12:11 pm
پاکستانی بل میں سرکاری ٹی وی کے پیسے تو دیتے ہی ہیں مگر اب آپ کو تقریباً500روپے مزید دینے ہونگے ،مگر کیوں ؟ بڑا فیصلہ کر لیا گیا

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستانی بل میں سرکاری ٹی وی کے پیسے تو دیتے ہی ہیں مگر اب آپ کو تقریباً500روپے مزید دینے ہونگے ،مگر کیوں ؟ ۔۔۔۔۔فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی (ایف ڈبلیو ایم سی) نے مالی خسارے کو کم کرنے کے لیے شہرمیں صفائی اور کوڑا کرکٹ مفت ٹھکانے لگانے کی سہولت ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مالی خسارے کا شکار فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی (ایف ڈبلیو ایم سی) کو صفائی اور کوڑا اٹھانے کے لیے 8 کروڑ
روپے ماہانہ خرچ کرنا پڑتے ہیں لیکن کمپنی کی آمدن صفر ہے۔ اب ایف ڈبلیو ایم سی شہریوں سے ماہانہ 50 سے 400 روپے تک بلز کی صورت میں وصول کرنے کا فیصلہ کر چکی ہے جس پر عملدآمد کے لیے حکومت پنجاب کی منظوری کا انتظار ہے۔ یہ یوزر چارجز ہیں جو کمپنی اپنی خدمات کے سلسلے میں لوگوں سے وصول کرے گی جب کہ اس کا تعین نہیں ہو سکا کہ کتنے یوزر چارجز ہوں گے اور موڈ آف کلیکشن کیا ہو گا، یہ ابھی حکومت طے کرے گی۔ اس ضمن میں شہریوں کا کہنا ہے کہ اب یہ ایک نیا اور بل بم پھٹنے کے لیے تیار ہے جو سرا سر زیادتی ہے، صفائی کے بدلے ماہانہ بل وصول کرنے سے ان پر اضافی بوجھ پڑے گا، ویسٹ میجمنٹ کپمنی کو چاہیے کہ ہمارے اوپر رحم کریں اور بل لگا کر نہ بھجیں۔ فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے حکام کو امید ہےکہ ماہانہ بلز کی آمدن سے شہر میں صفائی کے انتطامات میں مزید بہتری آسکے گی۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کے اہم شہر میں بھائی نے بہن اور بھابھی پرجان لیوا حملہ کرکے اپنے سر میں گولی مار لی  

نوشین شاہ نے فواد چوہدری اور فردوس عاشق کو کیا مشورہ دیا؟

اسپتال میں بجلی اور آکسیجن کی عدم دستیابی، 3 نومولود انتقال کرگئے

برطانیہ پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالے گا یا نہیں؟ فیصلہ کب ہوگا؟ جانیں 

یہ ہوئی نا بات ،وفاقی وزیر شیخ رشید کہاں پہنچ گئے ، کھلاڑیوں کیلئے اہم خبر آگئی

صدر اور وزیراعظم کے درمیان اختلافات شدت اختیارکرگئے

پنجاب حکومت کا تین سالہ کارکردگی پر بھرپور مہم چلانے کا فیصلہ

اداروں کو ٹھیک نہیں کیا جائیگا تو ایسے ہی مہنگائی ہوگی، نواز شریف

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی

انا للہ واناالیہ راجعون۔۔۔!!! جنازے پر فائرنگ کے نتیجے میں 8 افرادجاں بحق، متعدد زخمی، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کس شہر میں پیش آیا ؟ جانیں 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

نامور عالم دین کے انتقال کی خبر آگئی،عالم اسلام میں سوگ کاسماں

وزیراعظم عمران خان دوسروں کے لیے مثال بن گئے تاریخی اقدام ، ایساکام کرنیکی ٹھان لی جس کی ملکی تاریخ میں مثال نہیںملتی

یہ ہوتی ہے حکومت کی طاقت ،نواز شریف کا اے پی سی میں ممکنہ خطاب  حکومت نے ایسا اعلان کردیا جو اپوزیشن کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا

اچھاتویہ بات تھی۔۔۔سینیٹرفیصل جاویدنے رواں سال ٹیکس جمع کرایایانہیں،حقیت سامنے آگئی

تاپی پائپ لائن منصوبہ۔۔!! برادراسلامی ملک نے اچانک ایسا اعلان  کردیا کہ پوری دنیا حیران، وزیراعظم عمران خان خوشی سے جھوم اُٹھے

پاکستان کے سابق صدر سمیت اہم شخصیت کے بھارتی خفیہ ایجنسی سے رابطے  ماہانہ کتنے کروڑ روپے ان شخصیات کے اکائونٹ میں آرہے ہیں

خادم رضوی بک جاتے ہیں اور مولانا طارق جمیل ۔۔۔۔۔۔۔جاتے ہیں۔۔ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے مذہبی اسکالرز پر الزامات کی بوچھاڑ کردی ، افسوسناک خبر

شدید بیمار نوازشریف حکومت کو چلتا کرنے کیلئے کوشاں ، بلاول بھٹو سے رابطہ ، دونوں رہنما کپتان کے خلاف کیا کرنےوالے ہیں