07:15 am
مسلم لیگ ن کو تاریخی دھچکا، نواز شریف کا سایہ سمجھے جانے والے مرکزی رہنما نے پارٹی چھوڑ دی ، کس جماعت میں شامل ہو گئے ؟ جانیں 

مسلم لیگ ن کو تاریخی دھچکا، نواز شریف کا سایہ سمجھے جانے والے مرکزی رہنما نے پارٹی چھوڑ دی ، کس جماعت میں شامل ہو گئے ؟ جانیں 

07:15 am


بہاولنگر(مانیٹرنگ ڈیسک ) مسلم لیگ ن کو تاریخی دھچکا، نواز شریف کا سایہ سمجھے جانے والے مرکزی رہنما نے پارٹی چھوڑ دی ، کس جماعت میں شامل ہو گئے ؟  ۔۔۔۔میاں نواز شریف کے دیر ینہ ساتھی حافظ عمیر یٰسین نے مسلم لیگ ن کو خیر باد کہہ دیا ۔مسلم لیگ ن کے سا بق صدرسٹی حافظ عمیر یٰسین بیس سال کی رفاقت کے بعد ن لیگ کو داغ مفارقت دیکر مسلم لیگ ضیاء میں شامل ہو گئے ۔حافظ عمیر یٰسین مسلم لیگ ن کے سربراہ سابق وزیر اعظم پاکستان میں نواز شریف کے قریبی 
ساتھیوں میں شامل تھے ۔ ضیاء لیگ کے سربراہ سابق وفاقی وزیر اعجاز الحق ازخود دیگر قیادت کے ہمراہ حافظ عمیر یٰسین کے دفتر پہنچ گئے ۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سابق صدر سٹی حافظ عمیر یٰسین نے گزشتہ روز مسلم لیگ ن کی مقامی قیادت سے اختلافات کرتے ہوئے مقامی قیادت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن جب تک قومی نظریہ پر عمل پیرا تھیں حالات ٹھیک تھے اور مسلم لیگ کی قیادت عوم کے دلوں پر حکمرانی کرتے تھے لیکن ن لیگ کی موجودہ مقامی قیادت نے قومی وعوامی مفاد کو پس پشت ڈال کر ذاتی اور مفاد پرستی کی سیاست کوفروغ دینا شروع کر دیا ہے جسکے باعث میں نے ن لیگ کو خیر باد کہہ کر مسلم لیگ ضیاء میں شمولیت اختیار کر لی ہے ۔ اس سلسلہ میں مسلم لیگ ضیاء کی جانب سے ایک پروقار تقر یب کا انعقاد کیا گیا جس میں سابق وفاقی وزیر و سربراہ مسلم لیگ ضیاء اعجاز الحق،سابق چیرمین بلدیہ و راہنماء ضیاء لیگ حاجی یسین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حافظ عمیر یسین جیسے نڈر محب وطن اور عوامی جذبہ سے سر شار شخصیت کے مالک ہیں اور انکے ہم بے حد مشکور ہیں کہ انہوں نے اپنے سینکڑوں ساتھیوں کے ہمراہ باقاعدہ مسلم لیگ ضیاء میں شمولیت اختیار کی اور ہم انہیں مسلم لیگ ضیاء میں شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہیں اور اس فیصلے کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ۔ اس موقع پر مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ سابق وفاقی وزیر اعجاز الحق نے میڈیا نمائند گان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سا نحہ موٹروے زیادتی کیس انتہائی افسوس ناک ہے یہ انتہائی قابل مذمت ہے ۔۔اے پی سی کے بعد ایک نیا این آر او ہونے جا رہا ہے اس وقت پاکستان میں صرف فوج ہی ڈسپلن کے باعث اعلیٰ ادارہ ہے۔پولیس میں ڈسپلن کی کمی کے باعث کارکردگی نہ ہونے کے برابر ہے۔ زیادتی کیس کے مرکزی ملزم کی تا حال گرفتاری نہ ہو نا پولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے پولیس کی ناقص تفتیش کے باعث ملزمان کوسزائیں کم ملتی ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ یہ ملک نظریاتی بنیادوں پر بنا ہے۔ورنہ یہ ملک ہی نہ بنتا۔اصحابہ کرام کی شان میں گستاخی کرنے والوں کو بیرون ملک فرار کروانا افسوس ناک ہے۔ بلدیاتی الیکشن کا انعقاد اعلان کے باوجود نظر نہیں آرہاہمار ا اگلے الیکشن میں ن لیگ یا پی ٹی آئی سے اتحاد ہو سکتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

تعلیمی ادارےپھر سے  بند کرنے سے متعلق سے فیصلہ۔۔وفاقی وزیر تعلیم نے دوٹوک اعلان کردیا

تعلیمی ادارےپھر سے بند کرنے سے متعلق سے فیصلہ۔۔وفاقی وزیر تعلیم نے دوٹوک اعلان کردیا

نامور عالم دین کے انتقال کی خبر آگئی،عالم اسلام میں سوگ کاسماں

نامور عالم دین کے انتقال کی خبر آگئی،عالم اسلام میں سوگ کاسماں

وزیراعظم عمران خان دوسروں کے لیے مثال بن گئے تاریخی اقدام ، ایساکام کرنیکی ٹھان لی جس کی ملکی تاریخ میں مثال نہیںملتی

وزیراعظم عمران خان دوسروں کے لیے مثال بن گئے تاریخی اقدام ، ایساکام کرنیکی ٹھان لی جس کی ملکی تاریخ میں مثال نہیںملتی

یہ ہوتی ہے حکومت کی طاقت ،نواز شریف کا اے پی سی میں ممکنہ خطاب  حکومت نے ایسا اعلان کردیا جو اپوزیشن کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا

یہ ہوتی ہے حکومت کی طاقت ،نواز شریف کا اے پی سی میں ممکنہ خطاب حکومت نے ایسا اعلان کردیا جو اپوزیشن کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا

اچھاتویہ بات تھی۔۔۔سینیٹرفیصل جاویدنے رواں سال ٹیکس جمع کرایایانہیں،حقیت سامنے آگئی

اچھاتویہ بات تھی۔۔۔سینیٹرفیصل جاویدنے رواں سال ٹیکس جمع کرایایانہیں،حقیت سامنے آگئی

تاپی پائپ لائن منصوبہ۔۔!! برادراسلامی ملک نے اچانک ایسا اعلان  کردیا کہ پوری دنیا حیران، وزیراعظم عمران خان خوشی سے جھوم اُٹھے

تاپی پائپ لائن منصوبہ۔۔!! برادراسلامی ملک نے اچانک ایسا اعلان کردیا کہ پوری دنیا حیران، وزیراعظم عمران خان خوشی سے جھوم اُٹھے

پاکستان کے سابق صدر سمیت اہم شخصیت کے بھارتی خفیہ ایجنسی سے رابطے  ماہانہ کتنے کروڑ روپے ان شخصیات کے اکائونٹ میں آرہے ہیں

پاکستان کے سابق صدر سمیت اہم شخصیت کے بھارتی خفیہ ایجنسی سے رابطے ماہانہ کتنے کروڑ روپے ان شخصیات کے اکائونٹ میں آرہے ہیں

خادم رضوی بک جاتے ہیں اور مولانا طارق جمیل ۔۔۔۔۔۔۔جاتے ہیں۔۔ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے مذہبی اسکالرز پر الزامات کی بوچھاڑ کردی ، افسوسناک خبر

خادم رضوی بک جاتے ہیں اور مولانا طارق جمیل ۔۔۔۔۔۔۔جاتے ہیں۔۔ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے مذہبی اسکالرز پر الزامات کی بوچھاڑ کردی ، افسوسناک خبر