02:53 pm
کورونا کیسز کی صورتحال،حکومت کتنی کلاس تک سکولز بند کر پر غورکررہی ہے، والدین اور بچوں کیلئے انتہائی پریشان کن خبر

کراچی (نیوز ڈیسک) تعلیمی ادارے کھولنے کے بعد کورونا کیسز کی صورت حال کے پیش نظر محکمہ تعلیم سندھ نے پرائمری کلاسز مزید بند رکھنے پر غور شروع کر دیا۔ پرائمری کلاسوں کی تاریخ میں مزید ایک ماہ توسیع کا امکان ذرائع کے مطابق محکمہ تعلیم نرسری سے پانچویں جماعت کے طلبہ کو آئندہ کئی ماہ تک آن لائن پڑھانے پر غور کر رہا ہے، محکمہ تعلیم حکام محکمہ صحت کے تجاوز پر فیصلہ کریں گے۔ صوبائی وزیر صحت تعلیمی ادارے کھلنے پر بچوں کے سکول جانے کی مخالفت کر چکی ہیں۔ پرانے شیڈول کے مطابق پرائمری کے بچوں کو 30 ستمبر سے سکول آنے کی
اجازت دی تھی، آئندہ چند دنوں میں پرائمری سکولوں کو مزید بند رکھنے کے حوالے سے فیصلہ دوسری جانب کورونا وائرس سے 9 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 408 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 4 ہزار 386 نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 752 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 98 ہزار 142، سندھ میں ایک لاکھ 33 ہزار 125، خیبر پختونخوا میں 37 ہزار 242، بلوچستان میں 13 ہزار 991، گلگت بلتستان میں 3 ہزار 381، اسلام آباد میں 16 ہزار 33 جبکہ آزاد کشمیر میں 2 ہزار 472 کیسز رپورٹ ہوئے۔ملک بھر میں اب تک 30 لاکھ 90 ہزار 660 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 33 ہزار 865 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 2 لاکھ 91 ہزار 683 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ 579 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

تازہ ترین خبریں

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

 سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 لاہور  ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا واقعہ،  مقدمہ درج

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

 مسلم لیگ (ن) نے  الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید 

کورونا کے وار میں تیزی۔۔۔ پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کے سکولز اور یونیورسٹی بند۔۔والدین اور بچو ں کیلئے تشویشناک خبر

بچوں کی صحت ان کی تعلیم اور نجی سکولز کے نقصانات سے زیادہ اہم ہے، سکولز نہیں کھولیں گے،صوبائی حکومت ڈٹ گئی

نوازشریف کی طرح جہانگیر ترین بھی شدید بیمار ۔۔۔ 15ارب کا ٹیکا لگاکر لندن جانےوالے پی ٹی آئی رہنما نے آیف آئی اے کوکیا جواب جمع کرایا؟

موٹروے کیس میں بڑی پیشرفت۔۔ ایک اور  گرفتاری ۔۔ مرکزی ملزم عابد کے حوالے سے بڑی خبر

نوازشریف کا اے پی سی سے خطاب کا فیصلہ۔ ۔۔ حکومت نے بڑا ایکشن لے لیا،اپوزیشن جماعتیں سر پکڑ کر بیٹھ گئیں ،کارکنوں کیلئے بری خبر

تعلیمی ادارےپھر سے  بند کرنے سے متعلق سے فیصلہ۔۔وفاقی وزیر تعلیم نے دوٹوک اعلان کردیا

نامور عالم دین کے انتقال کی خبر آگئی،عالم اسلام میں سوگ کاسماں

وزیراعظم عمران خان دوسروں کے لیے مثال بن گئے تاریخی اقدام ، ایساکام کرنیکی ٹھان لی جس کی ملکی تاریخ میں مثال نہیںملتی

یہ ہوتی ہے حکومت کی طاقت ،نواز شریف کا اے پی سی میں ممکنہ خطاب  حکومت نے ایسا اعلان کردیا جو اپوزیشن کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا

اچھاتویہ بات تھی۔۔۔سینیٹرفیصل جاویدنے رواں سال ٹیکس جمع کرایایانہیں،حقیت سامنے آگئی

تاپی پائپ لائن منصوبہ۔۔!! برادراسلامی ملک نے اچانک ایسا اعلان  کردیا کہ پوری دنیا حیران، وزیراعظم عمران خان خوشی سے جھوم اُٹھے

پاکستان کے سابق صدر سمیت اہم شخصیت کے بھارتی خفیہ ایجنسی سے رابطے  ماہانہ کتنے کروڑ روپے ان شخصیات کے اکائونٹ میں آرہے ہیں

خادم رضوی بک جاتے ہیں اور مولانا طارق جمیل ۔۔۔۔۔۔۔جاتے ہیں۔۔ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے مذہبی اسکالرز پر الزامات کی بوچھاڑ کردی ، افسوسناک خبر

شدید بیمار نوازشریف حکومت کو چلتا کرنے کیلئے کوشاں ، بلاول بھٹو سے رابطہ ، دونوں رہنما کپتان کے خلاف کیا کرنےوالے ہیں

میٹرک کے نتائج کا اعلان ۔۔۔کون پاس ہوا اور کون فیل ؟۔۔ جلدی جلدی چیک کرلیں

حکومت نے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا عندیہ دے دیا مگر کب سے ؟ جانیں