02:02 pm
میں بات کر رہا ہوں یہ پنگے لے رہا ہےاسے چپ کرائونہیں تومیں اس  کے دانت توڑ دوں گا،سینٹ اجلاس کے دوران مشاہداللہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سینیٹ کے اجلاس میں ایم کیو ایم رہنما سینیٹرعتیق اور ن لیگی رہنما سینیٹر مشاہد اللہ خان کے درمیان تلخ کلامی ہوئی ہے۔ سینیٹ کا اجلاس چیئر مین صادق سنجرانی کی زیر صدارت ہوا اور سینیٹر مشاہد اللہ خان کے خطاب کے دورن بد نظمی ہوئی سینیٹرمیاں عتیق شیخ نے کہا کہ یہ شخص ذاتیات پر آرہا ہے اس کا منہ بند کیا جائے۔ مشاہداللہ نے کہا کہ میں نے پچھلے اجلاس میں بھی تمہیں کچھ نہیں کہا تھا۔
سینیٹر مشاہد اللہ نے کہا کہ تم لوگوں کی جان لینے والے ہو، میں نے تو صرف نمونہ کہا تھا۔ عتیق شیخ نے کہا کہ تمہیں تمیز نہیں ہے اور چیئرمین سینیٹ سے مطالبہ کیا کہ مشاہد اللہ کو باہر نکالیں۔ ن لیگی سینیٹرمشاہد اللہ نے کہا کہ تم بدمعاش ہو، میں تمہارے دانت توڑ دوں گا۔ میں بات کر رہا ہوں یہ پنگے لے رہا ہے اس کو خاموش کرایا جائے۔ عتیق شیخ نے مشاہد اللہ کا کہا کہ میں تمہیں چھوڑ نگا نہیں۔ ن لیگی سینیٹر نے کہا کہ’جا تو میرے خلاف جا کے ایف آئی آر کروا دے‘۔ مشاہد اللہ نے دھمکی دی کہ میں تمہیں باہر ملتا ہوں، دیکھتا ہوں۔ چیئرمین سینیٹ دونوں اراکین کو خاموش کراتے رہے اور نامناسب الفاظ حذف کرنے کی ہدایت بھی کی۔ بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ جو کچھ ایوان میں ہوا اس سے پورے ایوان کی بے عزتی ہوئی۔ مسئلہ یہ ہے کہ کسی کو بلڈ پریشر پر کنٹرول نہیں اور کسی کو زبان پر کنٹرول نہیں۔ جب آپ کسی پر ذاتی تنقید کریں تو پارٹی کو مت لائیں۔ اس طرح کی زبان سے ایوان کا تقدس مجروح ہوتا ہے۔ سینیٹ کا اجلاس چیئرمین صادق سنجرانی کی زیرصدارت ہوا اور سینیٹر مشاہد اللہ خان کے خطاب کے دورن بد نظمی ہوئی۔ مشاہد اللہ نے کہا ایم کیو ایم رکن سمجھ رہے ہیں ابھی بھی ان کا راج ہے۔

تازہ ترین خبریں

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

 سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 لاہور  ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا واقعہ،  مقدمہ درج

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

 مسلم لیگ (ن) نے  الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید 

نوازشریف کا اے پی سی سے خطاب کا فیصلہ۔ ۔۔ حکومت نے بڑا ایکشن لے لیا،اپوزیشن جماعتیں سر پکڑ کر بیٹھ گئیں ،کارکنوں کیلئے بری خبر

تعلیمی ادارےپھر سے  بند کرنے سے متعلق سے فیصلہ۔۔وفاقی وزیر تعلیم نے دوٹوک اعلان کردیا

نامور عالم دین کے انتقال کی خبر آگئی،عالم اسلام میں سوگ کاسماں

وزیراعظم عمران خان دوسروں کے لیے مثال بن گئے تاریخی اقدام ، ایساکام کرنیکی ٹھان لی جس کی ملکی تاریخ میں مثال نہیںملتی

یہ ہوتی ہے حکومت کی طاقت ،نواز شریف کا اے پی سی میں ممکنہ خطاب  حکومت نے ایسا اعلان کردیا جو اپوزیشن کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا

اچھاتویہ بات تھی۔۔۔سینیٹرفیصل جاویدنے رواں سال ٹیکس جمع کرایایانہیں،حقیت سامنے آگئی

تاپی پائپ لائن منصوبہ۔۔!! برادراسلامی ملک نے اچانک ایسا اعلان  کردیا کہ پوری دنیا حیران، وزیراعظم عمران خان خوشی سے جھوم اُٹھے

پاکستان کے سابق صدر سمیت اہم شخصیت کے بھارتی خفیہ ایجنسی سے رابطے  ماہانہ کتنے کروڑ روپے ان شخصیات کے اکائونٹ میں آرہے ہیں