07:07 am
نامور عالم دین اور مذہبی رہنما کے انتقال کی  خبر آگئی،پورےملک میں سوگ کاسماں

نامور عالم دین اور مذہبی رہنما کے انتقال کی خبر آگئی،پورےملک میں سوگ کاسماں

07:07 am

سرگودھا (ویب ڈیسک) سرگودھا سے تعلق رکھنے والی معروف مذہبی شخصیت سجادہ نشین درگاہِ عالیہ سیال شریف حضرت خواجہ پیر حمید الدین سیالوی انتقال کر گئے۔ حضرت خواجہ پیر حمید الدین سیالوی کا تعلق ضلع سرگودھا کے گاؤں سیال شریف سے تھا وہ درگاہ عالیہ سیال شریف کے سجادہ نشین تھے،وہ 1988 سے لے کر 1993 تک سینٹ کے ممبر بھی رہے۔وہ عقیدت مندوں کا ایک وسیع حلقہ رکھتے تھے، انہوں نے ن لیگ کی حکومت کے دوران ختم نبوتؐ کے سلسلے میں انتہائی اہم کردار ادا کیا تھا، انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا تھا کہ کئی اراکین اسمبلی جن کا تعلق ن لیگ سے
ہے ان کے استعفے اپنے اس ہونے کا دعویٰ بھی کیا تھا۔ حضرت خواجہ محمد حمید الدین سیالوی سجادہ نشین آستانہ عالیہ سیال شریف وفات پاگئے۔ ان کی نماز جنازہ آج 18 ستمبر بروز جمعہ آستانہ عالیہ سیال شریف میں ادا کی جائے گی۔خواجہ محمد حمیدالدین سیالوی علیل تھے۔ ان کی طبیعت اچانک بگڑی اور انہیں سرگودھا کے ایک نجی ہسپتال میں لے جایا گیا جہاں آئی سی یو میں ان کو طبی امداد دی جارہی تھی لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے اور جان جانِ آفریں کے سپرد کردی۔ ان کی عمر ستاسی برس تھی۔ وہ اپنے والد شیخ الاسلام خواجہ محمد قمرالدین سیالوی کے وصال کے بعد 1982میں سجادہ نشیں بنے۔ انہیں نواز شریف کی پہلی حکومت کے دوران مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر سینیٹر رہنے کا اعزاز بھی حاصل رہا۔ ان کے چھوٹے بھائی غلام نصیرالدین سیالوی صوبائی وزیر اوقاف رہے۔ حمیدالدین سیالوی نے نواز شریف حکومت کے خلاف ختم نبوت کے مسئلہ پر 2017میں ملک گیر تحفظ ختم نبوت تحریک کی قیادت بھی کی۔ ان کی وفات کی خبر سن کر مریدین کی سیال شریف میں آمد جاری ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے ان کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے اسے ملک و ملت کے گہرا نقصان قرار دیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم عمران خان دوسروں کے لیے مثال بن گئے تاریخی اقدام ، ایساکام کرنیکی ٹھان لی جس کی ملکی تاریخ میں مثال نہیںملتی

وزیراعظم عمران خان دوسروں کے لیے مثال بن گئے تاریخی اقدام ، ایساکام کرنیکی ٹھان لی جس کی ملکی تاریخ میں مثال نہیںملتی

یہ ہوتی ہے حکومت کی طاقت ،نواز شریف کا اے پی سی میں ممکنہ خطاب  حکومت نے ایسا اعلان کردیا جو اپوزیشن کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا

یہ ہوتی ہے حکومت کی طاقت ،نواز شریف کا اے پی سی میں ممکنہ خطاب حکومت نے ایسا اعلان کردیا جو اپوزیشن کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا

اچھاتویہ بات تھی۔۔۔سینیٹرفیصل جاویدنے رواں سال ٹیکس جمع کرایایانہیں،حقیت سامنے آگئی

اچھاتویہ بات تھی۔۔۔سینیٹرفیصل جاویدنے رواں سال ٹیکس جمع کرایایانہیں،حقیت سامنے آگئی

تاپی پائپ لائن منصوبہ۔۔!! برادراسلامی ملک نے اچانک ایسا اعلان  کردیا کہ پوری دنیا حیران، وزیراعظم عمران خان خوشی سے جھوم اُٹھے

تاپی پائپ لائن منصوبہ۔۔!! برادراسلامی ملک نے اچانک ایسا اعلان کردیا کہ پوری دنیا حیران، وزیراعظم عمران خان خوشی سے جھوم اُٹھے

پاکستان کے سابق صدر سمیت اہم شخصیت کے بھارتی خفیہ ایجنسی سے رابطے  ماہانہ کتنے کروڑ روپے ان شخصیات کے اکائونٹ میں آرہے ہیں

پاکستان کے سابق صدر سمیت اہم شخصیت کے بھارتی خفیہ ایجنسی سے رابطے ماہانہ کتنے کروڑ روپے ان شخصیات کے اکائونٹ میں آرہے ہیں

خادم رضوی بک جاتے ہیں اور مولانا طارق جمیل ۔۔۔۔۔۔۔جاتے ہیں۔۔ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے مذہبی اسکالرز پر الزامات کی بوچھاڑ کردی ، افسوسناک خبر

خادم رضوی بک جاتے ہیں اور مولانا طارق جمیل ۔۔۔۔۔۔۔جاتے ہیں۔۔ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے مذہبی اسکالرز پر الزامات کی بوچھاڑ کردی ، افسوسناک خبر

شدید بیمار نوازشریف حکومت کو چلتا کرنے کیلئے کوشاں ، بلاول بھٹو سے رابطہ ، دونوں رہنما کپتان کے خلاف کیا کرنےوالے ہیں

شدید بیمار نوازشریف حکومت کو چلتا کرنے کیلئے کوشاں ، بلاول بھٹو سے رابطہ ، دونوں رہنما کپتان کے خلاف کیا کرنےوالے ہیں

میٹرک کے نتائج کا اعلان ۔۔۔کون پاس ہوا اور کون فیل ؟۔۔ جلدی جلدی چیک کرلیں

میٹرک کے نتائج کا اعلان ۔۔۔کون پاس ہوا اور کون فیل ؟۔۔ جلدی جلدی چیک کرلیں