04:56 pm
پاکستان میں تبدیلی کی لہر ، عدالت نے مالک کی بیٹی کیساتھ ۔۔۔۔! مجرم کو سزائے موت

پاکستان میں تبدیلی کی لہر ، عدالت نے مالک کی بیٹی کیساتھ ۔۔۔۔! مجرم کو سزائے موت

04:56 pm


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) لاہور کی مقامی عدالت نے مالک کی بیٹی کو بد سلوکی  کا نشانہ بنا کر قتل کرنے والے مجرم کو سزائے موت سنا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیشن عدالت لاہور نے چھ سالہ بچی کو بد سلوکی کے بعد قتل کرنے والے مجرم کو سزائے موت سنائی،عدالت نے جرم ثابت ہونے پرمجرم رستم علی کوسزائےموت کا حکم
سنایا۔ پراسیکیوٹر کے مطابق گھریلوملازم مجرم رستم علی نےاپنےمالک کی بیٹی کو بد سلوکی کر کے قتل کیا تھا، مجرم کے خلاف تھانہ ڈیفنس اے پولیس نے بد سلوکی اورقتل کا مقدمہ درج کر رکھا تھا۔

تازہ ترین خبریں