11:07 am
بچوں کی صحت پر سمجھونہ نہیں کر سکتے،سکولوں کودوبارہ بند کرنا پڑے گا،حکومت نے واضح اعلان کردیا ،والدین اور طلبا کیلئے بڑی خبر

کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ بچوں کی صحت پر کوئی سمجھوتا نہیں کریں گے، ایسا لگ رہا ہے اسکولوں کو بند کرانا پڑے گا۔سعید غنی نے کہا کہ افسوس کی بات ہے کہ اب بھی اسکولز میں ایس اوپیز پرعمل نہیں ہو رہا،کل بھی اورنگی ٹاؤن میں 4 اسکولز سیل کئے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ اسکولوں اور کالجز میں 13 ہزار طلبا کے کورونا ٹیسٹ کرائے گئے ہیں ،88طلبا میں کورونا مثبت آیا ہے، اگر محسوس ہوا
کہ چیزیں درست سمت میں نہیں جارہیں تو اسکول بند کرنےمیں دیر نہیں کریں گے۔صوبائی وزیر تعلیم نے کہا کہ آج بھی اسکولوں کا دورہ کیا تو بچوں نےماسک بھی نہیں پہنے تھے،سرکاری اسکولوں میں بھی ایس او پیزکی خلاف ورزیاں ہورہی ہیں،جبکہ کالجز میں ایس او پیز کی خلاف ورزیاں زیادہ نظر آئی ہیں۔سعید غنی کاکہنا تھا کہ این سی او سی اور وزیراعلیٰ سے موجودہ صورتحال پر بات کروں گا۔اس سے قبل وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے آج صبح نیوکراچی میں اسکولز کا دورہ کیا ، متعدد اسکولوں میں بارش کا پانی کھڑا ہوا تھا۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ علاقہ نشیبی ہے اور پانی کی نکاسی کے لیے نالے پر تجاوزات ہیں،نالا اوورفلو ہونے کے باعث علاقے کا سیوریج کا نظام تباہ ہوگیا ہے، واٹربورڈ کا عملہ کام کررہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کے اہم شہر میں بھائی نے بہن اور بھابھی پرجان لیوا حملہ کرکے اپنے سر میں گولی مار لی  

نوشین شاہ نے فواد چوہدری اور فردوس عاشق کو کیا مشورہ دیا؟

اسپتال میں بجلی اور آکسیجن کی عدم دستیابی، 3 نومولود انتقال کرگئے

برطانیہ پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالے گا یا نہیں؟ فیصلہ کب ہوگا؟ جانیں 

یہ ہوئی نا بات ،وفاقی وزیر شیخ رشید کہاں پہنچ گئے ، کھلاڑیوں کیلئے اہم خبر آگئی

صدر اور وزیراعظم کے درمیان اختلافات شدت اختیارکرگئے

پنجاب حکومت کا تین سالہ کارکردگی پر بھرپور مہم چلانے کا فیصلہ

اداروں کو ٹھیک نہیں کیا جائیگا تو ایسے ہی مہنگائی ہوگی، نواز شریف

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی

انا للہ واناالیہ راجعون۔۔۔!!! جنازے پر فائرنگ کے نتیجے میں 8 افرادجاں بحق، متعدد زخمی، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کس شہر میں پیش آیا ؟ جانیں 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا