05:54 am
اکستان کے اہم شہر میں 14سالہ لڑکی 2اوباش نوجوانوں کے ہاتھ چڑھ گئی اور پھر ۔۔۔! افسوناک خبر

اکستان کے اہم شہر میں 14سالہ لڑکی 2اوباش نوجوانوں کے ہاتھ چڑھ گئی اور پھر ۔۔۔! افسوناک خبر

05:54 am


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اپنی بہنوں ، بیٹیوں کی اب خود ہی حفاظت کریں ، پاکستان کے اہم شہر میں 14سالہ لڑکی 2اوباش نوجوانوں کے ہاتھ چڑھ گئی اور پھر ۔۔۔! افسوناک خبر ۔۔۔۔۔شیخوپورہ کے علاقے بھکھی میں دو اوباش نوجوان 14 سالہ لڑکی کو ۔۔۔۔ کا نشانہ بنا کر فرار ہو گئے۔ متاثرہ لڑکی کے بھائی کی جانب سے درج کرائی گئی ایف آئی آرمیں الزام لگایا گیا ہے کہ ملزمان عمیر اور مہران نے اس کی 14 سالہ بہن کو ایک خالی حویلی 
میں لے جا کر ۔۔۔کا نشانہ بنایا۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ متاثرہ لڑکی کے شور مچانے پر لوگ اکھٹے ہوئے تو ملزمان فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مقدمہ درج کرکے لڑکی کا میڈیکل کرا لیا گیا ہے اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے بھی مارے جا رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں