02:04 pm
جمائماشدید خوفزدہ،وزیراعظم کی سابقہ اہلیہ نے  بچوں کے حوالے سے بڑے خدشے کااظہارکردیا

لندن (ویب ڈیسک )عالمی وبا کورونا وائرس کے خطرے کے پیشِ نظر اور لاک ڈاؤن ختم کئے جانے کے بعد جمائما گولڈ اِسمتھ خوفزدہ ہیں۔برطانیہ میں لاک ڈاؤن کی پابندی ختم ہونے کے بعد اسکول کُھلنے پر وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کا کہنا ہے کہ ہمیں دوبارہ عالمی وبا کورونا وائرس کا خطرہ در پیش آسکتا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ لکھتے ہوئے جمائما کا کہنا تھا کہ برطانیہ میں لاک ڈاؤن
کے بعد تمام اسکولز کھل گئے اور میں خود بہت سے بچوں کو جانتی ہوں کہ جنہیں نزلہ زکام جیسی علامات ظاہر ہونے پر اسکول سے واپس گھر بھیج دیا گیا ہے۔عمران خان کی سابقہ اہلیہ نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ علامات ظاہر ہونے پر بچوں کو 2 ہفتے کے لئے قرنطینہ میں بھیجنے کا حکم بھی دیا گیا ہے اور ساتھ ہی اُن کے والدین کو بھی اُن سے الگ تھلگ رہنے کے لئے کہا گیا ہے۔اُنہوں نے افسردگی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ چونکہ ہمارے پاس کورونا وائرس ٹیسٹنگ کی سہولت موجود نہیں ہے تو یہ جاننے کا کوئی طریقہ نہیں کہ وہ علامات کورونا وائرس کی ہیں یا پھر سردی کی وجہ سے نزلہ زکام ہورہا ہے۔ٹوئٹر پر مدیحہ انصاری نامی صارف نے اُن سے سوال کیا کہ اگرچہ ٹیسٹنگ سہولت دستیاب ہیں، اگر علامات پر شبہ ہے تو کیا نیشنل ہیلتھ سروسز آپ کے دروازے پر کِٹ بھیج سکتا ہے؟جمائما گولڈ اسمتھ نے صارف کی ٹوئٹ کا جواب دیتے ہوئے لکھا کہ اَب کوئی ٹیسٹنگ سہولت دستیاب نہیں ہے۔واضح رہے کہ دنیا بھر میں لاک ڈاؤن پر سے پابندیاں اُٹھالی گئیں ہیں جبکہ کورونا وائرس کا خطرہ تاحال منڈلا رہا ہے اور اموات کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

تازہ ترین خبریں

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

 سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 لاہور  ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا واقعہ،  مقدمہ درج

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

 مسلم لیگ (ن) نے  الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید 

پاکستان کے سابق صدر سمیت اہم شخصیت کے بھارتی خفیہ ایجنسی سے رابطے  ماہانہ کتنے کروڑ روپے ان شخصیات کے اکائونٹ میں آرہے ہیں

خادم رضوی بک جاتے ہیں اور مولانا طارق جمیل ۔۔۔۔۔۔۔جاتے ہیں۔۔ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے مذہبی اسکالرز پر الزامات کی بوچھاڑ کردی ، افسوسناک خبر

شدید بیمار نوازشریف حکومت کو چلتا کرنے کیلئے کوشاں ، بلاول بھٹو سے رابطہ ، دونوں رہنما کپتان کے خلاف کیا کرنےوالے ہیں

میٹرک کے نتائج کا اعلان ۔۔۔کون پاس ہوا اور کون فیل ؟۔۔ جلدی جلدی چیک کرلیں

حکومت نے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا عندیہ دے دیا مگر کب سے ؟ جانیں

آٹھویں تک کلاسیں کب سے شروع ہوں گی؟ حکومت نے نئی تاریخ کا اعلان کردیا۔صبح صبح  عوام کیلئے بڑی خبر ۔۔

تعلیمی ادارے کھولنے کے معاملے پر وفاقی حکومت ڈٹ  گئی ، شیڈول میں تبدیلی نہ کرنے کا اعلان

رحم میرے مالک رحم،پاکستان میں درندے آزاد ،نوکری کی تلاش میں شوہر کے ہمراہ آنے والی خاتون کے ساتھ 5لوگوں نے مل کر شوہر کے سامنے