11:09 am
مرد تو مرد ، اب عورتیں بھی ڈکیتیاں کر نے لگیں ، پاکستان کے اہم شہرمیں خاتون کی سنار کی دوکان پر پستول نکال کر ڈکیتی کی کوشش  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سیالکوٹ میں خالی پستول دکھا کر خاتون کی سنارکی دکان میں لوٹ مار کی کوشش ناکام ہوگئی۔ واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مسلم بازار میں ایک خاتون خریداری کے بہانے سنار کی دکان میں داخل ہوئی اورزیورات دیکھنے کے دوران موقع پاتے ہی خاتون نے اپنے بیگ سے پستول نکال کر دکاندار پر تان لیا اورزیورات لوٹنے لگی۔ دکاندارنے موقع دیکھ کرخاتون سے پستول چھ
ین کر خاتون کو پکڑ لیا، دکاندار نے جب پستول چیک کی تو اس میں گولیاں ہی نہیں تھیں۔ دکاندار نے پولیس کو اطلاع دی اورڈکیت خاتون کوان کے حوالے کردیا۔ پولیس کے مطابق خاتون کا تعلق کسی گینگ سے ہے یا اکیلی ہی وارداتوں میں ملوث ہے تفتیش کی جا رہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانی لٹے گئے۔۔ ایک ہی دن میں عوام کے 3کھرب روپے سے زائد ڈوب گئے، بڑے بڑےبزنس مین کنگال ،

دسمبر میں کب کہاں اور کتنی بارش متوقع ہے؟موسمیاتی ادارے نے پیشنگوئی کر دی

اعتزاز احسن شریف خاندان پر پھٹ پڑے،نواز شریف کو ریلیف ملنے کا بھانڈا پھوڑ دیا

خراب معاشی صورتحال پر وزیر خزانہ کو عہدے سے ہٹادیاگیا، نیا وزیر ِ خزانہ تعینات

چھٹیاں ہی چھٹیاں ۔۔ حکومت نے ایک بار پھر تعلیمی ادارےبند کرنے کا اعلان کردیا،والدین اور بچوں کے لیے بڑی خبر

لوگوں کی تکلیف برداشت نہیں کر سکتے اس لیے۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام کیلئے شاندار اعلان کردیا،عوام خوش ،اپوزیشن کی صفوں میں افسردگی

چیتا کلاس روم میں گھس گیا۔۔ حملے میں طالب علم زخمی۔۔ افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ،دیکھیں ویڈیو

خطرناک ترین وائرس یہاں بھی پہنچ گیا۔۔اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ،ہر طرف خوف کے سائے

این اے 133 میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، متعدد رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

چینی کی قیمت میں 70 روپے فی کلو تک کی کمی۔۔انتہائی سستی ہو گئی

تبدیلی کا ایک اور شاخسانہ،ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند۔۔عوام سے سستے راشن کی سہولت بھی چھین لی گئی

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا  تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا