02:00 pm
نامور عالم دین کے انتقال کی خبر آگئی،عالم اسلام میں سوگ کاسماں

مکہ مکرمہ (ویب ڈیسک)  شیخ العرب والعجم حضرت مولانا سید حسین احمد مدنی رحمہ اللہ کے شاگرد رشید اور مجاز بیعت بنگلادیش کی عظیم شخصیت حضرت مولانا شاہ احمد شفیع کے انتقال پر مکہ مکرمہ سے انٹرنیشنل علماء کونسل کے سرپرست اعلیٰ مولانا نور الاسلام سعیدی نے تعزیت کر تے ہوئے کہا کہ مولانا کے سانحہ وفات عالم اسلام کے لئے عظیم نقصان ہے۔کونسل کے صدر ڈاکٹر عبد الحی نے کہا مولانا کے انتقال سے دنیا میں ایک عظیم خلا پیدا ہوگیا ہے 
جو شاید ہی پُر ہوسکے، علماء کونسل کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا محمد یونس سلطان ارکانی نے کہا کہ حضرت مولانا کے انتقال سے عالم اسلام خصوصاً روہنگیا کے مظلوم قوم یتیم ہو چکی ہے۔دیگر تعزیت کرنے والوں میں مولانا محمد الیاس ظہور، مولانا آصف، مولانا محمد نعیم، مولانا حسین احمد، مولانا حافظ اسلم طيب، قاری انور حمیدی، قاری عبد الشکور جامی، مولانا سیف الرحمن اور دیگر ممتاز علماء کرام اور شخصیات شامل ہیں۔

تازہ ترین خبریں

طلبہ کی توموجیں ہوگئیں۔۔بچوں پر اسکول  ہوم ورک کا دباؤ کم کرنے کا قانون پاس

راولپنڈی اسلام آبادکے شہریوں کی مشکلات۔۔۔جڑواں شہروں کے باسیوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

بلاول بھٹو زرداری ’گو عمران گو‘ کے نعرے کیوں لگا رہے ہیں ؟

حکومت غریب اور متوسط طبقے کیلئےکیا کرنے جا رہی ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

تین ماہ سے بندداسوڈیم کی تعمیرکاکام کب شروع  ہوگا؟تاریخ کااعلان کردیاگیا

حکمرانوں کاہردن قومی سلامتی کے لیے خدشات بڑھارہاہے ۔۔حکومت سےنجات  حاصل نہ ہوئی تو۔۔۔

ماسکو: مذاکرات کے دوران پاکستانی سفارتکار مائیک بند کرنا بھول گئے، شیریں مزاری اور بیٹی کے بارے میں کیا کہتے رہے؟ ریکارڈنگ سامنے آ گئی

لندن میں سیاسی جوڑ توڑ! جہانگیر ترین  بول پڑے، حقائق سے پردہ اُٹھا دیا

تبدیلی آ گئی،سرکاری افسر ہسپتال کی خوبصورت نرس کو اٹھا کرلے گیا اور پھر۔۔ایسا کام کہ پوری قوم غصے میں آگئی

31دسمبر تک ہر شہری کے پاس یہ چیز ہو گی، حکومت کا ایسا اعلان کہ ہر کوئی خوشی سے جھوم اٹھا

کورونا وائرس کا ایک نیا حملہ ! پروازیں کینسل اور سکول بند کرنے کا فیصلہ

ملک میں ہنگامی صورتحال، بین الاقومی اور مقامی پروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں

اس وقت آئی ایس آئی کا سربراہ کون ہے؟  وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

وہ شہر جہاںاب آئندہ دو ماہ کیلئے سورج نہیں نکلے گا،جان کر آپکو بھی شدید حیرت ہو گی