12:02 pm
شہباز کی پرواز ختم : میاں نواز شریف کابڑاکھڑاک،چھوٹے میاں صاحب کی سیاست کاجنازہ نکل دیا

لندن (ویب ڈیسک) برطانیہ میں مقیم پاکستانی صحافی اظہر جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف نے پارٹی کی قیادت عملی طور پر سنبھال کر شہباز شریف کو کھڈے لائن لگادیا ہے۔اظہر جاوید نے لندن میں حسن نواز کے دفتر کے باہر کھڑے ہو کر ایک ویڈیو پیغام جاری کیا۔اظہر جاوید نے بتایا کہ حسن نواز کے دفتر میں نواز شریف اور مسلم لیگ ن کے دیگر رہنما موجود ہیں اور اتوار کو اپوزیشن کی اے پی سی میں خطاب کے حوالے سے لائحہ عمل تیار کر رہے ہیں۔صحافی کے مطابق آج نواز شریف نے مسلم لیگ ن کی قیادت عملی طور پر سنبھال لی ہے اور وہ فرنٹ
سیٹ پر آگئے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف عملی طور پر معطل ہوئے ہیں اور انہیں کھڈے لائن لگادیا گیا ہے۔اظہر جاوید نے کہا کہ ن لیگ کے جو کارکن کشمکش کا شکار تھے انہیں ایک واضح پیغام چلا گیا ہے کہ اب نواز شریف کے ہی فیصلے چلیں گے اور ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگے گا۔ انہوں نے بتایا کہ اے پی سی میں نواز شریف کی سخت تقریر ہوگی جو ووٹ کو عزت دو کے نعرے سے شروع ہوگی ، اس میں نئے شفاف الیکشن کا مطالبہ کیا جائے گا۔ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان میثاق جمہوریت طرز کا ایک نیا معاہدہ بھی ہونے جارہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانی لٹے گئے۔۔ ایک ہی دن میں عوام کے 3کھرب روپے سے زائد ڈوب گئے، بڑے بڑےبزنس مین کنگال ،

دسمبر میں کب کہاں اور کتنی بارش متوقع ہے؟موسمیاتی ادارے نے پیشنگوئی کر دی

اعتزاز احسن شریف خاندان پر پھٹ پڑے،نواز شریف کو ریلیف ملنے کا بھانڈا پھوڑ دیا

خراب معاشی صورتحال پر وزیر خزانہ کو عہدے سے ہٹادیاگیا، نیا وزیر ِ خزانہ تعینات

چھٹیاں ہی چھٹیاں ۔۔ حکومت نے ایک بار پھر تعلیمی ادارےبند کرنے کا اعلان کردیا،والدین اور بچوں کے لیے بڑی خبر

لوگوں کی تکلیف برداشت نہیں کر سکتے اس لیے۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام کیلئے شاندار اعلان کردیا،عوام خوش ،اپوزیشن کی صفوں میں افسردگی

چیتا کلاس روم میں گھس گیا۔۔ حملے میں طالب علم زخمی۔۔ افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ،دیکھیں ویڈیو

خطرناک ترین وائرس یہاں بھی پہنچ گیا۔۔اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ،ہر طرف خوف کے سائے

این اے 133 میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، متعدد رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

چینی کی قیمت میں 70 روپے فی کلو تک کی کمی۔۔انتہائی سستی ہو گئی

تبدیلی کا ایک اور شاخسانہ،ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند۔۔عوام سے سستے راشن کی سہولت بھی چھین لی گئی

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا  تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا