08:30 pm
سوشل میڈیا پر اب پوسٹ کرنے سے پہلے ان تمام چیزوں  کو ذہن میں رکھیں ورنہ ۔۔۔

اسلام آباد (ویب ڈیسک) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) سائبر کرائم ونگ اور فیس بک کے درمیان ڈیٹا شیئرنگ پر اتفاق کر لیا گیا ہے اور جلد ہی ایف آئی اے ہر صوبے میں اپنے فوکل پرسنز نامزد کرے گی جو سائبر کرائمز میں فیس بک سے اعداد شمار لینے کیلئے رابطہ کریں گے۔نجی خبر رساں ادارے جیو نیوز کے مطابق ایف آئی ے سائبر کرائم ونگ کے افسران کی فیس بک انتظامیہ سے ویبنار میٹنگ ہوئی جس دوران سائبر ڈیٹا
شیئرن پر اتفاق کرنے کیساتھ ساتھ سوشل میڈیا صارفین کی سائبر سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے اقدامات اور پاکستان میں سوشل میڈیا صارفین میں سائبر کرائم سے متعلق بیداری پر بھی گفتگو کی گئی۔ اس حوالے سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ فیس بک انتظامیہ نے ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کیساتھ کام کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے سی سی ڈبلیو افسران سے تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ ایف آئی اے ہر صوبے میں سائبر کرائم ونگ کے فوکل پرسنز نامزد کرے گی جو سائبر کرائمز کی تحقیقات میں اعداد و شمار لینے کیلئے فیس بک سے رابطہ کریں گے اور خاص طور پر بچوں اور خواتین سے متعلق سائبر کرائمز میں کے اعداد و شمار کیلئے رابطہ کریں گے۔ نجی خبر رساں ادارے جیو نیوز کے مطابق ایف آئی ے سائبر کرائم ونگ کے افسران کی فیس بک انتظامیہ سے ویبنار میٹنگ ہوئی جس دوران سائبر ڈیٹا شیئرن پر اتفاق کرنے کیساتھ ساتھ سوشل میڈیا صارفین کی سائبر سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے اقدامات اور پاکستان میں سوشل میڈیا صارفین میں سائبر کرائم سے متعلق بیداری پر بھی گفتگو کی گئی۔ اس حوالے سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ فیس بک انتظامیہ نے ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کیساتھ کام کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے سی سی ڈبلیو افسران سے تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ ایف آئی اے ہر صوبے میں سائبر کرائم ونگ کے فوکل پرسنز نامزد کرے گی جو سائبر کرائمز کی تحقیقات میں اعداد و شمار لینے کیلئے فیس بک سے رابطہ کریں گے اور خاص طور پر بچوں اور خواتین سے متعلق سائبر کرائمز میں کے اعداد و شمار کیلئے رابطہ کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کے اہم شہر میں بھائی نے بہن اور بھابھی پرجان لیوا حملہ کرکے اپنے سر میں گولی مار لی  

نوشین شاہ نے فواد چوہدری اور فردوس عاشق کو کیا مشورہ دیا؟

اسپتال میں بجلی اور آکسیجن کی عدم دستیابی، 3 نومولود انتقال کرگئے

برطانیہ پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالے گا یا نہیں؟ فیصلہ کب ہوگا؟ جانیں 

یہ ہوئی نا بات ،وفاقی وزیر شیخ رشید کہاں پہنچ گئے ، کھلاڑیوں کیلئے اہم خبر آگئی

صدر اور وزیراعظم کے درمیان اختلافات شدت اختیارکرگئے

پنجاب حکومت کا تین سالہ کارکردگی پر بھرپور مہم چلانے کا فیصلہ

اداروں کو ٹھیک نہیں کیا جائیگا تو ایسے ہی مہنگائی ہوگی، نواز شریف

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی

انا للہ واناالیہ راجعون۔۔۔!!! جنازے پر فائرنگ کے نتیجے میں 8 افرادجاں بحق، متعدد زخمی، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کس شہر میں پیش آیا ؟ جانیں 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

ایک لڑکی کی خاطر خون کا رشتہ بھولا دیا، بھائی نے بھائی کی جان لے لی،سرگودھاسے انتہائی افسوسناک خبر

اسلام آباد دنیا کے محفوظ ترین شہروں میں شامل ،   سیکورٹی لحاظ سے نیویارک، واشنگٹن اور نئی دہلی سے بہتر قرار دے دیا گیا

تمام انتظامات مکمل ، لاہور اورنج لائن ٹرین کا افتتاح جلدہو گا، عاصم سلیم باجوہ

عوام راشن پانی جمع کرلیں ۔۔ملک کے کون کون سے علاقوں میں دوبارہ لاک ڈائون لگنے والاہے ،بری خبرآگئی

مجھےکوئی پرواہ نہیں حکومت پی ٹی آئی کی ہے یان لیگ کی  کچھ شرم ہوتی ہے،کچھ حیا ہوتی ہے،دوسال گزر گئے

ہمارے گھر بہہ گئے، میرا مرغا مر گیا، گندا پانی پینے سے جانور تک  مرگئے۔۔۔ بلاول ہماری مدد کو کب آئے گا؟ جب ہم مرجائیں گے؟

کورونا کے وار میں تیزی۔۔۔ پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کے سکولز اور یونیورسٹی بند۔۔والدین اور بچو ں کیلئے تشویشناک خبر

بچوں کی صحت ان کی تعلیم اور نجی سکولز کے نقصانات سے زیادہ اہم ہے، سکولز نہیں کھولیں گے،صوبائی حکومت ڈٹ گئی