08:13 pm
یہ ہے نیا پاکستان ، ایف آئی آر کی ریڈار پر جہانگیر اور علی ترین ، ان کیخلاف کیا ہونے جا رہا ہے ؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) یہ ہے نیا پاکستان ، ایف آئی آر کی ریڈار پر جہانگیر اور علی ترین ، ان کیخلاف کیا ہونے جا رہا ہے ؟ جہانگیر ترین کا بیان بھی سامنے آگیا ۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے کی جانب سے میرے متعلق کہانی گھڑ کر خود ساختہ کیس بنایا گیا ہے۔ جہانگیر ترین نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے ) کی جانب سے طلبی پر  رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایف آئی اے کے تمام الزامات بے بنیاد اور جھوٹ ہیں، میرے متعلق کہانی گھڑ کر خود ساختہ کیس بنایا گیا ہے ۔ جہانگیر ترین
نے کہا ہے کہ انکوائری کمیشن کا مقصد چینی کی قیمت میں اضافے کی وجہ معلوم کرنا تھا، ایف آئی اے جن الزامات پر بلا رہا ہےان کا چینی کی قیمت سے تعلق نہیں ۔ انہوں نے سوال اٹھاتے ہوئے مزید کہا ہے کہ سالوں پہلے کی گئی ٹرانزیکشنز کا چینی کی قیمت میں حالیہ اضافے سے کیا تعلق؟ ملک بھر میں 80 سے زائد شوگر ملز کام کر رہی ہیں ٹارگٹ صرف ہماری مِل کو کیا جا رہا ہے۔ جہانگیر ترین کا اپنے بیٹے علی ترین سے متعلق بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میرے بیٹے علی ترین کو بھی بلا وجہ اس کیس میں گھسیٹا جا رہا ہے، میرے بیٹے کوجے ڈی ڈبلیوانتظامیہ سے کوئی تعلق نہیں۔ جہانگیرترین نے کہا ہے کہ علی ترین نہ موجودہ بورڈ کا ممبر ہے اور نہ ہی کبھی ماضی میں کسی عہدے پر رہا، میرا مکمل موقف اور تفصیلات جلد ایف آئی اے کو جمع کرا دی جائیں گی۔

تازہ ترین خبریں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ۔۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے 

میں پاکستانی وزیر اعظم ہوں ، موٹر سائیکل پر سوار پاکستانی وزیر اعظم کودیکھتے ہی پولیس کی دوڑیں لگ گئیں ، ویڈیو دیکھیں 

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آج کھیلے جانے والے میچ کے دوران بارش کا امکان نہیں ہے۔

جیت کی خوشی ،عثمان ڈارنے مصطفیٰ نوازکھرکھرکامنہ میٹھاکرادیا

پاکستان کی مشہور سڑک کا بڑا حصہ سیلاب میں بہہ گیا، انتہائی پریشان کن خبر آگئی

پیپلزپارٹی نے 5سال ن لیگ اور 3سال تحریک انصاف کا مقابلہ کیا۔ بلاول بھٹو

 بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین ایونٹ کا انعقاد ہوا،پی سی بی بلوچستان میں کھیلوں کو نظرانداز کررہا ہے۔ جام کمال 

کراچی لاک ڈاون میں نرمی ۔۔۔محکمہ داخلہ سندھ نے ترمیمی لیٹرجاری کردیا

 وزیر داخلہ شیخ رشید  اپنے سیاسی مستقبل کی فکر کریں سندھ حکومت کے فیصلے کے خلاف شر اور فساد نہ پھیلائیں۔ پلوشہ خان

 لاہور  کے 13 علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز

ملک میں سونے کی قیمتوں میں مزید 500 روپے کمی

کن کن تعلیمی اداروں کو فوری بند کریں گے، پنجاب حکومت نے بھی اعلان کرد یا،والدین  کے کام کی خبر

لاہور سانحے کے آفٹر شاکس ،پاکستانیوں کی باتیں برداشت نہ ہوئیں گھنائونے فعل کی شکار لڑکی نے زہر پی کر اپنی جان لے لی

ملک کے ساتھ کون کتنامخلص؟کس سیاستدان نے کتنا ٹیکس دیا،کس نے صرف بیانات سے کام چلایا،تفصیلات جاری

اپناسب کچھ بیج کربیرون ملک اچھے روز گارکی خاطرجانےوالے  کتنے ہزارپاکستانیو ں کونوکریوں سے فارغ کردیاگیا

کورونا کیسز کی صورتحال،حکومت کتنی کلاس تک سکولز بند کر پر غورکررہی ہے، والدین اور بچوں کیلئے انتہائی پریشان کن خبر

چالاکیاں کام نہ آئیں ،حکومت کسی بھی وقت گرسکتی ہے تمام سیاسی جماعتوں سمیت پوری قوم کوپیشگی آگاہ کردیاگیا

تمام وزرا کو استعفیٰ دینا پڑے گا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت پر بجلیاں گرادیں،وزارت کیسے بچائیں ،وزرا نے سر پکڑ لیے

جمائماشدید خوفزدہ،وزیراعظم کی سابقہ اہلیہ نے  بچوں کے حوالے سے بڑے خدشے کااظہارکردیا