05:42 pm
وزیراعلیٰ پنجابکے خلاف شراب لائسنس کیس ، نیب لاہور نے بڑی گرفتاری کرلی، حکومتی صفوں میں ہلچل

لاہور(نیوز ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم نے شراب لائسنس کیس میں سابق ڈی جی ایکسائز اکرام اشرف گوندل کو گرفتار کر لیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ ماہ سابق ڈی جی ایکسائز اکرم اشرف گوندل نے وزیراعلیٰ کے خلاف اہم گواہ بننے کے لیے نیب میں درخواست داخل کی شراب لائسنس اجرا کیس میں سابق ڈی جی ایکسائز
اکرام اشرف گوندل کی گرفتاری کے بادل گزشتہ ماہ سے ہی ان پر منڈلا رہے نیب کے مطابق تمام دستاویزی ثبوتوں میں لائسنس اجرا کی اجازت پر اکرام اشرف گوندل کے دستخط موجود ہیں جبکہ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور سابق پرنسپل سیکرٖٹری ڈاکٹر راحیل صدیقی کے دستخط کسی بھی سرکاری دستاویز پر موجود نہیں نیب ذرائع کے مطابق اکرام اشرف گوندل نے وعدہ ،معاف گواہ بننے کی درخواست میں تحریر کیا تھا کہ ڈاکٹر راحیل سے اس بات کی تحقیقات کی جا رہی ہیں کہ مبینہ طور پر سات کروڑ روپے کی رشوت وصولی کس کے کہنے پر ہوئی؟ادھر نیب کے سوالنامے پر جمع کرائے گئے جواب میں وزیراعلیٰ پنجاب نے موقف اپنایا تھا کہ میرا، صوبائی چیف سیکریٹری یا ان کے پرنسپل سیکرٹری کا شراب لائسنس کی منظوری میں کوئی کردار نہیں ہے۔

تازہ ترین خبریں

مہنگائی کا طوفان۔۔۔۔۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل سمیت دیگر اشیا خوردنوش کی قیمتوں میں اضافہ

مشکل وقت میں ایک فون تک نہیں کیا گیا،نذیر چوہان

 نذیر چوہان نے جہانگرترین پر استعمال کرنے کے بعد چھوڑ دینےکا الزام عائدکردیا

کشمیر پریمئیر لیگ ۔۔۔کھلاڑیوں کی کورونا  ٹیسٹنگ مکمل

 معاشی حالات ٹھیک ہوتے ہیں تو جرائم کی تعداد بھی کم ہو جاتی ہے۔شیخ رشید احمد

فیصلہ محفوظ ،رہائی ملنے والی ہے ؟ نور مقدم کیس میں جمعرات کو کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

نویں اور بارہویں جماعت کے طلبا کو لازمی مضامین میں اضافی نمبر دیے جائیں گے

شادی کی تقریب پر آسمانی بجلی گرنے سے16افراد ہلاک

 جس وقت کشمیر فروشی کی جارہی تھی اس وقت کہا گیا ورلڈ کپ جیت کر آئے۔ مریم اورنگزیب 

وزیر اعظم کو آزاد کشمیر کےلئے لکی نمبر اور لکی نیم بتایا گیا

ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ

ن لیگ دو ٹکروں میں تقسیم ۔۔ آزاد کشمیر انتخابات ہارنےکےبعد قیادت کے راستے جدا ہوگئے ہیں ۔ فرخ حبیب

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کورونا کے بڑھتے کیسز کا معاملہ ۔۔۔۔ پنجاب کے چار اضلاع میں مزارات بند کرنے کا فیصلہ

لاہور سانحے کے آفٹر شاکس ،پاکستانیوں کی باتیں برداشت نہ ہوئیں گھنائونے فعل کی شکار لڑکی نے زہر پی کر اپنی جان لے لی

ملک کے ساتھ کون کتنامخلص؟کس سیاستدان نے کتنا ٹیکس دیا،کس نے صرف بیانات سے کام چلایا،تفصیلات جاری

اپناسب کچھ بیج کربیرون ملک اچھے روز گارکی خاطرجانےوالے  کتنے ہزارپاکستانیو ں کونوکریوں سے فارغ کردیاگیا

کورونا کیسز کی صورتحال،حکومت کتنی کلاس تک سکولز بند کر پر غورکررہی ہے، والدین اور بچوں کیلئے انتہائی پریشان کن خبر

چالاکیاں کام نہ آئیں ،حکومت کسی بھی وقت گرسکتی ہے تمام سیاسی جماعتوں سمیت پوری قوم کوپیشگی آگاہ کردیاگیا

تمام وزرا کو استعفیٰ دینا پڑے گا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت پر بجلیاں گرادیں،وزارت کیسے بچائیں ،وزرا نے سر پکڑ لیے

جمائماشدید خوفزدہ،وزیراعظم کی سابقہ اہلیہ نے  بچوں کے حوالے سے بڑے خدشے کااظہارکردیا

میں بات کر رہا ہوں یہ پنگے لے رہا ہےاسے چپ کرائونہیں تومیں اس  کے دانت توڑ دوں گا،سینٹ اجلاس کے دوران مشاہداللہ