، نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برطانیہ بھیج دیے گئے، سابق وزیراعظم نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برطانیہ ارسال کردیے گئے ۔ میڈیا ذرائع کے مطابق اسسٹنٹ رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کی طرف سے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے وارنٹ جاری کر دیے گئے ، جس کے بعد سیکریٹری خارجہ امور کو نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کا حکم دے دیا گیا
جبکہ بعد ازاں سابق وزیراعظم نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برطانیہ ارسال کردیے گئے ۔ واضح رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم نوازشریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کردی تھی ، عدالت نے نوازشریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری بھی جاری کردیے تھے ، وارنٹ گرفتاری 22 ستمبر تک کیلئے جاری کیے گئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق وزیر اعظم نوازشریف کی حاضری سے استثنا کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ جس کا عدالت نے مختصر فیصلہ سنایا دیا ہے۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں نوازشریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری بھی جاری کردیے ہیں۔ عدالت کی جانب سے وارنٹ گرفتاری 22 ستمبر تک کیلئے جاری کیے گئے ہیں۔ عدالت نے سماعت کے دوران کہا کہ ابھی اس عدالت نے نواز شریف کو مفرور قرار نہیں دیا ہے۔ ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل نیب جہانزیب بھروانہ نے کہا کہ عدالت سرینڈرکرنےکاموقع فراہم کرچکی ہے۔ قانون کے بھگوڑے کو ریلیف دینے سے انصاف کا نظام متاثر ہوگا۔عدالت کے پاس اختیار ہے کہ مفرور کی اپیل مسترد کر دے یا خود اس کیلیے وکیل مقرر کرے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کی سرینڈر کرنے کے عدالتی فیصلے پر نظرثانی کرنے کی درخواست پر فیصلہ سنایا کہ نوازشریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کی جاتی ہے اور ان کے 22 ستمبر تک ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کیے جاتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

مہنگائی کا طوفان۔۔۔۔۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل سمیت دیگر اشیا خوردنوش کی قیمتوں میں اضافہ

مشکل وقت میں ایک فون تک نہیں کیا گیا،نذیر چوہان

 نذیر چوہان نے جہانگرترین پر استعمال کرنے کے بعد چھوڑ دینےکا الزام عائدکردیا

کشمیر پریمئیر لیگ ۔۔۔کھلاڑیوں کی کورونا  ٹیسٹنگ مکمل

 معاشی حالات ٹھیک ہوتے ہیں تو جرائم کی تعداد بھی کم ہو جاتی ہے۔شیخ رشید احمد

فیصلہ محفوظ ،رہائی ملنے والی ہے ؟ نور مقدم کیس میں جمعرات کو کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

نویں اور بارہویں جماعت کے طلبا کو لازمی مضامین میں اضافی نمبر دیے جائیں گے

شادی کی تقریب پر آسمانی بجلی گرنے سے16افراد ہلاک

 جس وقت کشمیر فروشی کی جارہی تھی اس وقت کہا گیا ورلڈ کپ جیت کر آئے۔ مریم اورنگزیب 

وزیر اعظم کو آزاد کشمیر کےلئے لکی نمبر اور لکی نیم بتایا گیا

ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ

ن لیگ دو ٹکروں میں تقسیم ۔۔ آزاد کشمیر انتخابات ہارنےکےبعد قیادت کے راستے جدا ہوگئے ہیں ۔ فرخ حبیب

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کورونا کے بڑھتے کیسز کا معاملہ ۔۔۔۔ پنجاب کے چار اضلاع میں مزارات بند کرنے کا فیصلہ

ملک کے ساتھ کون کتنامخلص؟کس سیاستدان نے کتنا ٹیکس دیا،کس نے صرف بیانات سے کام چلایا،تفصیلات جاری

اپناسب کچھ بیج کربیرون ملک اچھے روز گارکی خاطرجانےوالے  کتنے ہزارپاکستانیو ں کونوکریوں سے فارغ کردیاگیا

کورونا کیسز کی صورتحال،حکومت کتنی کلاس تک سکولز بند کر پر غورکررہی ہے، والدین اور بچوں کیلئے انتہائی پریشان کن خبر

چالاکیاں کام نہ آئیں ،حکومت کسی بھی وقت گرسکتی ہے تمام سیاسی جماعتوں سمیت پوری قوم کوپیشگی آگاہ کردیاگیا

تمام وزرا کو استعفیٰ دینا پڑے گا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت پر بجلیاں گرادیں،وزارت کیسے بچائیں ،وزرا نے سر پکڑ لیے

جمائماشدید خوفزدہ،وزیراعظم کی سابقہ اہلیہ نے  بچوں کے حوالے سے بڑے خدشے کااظہارکردیا

میں بات کر رہا ہوں یہ پنگے لے رہا ہےاسے چپ کرائونہیں تومیں اس  کے دانت توڑ دوں گا،سینٹ اجلاس کے دوران مشاہداللہ

ہاتھ میں آیا ہوا لاہو رکیس کا مرکزی ملزم عابد علی پولیس کے کڑیل جوانوں کو دھکا دے کر چوتھی مرتبہ فرار