06:18 am
پاکستان کی سلامتی کوسنگین خطرات لاحق ،سینئرصحافی نے ہوشرباانکشافات  کرڈالے،ملک کوتباہی سے بچانے کے لیے ہمیں کیاکرناہوگا،حل بھی بتادیا

پاکستان کی سلامتی کوسنگین خطرات لاحق ،سینئرصحافی نے ہوشرباانکشافات کرڈالے،ملک کوتباہی سے بچانے کے لیے ہمیں کیاکرناہوگا،حل بھی بتادیا

06:18 am

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئرصحافی مبشرلقمان نے ملک میں بڑھتی ہوئی فرقہ واریت پرتشویش کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ ملک میں فرقہ واریت میں دن بدن اضافہ ہوتاجارہاہے۔اس حوالے سے اللہ کرکے کہ میراتجزیہ غلط ہومجھےلگتاہے کہ یہ فرقہ واریت شیعہ سنی تک محدودنہیں رہے گی بلکہ یہ مزیدفرقوں کوبھی اپنی لپیٹ میںلےگی۔پاکستان کے اندرپراکسی وارشروع ہوچکی ہے۔گلف کے ممالک بھی اس میں بھرپورپیسہ لگارہے ہیں جبکہ اس ساری صورتحال
سے ہماراپڑوسی ملک بھی بھرپورفائدہ اٹھارہاہے۔کچھ اوپریٹوجوپے رول پرہوتے ہیں اورکچھ ایسے ہوتے ہیں جونہ چاہتے ہوئے بھی استعمال ہوجاتے ہیں ان میں میڈیاکے لوگ بھی ہوتے ہیں۔میں اگرانڈیاکاموقف سوالوں کی صورت میں پیش کرناشروع کردوں توان کے موقف کی پرچارہورہی ہوتی ہے۔یہ ٹائم ہے کہ ہم کسی بھی قسم کی تفرقہ بازی سے پرہیز کریں۔مبشرلقمان نےمزیدکیاکہاجاننےکےلیے ویڈیوملاحظہ کریں۔

تازہ ترین خبریں