07:44 pm
کورونا کا پھیلاؤ اور سکولز کی دوبارہ بندش،  حکومت نے والدین اور طلبہ کیلئے اہم پیغام جاری کر دیا، پوری قوم کے کام کی خبر

کراچی(نیوز ڈیسک)وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کورونا وائرس سے بچنے کے لیے اساتذہ اور والدین کے لیے اہم پیغام دیا ہے۔ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کہا کہ والدین بچوں کو کورونا کے متعلق ایس او پیز کی آگاہی اور عمل کرنے کا پابند کریں۔ وزیر صحت سندھ نے کہا کہ بچوں کو ماسک پہننا اور وقفے وقفے سے ہاتھ دھونا ضروری ہے۔
انہوں نے کہا کہ اسکول انتظامیہ طلبہ و طالبات کو کلاسز میں فاصلے سے بٹھائیں۔ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کہا کہ کورونا علامت ظاہر ہو تو گھر پر رہیں اور ٹیسٹ کروائیں۔ اس سے قبل نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے پر 22تعلیمی ادارے بند کردیے گئے ہیں۔این سی او سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے پر خیبر پختونخوا میں 16، اسلام آباد میں 1 اور آزاد کشمیر میں 5 تعلیمی ادارے بند کئے ہیں۔دوسری جانب کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں وزیر تعلیم سعید غنی کی جانب سے 2 نجی اسکولوں کا اچانک معائنہ کیا گیا ، اس دوران پری پرائمری اور پرائمری اسکولوں میں تدریسی عمل جاری تھا۔

تازہ ترین خبریں

بھارت کو ایک ماہ کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کی ذمہ داری۔۔۔دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان کی ملاقات۔۔۔۔۔سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

 پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا۔

وزیراعظم عمران خان کل عوام سے براہ راست مخاطب ہونگے 

موت تعاقب میں تھی ، پاکستان کے اہم شہر میں امتحان دینے نکلی نویں جماعت کی طالبہ کی افسوسناک موت

پاکستان کے اس شہر کے عوام سپر احتیاط کریں، ہفتے کے روز ہونے والی موسلادھار بارش صرف شروعات تھی

مسٹر زرداری آپ کیا چاہتے ہیں لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن۔اسد عمر کا بلاول کو جواب

پاکستان ٹیم کے نام ایک اور عزاز ۔۔۔۔محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں ورلڈ ریکارڈ بنادیا

 تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نذیرچوہان کے پروڈکشن آرڈرز۔۔۔ ن لیگ نے بھی سپیکر اسمبلی پرویزالٰہی کی حمایت کافیصلہ کرلیا

افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ۔۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے 

لاہور سانحے کے آفٹر شاکس ،پاکستانیوں کی باتیں برداشت نہ ہوئیں گھنائونے فعل کی شکار لڑکی نے زہر پی کر اپنی جان لے لی

ملک کے ساتھ کون کتنامخلص؟کس سیاستدان نے کتنا ٹیکس دیا،کس نے صرف بیانات سے کام چلایا،تفصیلات جاری

اپناسب کچھ بیج کربیرون ملک اچھے روز گارکی خاطرجانےوالے  کتنے ہزارپاکستانیو ں کونوکریوں سے فارغ کردیاگیا

کورونا کیسز کی صورتحال،حکومت کتنی کلاس تک سکولز بند کر پر غورکررہی ہے، والدین اور بچوں کیلئے انتہائی پریشان کن خبر

چالاکیاں کام نہ آئیں ،حکومت کسی بھی وقت گرسکتی ہے تمام سیاسی جماعتوں سمیت پوری قوم کوپیشگی آگاہ کردیاگیا

تمام وزرا کو استعفیٰ دینا پڑے گا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت پر بجلیاں گرادیں،وزارت کیسے بچائیں ،وزرا نے سر پکڑ لیے

جمائماشدید خوفزدہ،وزیراعظم کی سابقہ اہلیہ نے  بچوں کے حوالے سے بڑے خدشے کااظہارکردیا

میں بات کر رہا ہوں یہ پنگے لے رہا ہےاسے چپ کرائونہیں تومیں اس  کے دانت توڑ دوں گا،سینٹ اجلاس کے دوران مشاہداللہ