05:11 pm
موٹرے کیس۔۔ مرکزی ملزم عابد کی گرفتاری، حکومت نے خوشخبری سنادی،متاثرہ کے خاتون کے والدبھی منظرعام پر

لاہور (نیوز ڈیسک)وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ موٹروے کیس کی تفتیش مکمل، ملزم عابد کے گرد گھیرا تنگ کر دیا، جلد پکڑ لیں گے، بہت سے چیزیں ابھی سامنے نہیں لاسکتے، اچھا زرلٹ ملے گا، متاثرہ خاتون نے تصاویر دیکھ کر عابد ملہی اور شفقت کو پہچان لیا۔ لاہور میں وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے متاثرہ لڑکی کے والد اور سی سی پی او لاہور کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا پر ایک خبروائرل
ہوئی کہ کوئی شخص ایک بچی اور اسکی فیملی کو دھمکاتا اور بلیک میل کرتا ہے، نوجوان غیر لائنسنس شدہ اسلحہ دکھا کر فیملی کو ہراساں کرتا رہا۔ باپ، بیٹا دونوں مل کر بدمعاشی تھے۔ وزیر اطلاعات نے کہا کہ وزیراعلیٰ نے معاملے پر فوری ایکشن لینے کا حکم دیا، بچی کو ہراساں کرنے کی خبر سے متعلق وزیراعظم کو بھی آگاہ کیا گیا جس پر وزیراعظم نے ملزمان کی فوری گرفتاری کی ہدایات جاری کیں۔ نوجوان کو راولپنڈی اور اس کے والد کو لاہور سے گرفتارکیا گیا۔فیاض الحسن چوہان نے کہا بچی کے اہلخانہ نے ملزم کیخلاف سائبر کرائم کا مقدمہ درج کرایا تھا مگر ایک سال گزرنے کے باوجود کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔ اب پنجاب پولیس نے سی سی پی او لاہور کی قیادت میں اچھی کارکردگی دکھاتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ۔ لاہورمیں جتنے قبضہ گروپ اورمنشیات فروش ہیں انہیں ن لیگ کی سپورٹ حاصل رہی۔

تازہ ترین خبریں

بھارت کو ایک ماہ کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کی ذمہ داری۔۔۔دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان کی ملاقات۔۔۔۔۔سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

 پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا۔

وزیراعظم عمران خان کل عوام سے براہ راست مخاطب ہونگے 

موت تعاقب میں تھی ، پاکستان کے اہم شہر میں امتحان دینے نکلی نویں جماعت کی طالبہ کی افسوسناک موت

پاکستان کے اس شہر کے عوام سپر احتیاط کریں، ہفتے کے روز ہونے والی موسلادھار بارش صرف شروعات تھی

مسٹر زرداری آپ کیا چاہتے ہیں لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن۔اسد عمر کا بلاول کو جواب

پاکستان ٹیم کے نام ایک اور عزاز ۔۔۔۔محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں ورلڈ ریکارڈ بنادیا

 تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نذیرچوہان کے پروڈکشن آرڈرز۔۔۔ ن لیگ نے بھی سپیکر اسمبلی پرویزالٰہی کی حمایت کافیصلہ کرلیا

افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ۔۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے 

لاہور سانحے کے آفٹر شاکس ،پاکستانیوں کی باتیں برداشت نہ ہوئیں گھنائونے فعل کی شکار لڑکی نے زہر پی کر اپنی جان لے لی

ملک کے ساتھ کون کتنامخلص؟کس سیاستدان نے کتنا ٹیکس دیا،کس نے صرف بیانات سے کام چلایا،تفصیلات جاری

اپناسب کچھ بیج کربیرون ملک اچھے روز گارکی خاطرجانےوالے  کتنے ہزارپاکستانیو ں کونوکریوں سے فارغ کردیاگیا

کورونا کیسز کی صورتحال،حکومت کتنی کلاس تک سکولز بند کر پر غورکررہی ہے، والدین اور بچوں کیلئے انتہائی پریشان کن خبر

چالاکیاں کام نہ آئیں ،حکومت کسی بھی وقت گرسکتی ہے تمام سیاسی جماعتوں سمیت پوری قوم کوپیشگی آگاہ کردیاگیا

تمام وزرا کو استعفیٰ دینا پڑے گا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت پر بجلیاں گرادیں،وزارت کیسے بچائیں ،وزرا نے سر پکڑ لیے

جمائماشدید خوفزدہ،وزیراعظم کی سابقہ اہلیہ نے  بچوں کے حوالے سے بڑے خدشے کااظہارکردیا

میں بات کر رہا ہوں یہ پنگے لے رہا ہےاسے چپ کرائونہیں تومیں اس  کے دانت توڑ دوں گا،سینٹ اجلاس کے دوران مشاہداللہ