12:41 pm
اب صرف یہ جماعت پاکستان کو بحرانوں سے نکال سکتی ہے ، ن لیگ کے روح رواں نواز شریف کو الوداع کہہ گئے 

اب صرف یہ جماعت پاکستان کو بحرانوں سے نکال سکتی ہے ، ن لیگ کے روح رواں نواز شریف کو الوداع کہہ گئے 

12:41 pm


اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اب صرف یہ جماعت پاکستان کو بحرانوں سے نکال سکتی ہے ، ن لیگ کے روح رواں نواز شریف کو الوداع کہہ گئے ، کس جماعت میں شمولیت اختیار کر لی ، جانیں ۔۔۔۔مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء رائے عثمان خان کھرل نے مسلم لیگ ق میں شمولیت کا اعلان کردیا، مسلم لیگ ق ملک وقوم کو موجودہ بحرانوں سے نکال سکتی ہے، اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے رائے عثمان کھرل اور ساتھیوں کی شمولیت کا خیرمقدم کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنماء اور اسپیکر پنجاب اسمبلی
چودھری پرویز الٰہی سے مسلم لیگ ن کے رہنماء رائے عثمان خان کھرل نے ملاقات کی، جس میں بلدیاتی الیکشن اور سیاسی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ اس موقع پر مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء رائے عثمان خان کھرل نے چودھری برادران کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ق میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی خدمت کرتے رہیں گے، کورونا صورتحال میں ایس اوپیز پر عمل کرکے سیاسی سرگرمیاں بھی جاری رکھیں گے۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ کسان ملک کا اہم 88 فیصد طبقہ ہے ان کو سہولیات دینا پورے ملک کے فائدے میں ہے، ہم نے اپنے وزارتِ اعلیٰ کے دور میں ساڑھے بارہ ایکڑ سے کم رقبے والے کسانوں پر ٹیکس معاف کیا جس سے 88 فیصد طبقہ کو فائدہ ہوا، کسانوں کو بلاسود قرضے دئیے، آبیانہ کا فلیٹ ریٹ مقرر کیا، پہلی دفعہ پانی چوری ختم ہوئی، نہ صرف پانی چوری کی سزا بڑھائی بلکہ ٹیلی میٹری نظام کے فروغ اور ہر یوسی میں لیزر لیول دئیے تاکہ پانی کم استعمال ہواور پیداوار بڑھے، تونسہ بیراج کی مرمت و بحالی کے علاوہ مختلف علاقوں میں بیراج بنائے، نہروں کی لائننگ کی، ساڑھے چار سو کلومیٹر پکے کھالے بنائے تاکہ ٹیل تک پانی پہنچے۔ پنجاب کی زیادہ تر فصلوں کی عالمی منڈی میں غیر مقبولیت کی وجوہات کو دیکھنا، ریسرچ ورک کیسے بہتر بنانا اور معیاری بیج کی کسانوں کو فراہمی کیلئے اقدامات، پانی کی کمی کے باعث کسانوں کو کم پانی استعمال کرنے والی فصلوں کی ترغیب دینا، دنیا میں ماڈرن طریقہ کاشتکاری کو پنجاب میں اختیار کرنے کی تجاویز دینا، زراعت سے متعلق ترقی یافتہ ممالک کی پالیسی کو پنجاب میں لاگو کرنے کیلئے تجاویزدینا، ایگرو انڈسٹری کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے تجاویزدینا، پنجاب میں ایگریکلچر ٹیکنالوجی کے ذریعے معیاری بیج پیدا کرنے کیلئے ریسرچ ورک اور اس کی بہتری کیلئے اقدامات کرنا، کسانوں کو پیداوار بڑھانے اور آمدنی میں اضافے اور فصلوں کو نقصان سے بچانے کے طریقوں اور انشورنس کے متعلق معلومات کیلئے اقدامات کرنا، نہری نظام اور کھالوں کو پختہ کرنے اور لائننگ کے متعلق جامع پالیسی اختیار کرنے کی ضرورت پر زور دینا، کسانوں کو بلاسود قرضوں، منڈیوں تک رسائی، سڑکوں کی تعمیر، کھادوں اور زرعی ادویات، زرعی آلات مہیا اور زیادہ سے زیادہ سبسڈی دینے کیلئے اقدامات کرنا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانی لٹے گئے۔۔ ایک ہی دن میں عوام کے 3کھرب روپے سے زائد ڈوب گئے، بڑے بڑےبزنس مین کنگال ،

پاکستانی لٹے گئے۔۔ ایک ہی دن میں عوام کے 3کھرب روپے سے زائد ڈوب گئے، بڑے بڑےبزنس مین کنگال ،

دسمبر میں کب کہاں اور کتنی بارش متوقع ہے؟موسمیاتی ادارے نے پیشنگوئی کر دی

دسمبر میں کب کہاں اور کتنی بارش متوقع ہے؟موسمیاتی ادارے نے پیشنگوئی کر دی

اعتزاز احسن شریف خاندان پر پھٹ پڑے،نواز شریف کو ریلیف ملنے کا بھانڈا پھوڑ دیا

اعتزاز احسن شریف خاندان پر پھٹ پڑے،نواز شریف کو ریلیف ملنے کا بھانڈا پھوڑ دیا

خراب معاشی صورتحال پر وزیر خزانہ کو عہدے سے ہٹادیاگیا، نیا وزیر ِ خزانہ تعینات

خراب معاشی صورتحال پر وزیر خزانہ کو عہدے سے ہٹادیاگیا، نیا وزیر ِ خزانہ تعینات

چھٹیاں ہی چھٹیاں ۔۔ حکومت نے ایک بار پھر تعلیمی ادارےبند کرنے کا اعلان کردیا،والدین اور بچوں کے لیے بڑی خبر

چھٹیاں ہی چھٹیاں ۔۔ حکومت نے ایک بار پھر تعلیمی ادارےبند کرنے کا اعلان کردیا،والدین اور بچوں کے لیے بڑی خبر

لوگوں کی تکلیف برداشت نہیں کر سکتے اس لیے۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام کیلئے شاندار اعلان کردیا،عوام خوش ،اپوزیشن کی صفوں میں افسردگی

لوگوں کی تکلیف برداشت نہیں کر سکتے اس لیے۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام کیلئے شاندار اعلان کردیا،عوام خوش ،اپوزیشن کی صفوں میں افسردگی

چیتا کلاس روم میں گھس گیا۔۔ حملے میں طالب علم زخمی۔۔ افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ،دیکھیں ویڈیو

چیتا کلاس روم میں گھس گیا۔۔ حملے میں طالب علم زخمی۔۔ افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ،دیکھیں ویڈیو

خطرناک ترین وائرس یہاں بھی پہنچ گیا۔۔اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ،ہر طرف خوف کے سائے

خطرناک ترین وائرس یہاں بھی پہنچ گیا۔۔اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ،ہر طرف خوف کے سائے

این اے 133 میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، متعدد رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

این اے 133 میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، متعدد رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

چینی کی قیمت میں 70 روپے فی کلو تک کی کمی۔۔انتہائی سستی ہو گئی

چینی کی قیمت میں 70 روپے فی کلو تک کی کمی۔۔انتہائی سستی ہو گئی

تبدیلی کا ایک اور شاخسانہ،ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند۔۔عوام سے سستے راشن کی سہولت بھی چھین لی گئی

تبدیلی کا ایک اور شاخسانہ،ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند۔۔عوام سے سستے راشن کی سہولت بھی چھین لی گئی

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا  تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا