01:13 pm
اپوزیشن کی اے پی سی، وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نےحیران کن بات کہہ دی

اپوزیشن کی اے پی سی، وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نےحیران کن بات کہہ دی

01:13 pm

لاہور(ویب ڈیسک)وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہاہے کہ آج ایک بار پھر آل پاکستان لوٹ مار ایسوسی ایشن کااکٹھ ہو رہا ہے ،یہ 2 سالوں میں پانچواں اکٹھ ہو رہاہے،سارے چور اکٹھے ہو جائیں تو سمجھ جائیں شہر میں کوئی ایماندار ایس ایچ او آگیا ہے۔وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ آج ایک بار پھر آل پاکستان لوٹ مار ایسوسی ایشن کااکٹھ ہو رہا ہے ،یہ 2 سالوں میں پانچواں اکٹھ ہو رہاہے، آپ نے کسی دور میں اپوزیشن کی اتنی میٹنگز نہیں دیکھی ہوں گی ، اربوں کی منی لانڈرنگ کی جو پیاس تھی وہ بجھ نہیں رہی ، یہ وہی لوگ ہیں جو ہیلی کاپٹروں پر پتیلے، چمچے رکھ کر لے جاتے تھے ، جہاں لوگوں کو 
اب چائے کا کپ بھی نہیں مل رہا،وہاں سب کو پتہ ہے کیسے کھابے کھولے جاتے تھے ، ہم نے 2 سال میں کیا گیا جس کی وجہ سے انہیں 5 اے پی سی کرنا پڑ گئیں ۔شہباز گل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ سارے چور اکٹھے ہو جائیں تو سمجھ جائیں شہر میں کوئی ایماندار ایس ایچ او آگیا ہے ، سب سے بڑے چور کا نام سب سے اوپر ہوتا ہے، اے پی سی میں یہ اپنے نام کے برابر جا رہے ہیں ،انہوں نے کہاکہ بلاول بھٹو زرداری کی چند سیٹیں بھی پنجاب میں نہیں ہیں ، یہ مانگ کیا رہے ہیں ”این آر او“۔وزیراعظم کے معاون خصوصی نے کہاکہ 34 شقیں دیکر فیٹف کے قانون کو یہ کالا قانون کہتے رہے ، شریف فیملی دوسری پارٹیوں کا مذاق اڑاتی تھی ،آج پورا خاندان بلاول کی بارگاہ میں حاضر ہے ،آج اے پی سی نہیں کرپٹ اشرافیہ کا گٹھ جوڑ ہے ، منی لانڈرنگ سے انہیں مسئلہ رہا کہ انہوں نے فیٹف کا بل پاس نہیں ہونے دینا،شہبازشریف نے کہااسلام آباد میں علی بابا40 چور بیٹھے ہیں انہیں بھاگنے نہیں دیں گے ، آج یہ خود 41 ویں چور کی کرسی کیلئے بھاگ رہے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ اگر ڈاکے میں کسی کو انعام مل سکتا ہے تو وہ زرداری ہے، زراری نے کہاکہ جب بھی ن لیگ کو حکومت ملی انہوں نے ملک کو کنگال کردیا، بیماری، بہانہ ،قطری خط، لوٹی ہوئی دولت کا حساب مانگیں تو جھوٹ، چور بازراری ک امعاملہ ہو تو کوئی شریف فیملی کا مقابلہ نہیں کر سکتا ،آج بلاول کے گھر کیوں جاناپڑا،انہیں عمران خان سے اتنا خوف کیوں ہے ، عمران خان کی حکومت میں کوئی فیاض ٹونڈا، عابدباکسر نہیں ہے ، انہیں خوف صرف احتساب کا ہے ،شہباز گل کاکہناہے کہ فلیگ شپ ریفرنس میں ساری زندگی کیلئے نوازشریف کو نااہل قراردیاگیا،چودھری شوگر ملز کی کرپشن میں 410 ملین کی منی لانڈرنگ ہے ، شہبازشریف کے ویلتھ میں 85 فیصد اضافہ ہوا ہے ، شریف فیملی کسی زمانے میں خود کو خطے کا”فرعون“سمجھتی تھی ، شریف فیملی پر کرپشن کے 100 مقدمات ہیں ،جب ہمیں حکومت ملی تو 31 ارب ڈالر کی ضرورت تھی ، ہم ان کے قرضوں کی ہی قسطیں ادا کررہے ہیں ،20 ارب ڈالر کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ تھا۔

تازہ ترین خبریں

"این اے 133 کا الیکشن ملتوی ۔۔ ؟  الیکشن کمیشن نے ووٹو ں کی خریداری کی ویڈیوز آنے کے بعدبڑاعلان کردیا

"این اے 133 کا الیکشن ملتوی ۔۔ ؟ الیکشن کمیشن نے ووٹو ں کی خریداری کی ویڈیوز آنے کے بعدبڑاعلان کردیا

اسلام آباد میٹرواسٹیشن سے ملنے والی بچی سے زیادتی ہوئی یا نہیں۔۔؟باپ نے قتل کیو کیوں،گرفتار ملزم باپ نے انکشافات نے تہلکہ مچادیا

اسلام آباد میٹرواسٹیشن سے ملنے والی بچی سے زیادتی ہوئی یا نہیں۔۔؟باپ نے قتل کیو کیوں،گرفتار ملزم باپ نے انکشافات نے تہلکہ مچادیا

سہاگ رات کو لڑائی۔۔۔؟ ۔۔شادی کے اگلے ہی دن دولہا دلہن کی لاشیں کہاں سے اور کس حالت میں ملیں ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

سہاگ رات کو لڑائی۔۔۔؟ ۔۔شادی کے اگلے ہی دن دولہا دلہن کی لاشیں کہاں سے اور کس حالت میں ملیں ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

تیز ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل،شدید بارشوںکا الرٹ جاری کردیا گیا

تیز ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل،شدید بارشوںکا الرٹ جاری کردیا گیا

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا سیاسی اتحاد ہوا تو وزیراعظم کون ہو گا؟بڑی خبر آگئی

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا سیاسی اتحاد ہوا تو وزیراعظم کون ہو گا؟بڑی خبر آگئی

گیس کی شدید بحران۔۔۔پورے سندھ میں گیس ڈھائی ماہ کیلئے بند ۔۔ پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی خبر

گیس کی شدید بحران۔۔۔پورے سندھ میں گیس ڈھائی ماہ کیلئے بند ۔۔ پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی خبر

سعودی عرب جانے ناممکن۔۔بڑی پابندی عائد ۔۔ سعودی عرب جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بری خبر

سعودی عرب جانے ناممکن۔۔بڑی پابندی عائد ۔۔ سعودی عرب جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بری خبر

دسمبر سے فروری کب اور کتنی بارشیں متوقع ہیں؟موسمیاتی ادارے نے رواں موسم سرماسے متعلق تفصیلی پیشنگوئی کر دی

دسمبر سے فروری کب اور کتنی بارشیں متوقع ہیں؟موسمیاتی ادارے نے رواں موسم سرماسے متعلق تفصیلی پیشنگوئی کر دی

پی ٹی آئی رہنما نے اپنے ہی ساتھیوں کے پول کھول دیئے ، قیادت نے سینئر رہنما کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا،سنگین الزامات عائد

پی ٹی آئی رہنما نے اپنے ہی ساتھیوں کے پول کھول دیئے ، قیادت نے سینئر رہنما کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا،سنگین الزامات عائد

کورونا وائرس کی خطرناک ترین قسم ’اومیکرون‘سے بچائوکیلئے شہریوں کو کیا کرنا ہو گا؟ این سی او سی نے نئی ہدایات جاری کردیں

کورونا وائرس کی خطرناک ترین قسم ’اومیکرون‘سے بچائوکیلئے شہریوں کو کیا کرنا ہو گا؟ این سی او سی نے نئی ہدایات جاری کردیں

پاکستانیوں کی جیبوں سے اربوں روپے نکالنے کا پروگرام۔۔ فون کال پر ٹیکس ۔۔۔۔ عوام کیلئے بری خبر۔۔

پاکستانیوں کی جیبوں سے اربوں روپے نکالنے کا پروگرام۔۔ فون کال پر ٹیکس ۔۔۔۔ عوام کیلئے بری خبر۔۔

بھارت سے پاکستان آنیوالی خاتون نے اسلام قبول کرکے لاہور کے شہری سے شادی کرلی،بھارتی واپسی پر اس کے ساتھ کیا ہوا۔۔ جانیے تفصیل

بھارت سے پاکستان آنیوالی خاتون نے اسلام قبول کرکے لاہور کے شہری سے شادی کرلی،بھارتی واپسی پر اس کے ساتھ کیا ہوا۔۔ جانیے تفصیل

تبدیلی۔۔۔۔ حاملہ رکن اسمبلی بچے کو جنم دینے سائیکل پر اسپتال پہنچ گئیں نیوزی لینڈ کی حاملہ رکن اسمبلی بچے کو جنم دینے سائیکل پر اسپتال پہنچ گ

تبدیلی۔۔۔۔ حاملہ رکن اسمبلی بچے کو جنم دینے سائیکل پر اسپتال پہنچ گئیں نیوزی لینڈ کی حاملہ رکن اسمبلی بچے کو جنم دینے سائیکل پر اسپتال پہنچ گ

سینیٹر ایوب آفریدی کے مستعفی ہونے کے بعد سینیٹ کی خالی نشست پر الیکشن کب ہو گا ؟ الیکشن کمیشن نےشیڈول جاری کر دیا

سینیٹر ایوب آفریدی کے مستعفی ہونے کے بعد سینیٹ کی خالی نشست پر الیکشن کب ہو گا ؟ الیکشن کمیشن نےشیڈول جاری کر دیا