03:40 pm
عوام راشن پانی جمع کرلیں ۔۔ملک کے کون کون سے علاقوں میں دوبارہ لاک ڈائون لگنے والاہے ،بری خبرآگئی

 کوئٹہ(ویب ڈیسک )صوبائی حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی  نے کہا ہے کہ بلوچستان میں کورونا کیسز میں ااضافہ ہورہا ہے اور آئندہ دو ماہ کے دوران تعداد مزید بڑھ سکتی ہے اس لیے کئی علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا امکان ہے۔پریس کانفرس میں ترجمان حکومتِ بلوچستان لیاقت شاہوانی کا کہنا تھا کہ گزشتہ دو ماہ کے مقابلے میں رواں 18 دنوں کے دوران زیادہ کیسزرپورٹ ہوئے۔ خدشہ تھا کہ تعلیمی اداروں کے کھلنے سے کیسز میں
اضافہ ہوسکتا ہے۔انہوںنے بتایا کہ تعلیمی داروں میں کورونا کے کیسز کی شرح 14 فیصد ہے۔ تعلیمی اداروں کے 950 ٹیسٹ سے 67 مثبت آئے۔ جامعہ بلوچستان میں 23 کیسز کی تشخیص ہوئی۔ صوبے کے تعلیمی اداروں میں رینڈم ٹیسٹنگ کا فیصلہ کیا گیا ہے اور جس ادارے سے دو کیس رپورٹ ہوں گے اسے بند کیا جائے گا۔ان کا کہنا تھا کہ اکتوبر اور نومبر میں کورونا کے کیسز کی تعداد میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔ امکان ہے مختلف علاقوں میں لاک ڈاوٴن لگایا جائے۔ ٹیسٹنگ کی مقدار کو بڑھانے کیلئے اقدامات کررہے ہیں۔ این سی او سی نے کورونا کے حوالے سے حکومت بلوچستان کے اقدامات کو سراہا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ بلوچستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ وفاقی پی ایس ڈی پی میں بلوچستان کے ترقیاتی منصوبوں کو بڑھایا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

اب ہر شہری اپنی گاڑی کا مالک بنے گا، پاکستان کی سستی ترین گاڑی متعارف کرا دی گئی

کرائے کے گھروں میں رہنے والے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آپ نے مجھ سے کیوں نہیں پوچھا؟ڈی جی آئی ایس آئی تقرری پر وزیراعظم نے آرمی چیف سے استفسار کیا تو انہوں نے کیا جواب دیا؟

نومبر میں حکومت ختم ہونےکی پیشنگوئی کے بعد پی ٹی آئی حکومت کو پہلا بڑا دھچکا لگ گیا،وزیراعظم کا انتہائی قریبی ساتھی مستعفی ہو گیا

پنجاب نے ٹھُکرا دیا اور سندھ نے اپنا لیا،ممتاز سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سندھ حکومت نے بڑی پیشکش کر دی

ملک بھر میں پٹرولیم کی شدید بحران۔۔ آئندہ چند دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ایسی خبر جو پاکستانیوں کے ہوش اڑا دے گی

فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے کا معاملہ،وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے بڑا اسٹینڈ لے لیا

اصل غصہ ہی ہمیں نیوزی لینڈ پر تھا، یہ انڈیا تو راستے میں آگیا" فواد چوہدری کا ایسا بیان کہ پاکستانیوں کے قہقہے رک نہیں رہے

طویل انتظار ختم ہوا، ن لیگی کارکنان تیاری پکڑ لیں ،سابق وزیراعظم کی واپسی کا اعلان کر دیا گیا

میں کسی کو چھوڑوں گی نہیں، ثانیہ عاشق نے خود سے منسوب ویڈیوز سے متعلق کیا فیصلہ کر لیا؟ ہلچل مچ گئی

نئے ڈ ی جی آئی ایس آئی کا فیصلہ انٹرویوز کے بعد ہوا۔۔۔وزیراعظم ہاؤس کا اعلامیہ

نادرا نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی، کونسی سروس بالکل مفت ملے گی؟بڑی پریشانی ختم ہو گئی

پنشن و دیگر مراعات کا موجودہ نظام ختم ، حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے پنشن کا نیا سسٹم لانے کا فیصلہ

نواز شریف سے لندن میں ملاقات کرنیوالی بااثر شخصیات کون نکلیں؟ن لیگ نے خود ہی تصدیق کر دی