06:40 am
زلزلے کے سب کچھ ہلا کر رکھ دیا، پاکستان کے کئی علاقے لرز اٹھے، ہر طرف خو وہراس، کون کون سے علاقے متاثر ہوئے،افسوسناک خبر

سبی(نیوز ڈیسک)بلوچستان کے ضلع سبی میں آنے والے زلزلے نے کوئٹہ سمیت صوبے کے کئی علاقوں کو ہلا کر رکھ دیا۔ تاہم کسی بھی علاقے سے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔بلوچستان کے علاقوں کوئٹہ، سبی، بولان، ہرنائی، مستونگ، دکی اور کوہلو میں جمعرات کی شب نو بج کر 42 منٹ پر  زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔  زلزلہ پیما 
مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.7 ریکارڈ کی گئی، جبکہ گہرائی 18 کلومیٹر زیر زمین تھی۔ زلزلے کا مرکز سبی سے 30 کلومیٹر مغرب میں تھا، صوبے کے کسی بھی علاقے سے جانی ومالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

تازہ ترین خبریں

تاپی پائپ لائن منصوبہ۔۔!! برادراسلامی ملک نے اچانک ایسا اعلان  کردیا کہ پوری دنیا حیران، وزیراعظم عمران خان خوشی سے جھوم اُٹھے

پاکستان کے سابق صدر سمیت اہم شخصیت کے بھارتی خفیہ ایجنسی سے رابطے  ماہانہ کتنے کروڑ روپے ان شخصیات کے اکائونٹ میں آرہے ہیں

خادم رضوی بک جاتے ہیں اور مولانا طارق جمیل ۔۔۔۔۔۔۔جاتے ہیں۔۔ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے مذہبی اسکالرز پر الزامات کی بوچھاڑ کردی ، افسوسناک خبر

شدید بیمار نوازشریف حکومت کو چلتا کرنے کیلئے کوشاں ، بلاول بھٹو سے رابطہ ، دونوں رہنما کپتان کے خلاف کیا کرنےوالے ہیں

میٹرک کے نتائج کا اعلان ۔۔۔کون پاس ہوا اور کون فیل ؟۔۔ جلدی جلدی چیک کرلیں

حکومت نے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا عندیہ دے دیا مگر کب سے ؟ جانیں

آٹھویں تک کلاسیں کب سے شروع ہوں گی؟ حکومت نے نئی تاریخ کا اعلان کردیا۔صبح صبح  عوام کیلئے بڑی خبر ۔۔

تعلیمی ادارے کھولنے کے معاملے پر وفاقی حکومت ڈٹ  گئی ، شیڈول میں تبدیلی نہ کرنے کا اعلان