06:25 am
ملک بھر میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنیوالے تعلیمی ادارے بند کر دیے گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )یا اللہ خیر ، پاکستان میں تعلیمی ادارے کھلتے ہی ایک بار پھر بند ، والدین اور بچے شدید پریشان ۔۔۔ کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ملک بھر میں مزید 13 تعلیمی ادارے بند کر دیئے گئے، حفاظتی انتظامات پر عمل درآمد نہ کرنے کے باعث سیل تعلیمی اداروں کی تعداد 35 ہوگئی۔ این سی او کے مطابق بند کیے گئے سکول کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہیں کر رہے تھے، سیل کئے گئے تعلیمی اداروں میں 
سے 10 خیبرپختونخوا اور 3 سندھ کے ہیں۔ کورونا سے بچاؤ کے حفاظتی انتظامات پرعمل نہ کرنے پر بند کئے گئے تعلیمی اداروں کی تعداد 35 ہوگئی۔سکول میں بارشوں کے بعد پانی جمع ہونے کی شکایات پر صوبائی وزیر تعلیم کی جانب سے دورے جاری ہیں، سعید غنی نے ایگرو ٹیکنیکل گورنمنٹ بوائز سیکنڈری سکول نیو کراچی کا دورہ کیا۔ سعید غنی کا کہنا تھا کہ نالا اوور فلو ہونے کے باعث علاقے کا سیوریج کا نظام تباہ ہوگیا، انتظامیہ پانی کی نکاسی کیلئے کوشاں ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کے سابق صدر سمیت اہم شخصیت کے بھارتی خفیہ ایجنسی سے رابطے  ماہانہ کتنے کروڑ روپے ان شخصیات کے اکائونٹ میں آرہے ہیں

خادم رضوی بک جاتے ہیں اور مولانا طارق جمیل ۔۔۔۔۔۔۔جاتے ہیں۔۔ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے مذہبی اسکالرز پر الزامات کی بوچھاڑ کردی ، افسوسناک خبر

شدید بیمار نوازشریف حکومت کو چلتا کرنے کیلئے کوشاں ، بلاول بھٹو سے رابطہ ، دونوں رہنما کپتان کے خلاف کیا کرنےوالے ہیں

میٹرک کے نتائج کا اعلان ۔۔۔کون پاس ہوا اور کون فیل ؟۔۔ جلدی جلدی چیک کرلیں

حکومت نے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا عندیہ دے دیا مگر کب سے ؟ جانیں

آٹھویں تک کلاسیں کب سے شروع ہوں گی؟ حکومت نے نئی تاریخ کا اعلان کردیا۔صبح صبح  عوام کیلئے بڑی خبر ۔۔

تعلیمی ادارے کھولنے کے معاملے پر وفاقی حکومت ڈٹ  گئی ، شیڈول میں تبدیلی نہ کرنے کا اعلان

رحم میرے مالک رحم،پاکستان میں درندے آزاد ،نوکری کی تلاش میں شوہر کے ہمراہ آنے والی خاتون کے ساتھ 5لوگوں نے مل کر شوہر کے سامنے