09:57 pm
لاہوریوں کے سرپرکون ساخطرہ منڈلانےلگا شہریوں کو پیشگی آگاہ کر دیا گیا، حیرت انگیز صورتحال پیدا

لاہور (نیوز ڈیسک ) صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں اس سال نومبر میں سموگ کے پھیلاو کا خطرہ ظاہر کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں نومبر کے مہینے میں سموگ کے ظاہر ہونے کی پیش گوئی کی گئی ہے، جس کی ایک اہم وجہ صوبائی دارالحکومت میں چلائی جانے والی 60 فیصد پرانی گاڑیاں ہیں ، دھواں چھوڑتی یہ گاڑیاں فصائی آلودگی میں اضافے کا سبب بن رہی ہیں ، کیونکہ یہ گاڑیاں اپنی عمرپوری ہونے کے باوجود سڑکوں پر موجود ہ ہیں ، جہاں ماحولیاتی آلودگی میں 45 فیصد حصہ پرانی گاڑیوں کے دھویں کا ہوتا ہے ، ان گاڑیوں کو چالان کے ساتھ بند بھی
کیا جائے گا جس کیلئے شہر میں 12 ہاٹ سپاٹس کی فہرستیں بنائی جائیں گی ، جن مقامات پر سیکرٹری ٹرانسپورٹ اور ٹریفک پولیس مشترکہ کارروائیاں کریں گے ۔واضح رہے کہ ہرسال 5 جون کو اقوام متحدہ کے زیر اہتمام پاکستان سمیت دنیا بھرمیں ماحولیات کا عالمی دن منایا جاتا ہے ، اس دن کو منانے کا مقصد عوام میں ماحول کی بہتری اور آلودگی کے خاتمے سے متعلق شعور و آگاہی پیدا کرنا ہے ۔ ماہرین کے مطابق پوری دنیا کو اس وقت ماحولیاتی آلودگی کا سامنا ہے اور اس میں روز بروز خطرناک حد تک ا ضافہ ہوتا جارہا ہے جس سے لوگوں میں مہلک وبائی امراض پیدا ہو رہے ہیں ، ماحولیاتی آلودگی کے مسئلے پرقابو پانے کےلئے متعدد ماحولیاتی تنظیمیں بھی کام کر رہی ہیں ۔دوسری طرف ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے فضاء کی آلودگی (سموگ) کا باعث بننے والے عوامل کے سدباب اور بچائو سے متعلق موثر اور فعال آگاہی مہم شروع کرنے کی ہدایت کی ہے ، ٹریفک پولیس کو دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی عمل میں لانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔محکمہ ماحولیات نے سموگ کے خلاف اقدامات کے لئے صوبہ پنجاب کے صنعتی شہر فیصل آباد میں بھی ضلعی مانیٹرنگ کمیٹی قائم کردی ، محکمہ ماحولیات پنجاب نے ضلع فیصل آباد میں سموگ کے خلاف بروقت اقدامات اٹھانے کے لئے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ کمیٹی قائم کردی ۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانی لٹے گئے۔۔ ایک ہی دن میں عوام کے 3کھرب روپے سے زائد ڈوب گئے، بڑے بڑےبزنس مین کنگال ،

دسمبر میں کب کہاں اور کتنی بارش متوقع ہے؟موسمیاتی ادارے نے پیشنگوئی کر دی

اعتزاز احسن شریف خاندان پر پھٹ پڑے،نواز شریف کو ریلیف ملنے کا بھانڈا پھوڑ دیا

خراب معاشی صورتحال پر وزیر خزانہ کو عہدے سے ہٹادیاگیا، نیا وزیر ِ خزانہ تعینات

چھٹیاں ہی چھٹیاں ۔۔ حکومت نے ایک بار پھر تعلیمی ادارےبند کرنے کا اعلان کردیا،والدین اور بچوں کے لیے بڑی خبر

لوگوں کی تکلیف برداشت نہیں کر سکتے اس لیے۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام کیلئے شاندار اعلان کردیا،عوام خوش ،اپوزیشن کی صفوں میں افسردگی

چیتا کلاس روم میں گھس گیا۔۔ حملے میں طالب علم زخمی۔۔ افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ،دیکھیں ویڈیو

خطرناک ترین وائرس یہاں بھی پہنچ گیا۔۔اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ،ہر طرف خوف کے سائے

این اے 133 میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، متعدد رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

چینی کی قیمت میں 70 روپے فی کلو تک کی کمی۔۔انتہائی سستی ہو گئی

تبدیلی کا ایک اور شاخسانہ،ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند۔۔عوام سے سستے راشن کی سہولت بھی چھین لی گئی

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا  تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا