12:24 pm
تاپی پائپ لائن منصوبہ۔۔!! برادراسلامی ملک نے اچانک ایسا اعلان  کردیا کہ پوری دنیا حیران، وزیراعظم عمران خان خوشی سے جھوم اُٹھے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ترکمانستان نے پاکستان کو تاپی منصوبے کے حوالے سے خدشات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ اسلام آباد میں معاون خصوصی پٹرولیم ندیم بابر اور تاپی پائپ لائن کمپنی کے سربراہ کی زیر صدارت تاپی منصوبے پر اجلاس ہوا۔ پٹرولیم ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق دونوں ممالک نے کورونا کے باوجود منصوبے کی پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کیا۔ ترکمانستان کے حکام نے بتایا کہ منصوبے کی تعمیر کے لیے قرض دینے والے عالمی اداروں کے ساتھ مذاکرات طے پا رہے ہیں جب کہ پاکستانی حکام نے کہا ہے کہ زیر التوا امور کی تکمیل کے بعد جلد پاکستان میں تاپی گیس پائپ لائن منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنا چاہتے ہیں۔ ترکمانستان افغانستان میں ہرات تک 
پائپ لائن کی تعمیر شروع کرنے کا ارادہ رکھتا ہے جب کہ پاکستان کی طرف سے افغانستان کے ساتھ ہی پاکستان میں بھی منصوبے پر کام شروع کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کا مطالبہ ہے کہ تاپی منصوبے کی قیمت میں افغانستان کا رسک شامل نہ کیا جائے اور پاکستان کے لیے گیس ڈلیوری پوائنٹ ترکمانستان افغانستان سرحد کی بجائے چمن رکھا جائے۔ ترکمانستان کی طرف سے پاکستان کو یقین دہانی کرائی گئی کہ متعلقہ معاہدوں میں قیمت اور ڈلیوری پوائنٹ سے متعلق پاکستان کے خدشات کا تدارک کیا جائے گا۔ تاپی منصوبے کے تحت پاکستان کو یومیہ ایک ارب 32کروڑ مکعب فٹ گیس فراہم ہونی ہے۔ یاد رہے کہ تاپی ترکمانستان، افغانستان، پاکستان اور ایران کا مشترکہ گیس پائپ لائن منصوبہ ہے جس کے تحت گیس پائپ نائن ترکمانستان سے افغانستان، پاکستان اور بھارت تک جائے گی۔ 10 ارب ڈالر کے اس میگا منصوبے کا سنگ بنیاد دسمبر 2015 میں رکھا گیا تھا جس کے تحت 1700 کلومیٹر طویل گیس پائپ لائن کو دو سال میں مکمل ہونا تھا تاہم یہ منصوبہ اب تک پایہ تکمیل تک نہیں پہنچ سکا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ، سرکاری چھٹی کااعلان کر دیا گیا

راولپنڈی میں ایک لڑکی لاپتہ ہوئی ، بعد میں وہ کس حالت میں کہاں سے برآمد ہوئی ؟ پاکستانی سناٹے میں آگئے

تمام پاکستانیوں کا انتظار ختم ، 12ربیع الاول کو کون سااہم ترین نوٹیفیکیشن جا ری ہونے جا رہا ہے ؟ بڑی بریکنگ نیوز

بجلی کے بل چاہیں تو قسطوں میں ادا کردیں ، حکومت نے غریب عوام کی سن لی ، بڑا ریلیف دیدیا

راولپنڈی میں سیکیورٹی گارڈ نے ایک خاتون کے کپڑے پھاڑے اور شرمناک کام کرتا رہا ، لڑکی پوری رات سڑک کے بیچ بیٹھی روتی رہی؟ ویڈیو لنک میں 

زرتاج گل کے شوہر کو دل کا دورہ ، انتہائی نازک حالت میں ہسپتال لایا گیا مگر ۔۔۔۔ افسوسناک خبر آگئی

عمران خان کو نقصان پہنچانے کیلئے مجھے کس نے مہرے کی طرح استعمال کیا۔۔ جمائما خان نے بڑا انکشاف کر دیا، پوری پاکستانی قوم ہکا بکا

دو شہروں کا فاصلہ گھنٹوں کی جگہ منٹوں میں ،پاکستان میں4لین پر مشتمل نئی عالی شان اموٹر وے بنانے کی تیاریاں ، منظوری دیدی گئی

دنیا کلے آلودہ ترین شہروں میں پاکستان کا ایک شہر پہلے اور ایک چوتھے نمبر پر ، جانتے ہیں یہ دونوں شہرکون سے ہیں

گھروں میں سوئی گیس استعمال کرنے پر پابندی ، پاکستانیوں کو آج کے بعد کیا چیز استعمال کرنی پڑے گی ؟حکومت کا ایک اور بڑا اقدام

دنیا کے سب سے گرم ترین علاقوں کے نام سامنے آگئے ،جانتے یہ دونوں شہر کون سے ہیں ؟ پاکستانیوں کیلئے حیران کن خبر

اوگرا نے 5 روپے بڑھانے کی سفارش کی تھی مگر غریب پاکستانیوں کے ہمدرد نے پٹرول کی قیمت میں ایک ساتھ کتنے روپے اضافہ کر دیا ؟ عوام کی دھاڑیں  

پاکستانیوں کیساتھ اگلے کچھ ہی منٹوں میں کیا کام ہونے والا ہے ؟ جان لیں 

وزیراعظم کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا حکم