09:33 pm
ایف اے ٹی ایف نے بازومروڑاہمیں راس آگیا کسی نے سوچابھی نہ تھاکہ ہمیں اتنافائدہ ہوگا ملکی معیشت میں انقلاب

ایف اے ٹی ایف نے بازومروڑاہمیں راس آگیا کسی نے سوچابھی نہ تھاکہ ہمیں اتنافائدہ ہوگا ملکی معیشت میں انقلاب

09:33 pm

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کو2018میں ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں ڈالاگیاجس کے بعد سے اب تک پاکستان اس لسٹ سے نکلنے کی کوشش کررہاہے۔پاکستان نہ صرف سفارتی محاذ پراپنامقدمہ لڑرہاہے دنیاکوبتانے کی کوشش کررہاہےکہ اس نے گرے لسٹ نے نکلنے کےلیے کیااقدامات کیے ہیں بلکہ اس حوالے سے پاکستان نے بڑے پیمانے پراصلاحات کی ہیں۔پاکستان کادشمن اس کوگرے لسٹ سے بلیک میں لے جانے کے لیے سرتوڑ کوششیں کررہاہے۔لیکن وقت کیساتھ ساتھ اسے ناکامی کاسامناکرناپڑ رہاہے۔پاکستان کے مخالف ممالک نے اس سارے معاملے میں
پاکستان کابازومروڑنےکی کوشش کی کہ پاکستان بلیک لسٹ میں چلاجائے مگرقدرت کوکچھ اورمنظورتھااوراس سارے معاملے میں پاکستان کواتنافائدہ پہنچنےجارہاہےکہ کسی نے اس کاگمان نہیں کیاتھا۔پاکستان کاسب سے بڑامسئلہ کرپشن اورکرپشن سے لوٹی گئی دولت کوٹھکانے لگانےکاتھاجوپہلے بہت آسان تھالیکن اب قومی خزانے کولوٹنے والوں کے خلا ف ایکشن لیاجارہاہے۔آئے روز ڈالرکی بڑھتی ہوئی قدر کی وجہ سے روپے پرپریشرپڑتاتھاجس کی وجہ سے اس کی قدر دن بدن کم ہوتی جارہی تھی ۔معیشت کی ڈاکومینٹیشن نہیں تھی ۔ملک میں مہنگائی دن بدن بڑھتی جارہی تھی یہ کچھ ایسے مسائل تھے جنہیں حل کرنے کے لیے تمام حکومتیں دعوے توکرتی تھیں لیکن عملی اقدامات نہ ہونے کے برابرتھے۔جس کی وجہ سے پاکستان کانام فنانشل ایکشن ٹاسک کی گرے لسٹ میں گیا۔اس عالمی ادارے کامقصد منی لانڈرنگ اورٹیررفنانسنگ کوروکناہے۔اس کے بعد پاکستان نے نیک نیتی سے بڑے پیمانے پراصلاحات متعارف کرائیں ۔ایف اے ٹی ایف کی جانب سے پاکستان کو27کام کرنےکاٹاسک دیاگیاپہلے سال پاکستان نے 14ٹاسک مکمل کیے اوردوسرے سال 13پرکام مکمل کیا۔جس کے بعد پاکستان بلیک لسٹ میں تونہیں جائےگاجبکہ اس کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکانات بھی پیداہوگئےہیں۔نئی اصلاحات سے معیشت میں ترقی ہوگی اوربیکنگ چینل کے علاوہ جوپاکستان میں رقوم آنےکاسلسلہ تھاوہ ان اصلاحات کے بعد تقریباً رک جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی 

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

 مریم نواز کی شریف خاندان میں اختلافات کی تردید

مریم نواز کی شریف خاندان میں اختلافات کی تردید

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

یا اللہ عوام پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمانا ، وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی نوٹس لے لیا  

یا اللہ عوام پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمانا ، وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی نوٹس لے لیا  

کمرتوڑ مہنگائی،پٹرول، آٹا ،بجلی چینی اور اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ۔۔ جے یو ائی نے احتجاج کا اعلان کردیا

کمرتوڑ مہنگائی،پٹرول، آٹا ،بجلی چینی اور اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ۔۔ جے یو ائی نے احتجاج کا اعلان کردیا

کراچی میں شدید گرمی کی لہر برقرار؛ تاریخ کی تیسری گرم ترین رات

کراچی میں شدید گرمی کی لہر برقرار؛ تاریخ کی تیسری گرم ترین رات

عمران خان جس چیز میں بھی ہاتھ ڈالے وہ سونا بن جاتی ہے، گھی، چینی، پٹرول کھاد کو ہی دیکھ لیں۔  نواز شریف

عمران خان جس چیز میں بھی ہاتھ ڈالے وہ سونا بن جاتی ہے، گھی، چینی، پٹرول کھاد کو ہی دیکھ لیں۔ نواز شریف

اسے کہتے ہیں اصل خوشخبری ، حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں ایکساتھ کتنے فیصد اضافہ کر دیا ؟ سب جھوم اٹھے

اسے کہتے ہیں اصل خوشخبری ، حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں ایکساتھ کتنے فیصد اضافہ کر دیا ؟ سب جھوم اٹھے

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

آرمی چیف سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال