06:44 am
پورے ملک میں موبائل انٹرنیٹ سروس معطل، انوکھی وجہ بھی سامنے آگئی

پورے ملک میں موبائل انٹرنیٹ سروس معطل، انوکھی وجہ بھی سامنے آگئی

06:44 am


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پورے ملک میں موبائل انٹرنیٹ سروس معطل، انوکھی وجہ بھی سامنے آگئی ۔۔۔ قارئین آج کل انٹر نیٹ حیات انسانی میں ایسا لازمی جذ ہے جس کے بغیر زندگی ممکن نہیں نظر آتی ۔ بلاشبہ یہ زندگی میں ان ضروری عناصر کی طرح ہو چکی ہے جو زندگی کو جاری کرکھنے کیلئے بے حد ضروری ہیں مگر کیا ہوجب یہ اچانک بند ہو جائے ۔ اگر آپ کیساتھ پاکستان میں ایسا کبھی نہیں ہوا تو آج کی خبر آپ کیلئے ہی ہے ۔ قارئین امتحانات کے دوران نقل کی روک تھام کے لیے دنیا بھر میں بے شمار سخت اقدامات کیے جاتے ہیں لیکن حال ہی میں افریقی
ملک سوڈان میں نقل کی روک تھام کے لیے ایک انوکھا اقدام ہی دیکھنے میں آیا ہے۔ سوڈان میں ستمبر کے مہینے میں تقریباً 5 لاکھ کے قریب ہائی اسکول گریجویٹس یونیورسٹی میں داخلے کے لیے امتحان دیں گے اور اس دوران بڑے پیمانے پر نقل کی روک تھام کے لیے حکام نے موبائل انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سوڈان میں یونیورسٹی میں داخلے کے لیے ہونے والے امتحانات کے دوران بڑے پیمانے پر نقل کی روک تھام کے لیے صبح 8 بجے سے 11 بجے تک موبائل انٹرنیٹ سروس بند کی جانے لگی ہے۔ حکام کی جانب سے 24 ستمبر تک روزانہ صبح 8 سے 11 بجے تک موبائل انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کی وجہ سے تقریباً 13 ملین صارفین موبائل میں انٹرنیٹ استعمال کرنے سے قاصر ہیں۔ سوڈان کی حکومت کی جانب سے یہ پابندی صرف موبائل انٹرنیٹ سروس پر لگائی گئی ہے تاہم بینک اور دیگر کمپنیاں اپنا کام کیبل انٹرنیٹ سروس کے تحت کر رہی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

اچھاتویہ بات تھی۔۔۔سینیٹرفیصل جاویدنے رواں سال ٹیکس جمع کرایایانہیں،حقیت سامنے آگئی

اچھاتویہ بات تھی۔۔۔سینیٹرفیصل جاویدنے رواں سال ٹیکس جمع کرایایانہیں،حقیت سامنے آگئی

تاپی پائپ لائن منصوبہ۔۔!! برادراسلامی ملک نے اچانک ایسا اعلان  کردیا کہ پوری دنیا حیران، وزیراعظم عمران خان خوشی سے جھوم اُٹھے

تاپی پائپ لائن منصوبہ۔۔!! برادراسلامی ملک نے اچانک ایسا اعلان کردیا کہ پوری دنیا حیران، وزیراعظم عمران خان خوشی سے جھوم اُٹھے

پاکستان کے سابق صدر سمیت اہم شخصیت کے بھارتی خفیہ ایجنسی سے رابطے  ماہانہ کتنے کروڑ روپے ان شخصیات کے اکائونٹ میں آرہے ہیں

پاکستان کے سابق صدر سمیت اہم شخصیت کے بھارتی خفیہ ایجنسی سے رابطے ماہانہ کتنے کروڑ روپے ان شخصیات کے اکائونٹ میں آرہے ہیں

خادم رضوی بک جاتے ہیں اور مولانا طارق جمیل ۔۔۔۔۔۔۔جاتے ہیں۔۔ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے مذہبی اسکالرز پر الزامات کی بوچھاڑ کردی ، افسوسناک خبر

خادم رضوی بک جاتے ہیں اور مولانا طارق جمیل ۔۔۔۔۔۔۔جاتے ہیں۔۔ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے مذہبی اسکالرز پر الزامات کی بوچھاڑ کردی ، افسوسناک خبر

شدید بیمار نوازشریف حکومت کو چلتا کرنے کیلئے کوشاں ، بلاول بھٹو سے رابطہ ، دونوں رہنما کپتان کے خلاف کیا کرنےوالے ہیں

شدید بیمار نوازشریف حکومت کو چلتا کرنے کیلئے کوشاں ، بلاول بھٹو سے رابطہ ، دونوں رہنما کپتان کے خلاف کیا کرنےوالے ہیں

میٹرک کے نتائج کا اعلان ۔۔۔کون پاس ہوا اور کون فیل ؟۔۔ جلدی جلدی چیک کرلیں

میٹرک کے نتائج کا اعلان ۔۔۔کون پاس ہوا اور کون فیل ؟۔۔ جلدی جلدی چیک کرلیں

حکومت نے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا عندیہ دے دیا مگر کب سے ؟ جانیں

حکومت نے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا عندیہ دے دیا مگر کب سے ؟ جانیں

آٹھویں تک کلاسیں کب سے شروع ہوں گی؟ حکومت نے نئی تاریخ کا اعلان کردیا۔صبح صبح  عوام کیلئے بڑی خبر ۔۔

آٹھویں تک کلاسیں کب سے شروع ہوں گی؟ حکومت نے نئی تاریخ کا اعلان کردیا۔صبح صبح عوام کیلئے بڑی خبر ۔۔