03:31 pm
حکومتی ایوانوں میںپھر بڑی اکھاڑ پچھاڑ۔۔۔ کون کون سے بڑوں کی وزارتیں تبدیل کر دی گئیں ؟ جانیں

پشاور(ویب ڈیسک)خیبر پختونخوا کابینہ میں ایک بار پھر تبدیلی کردی گئی ۔نجی ٹی وی دنیانیوز کے مطابق شہرام ترکئی کوایلیمنٹری اینڈسیکنڈری ایجوکیشن کاقلمدان سونپ دیاگیا ،اکبر ایوب کو بلدیات و دیہی ترقی کا قلمدان تفویض کردیا گیا جبکہ قلندر لودھی کوریونیو کاقلمدان دےدیاگیا۔کے پی کے حکومت کی جانب 
سے جاری اعلامیہ میں کہاگیاہےکہ انورزیب زکوٰة وعشرجبکہ خلیق الرحمان کوخوراک کاقلمدان دےدیا گیا،کامران بنگش کو اعلیٰ تعلیم اور اطلاعات کاقلمدان مل گیا،ریاض خان کو ورکس اینڈ سروسز کاقلمدان سونپ دیاگیا۔

تازہ ترین خبریں

ایک لڑکی کی خاطر خون کا رشتہ بھولا دیا، بھائی نے بھائی کی جان لے لی،سرگودھاسے انتہائی افسوسناک خبر

اسلام آباد دنیا کے محفوظ ترین شہروں میں شامل ،   سیکورٹی لحاظ سے نیویارک، واشنگٹن اور نئی دہلی سے بہتر قرار دے دیا گیا

تمام انتظامات مکمل ، لاہور اورنج لائن ٹرین کا افتتاح جلدہو گا، عاصم سلیم باجوہ

عوام راشن پانی جمع کرلیں ۔۔ملک کے کون کون سے علاقوں میں دوبارہ لاک ڈائون لگنے والاہے ،بری خبرآگئی

مجھےکوئی پرواہ نہیں حکومت پی ٹی آئی کی ہے یان لیگ کی  کچھ شرم ہوتی ہے،کچھ حیا ہوتی ہے،دوسال گزر گئے

ہمارے گھر بہہ گئے، میرا مرغا مر گیا، گندا پانی پینے سے جانور تک  مرگئے۔۔۔ بلاول ہماری مدد کو کب آئے گا؟ جب ہم مرجائیں گے؟

کورونا کے وار میں تیزی۔۔۔ پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کے سکولز اور یونیورسٹی بند۔۔والدین اور بچو ں کیلئے تشویشناک خبر

بچوں کی صحت ان کی تعلیم اور نجی سکولز کے نقصانات سے زیادہ اہم ہے، سکولز نہیں کھولیں گے،صوبائی حکومت ڈٹ گئی