02:00 pm
سابق صدر آصف زرداری نے کس شخصیت سے جیل میںملنےکے لے آنےکوکہا،جانیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سابق صدر آصف زرداری نے کہاہے کہ میرا خیال ہے کہ اے پی سی کے بعد پہلا بندہ میں ہی ہوں گا جو جیل میں ہوں گا مگر میری مولانا صاحب سے درخواست ہے کہ کبھی ملاقات کیلئے تو آئیے گا اس ملاقات کامجھے انتظار بھی رہے گا۔آصف زرداری نے ویڈیو لنک کے ذریعے اے پی سی سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ تمام لیڈروں کو خوش آمدید کہتا ہوں،افسوس کی بات ہے کہ میاں صاحب کو لائیو نہیں دکھا سکتے ،سابق صدر آصف زرداری نے کہاکہ حکومت جو ہتھکنڈے استعمال کررہی ہے یہی اپوزیشن کی کامیابی ہے،ایسے ہتھکنڈے تو مشرف دور میں بھی استعمال نہیں
ہوئے، جب سے سیاست میں آئے ہیں کبھی ایسی پابندی نہیں دیکھی ، ہمیں حکومت کی کمزوریاں نظر آرہی ہیں ،مجھے خوشی ہے آج ہماری بیٹی مریم بی بی بھی یہاں ہیں ، مریم میاں صاحب اور قوم کی بیٹی ہیں ، مریم جیل گئی ہیں ، انہیں سلام کرتا ہوں ، ہم مریم بی بی کے ساتھ ہیں ۔انہوں نے کہاکہ اے پی سی بہت پہلے ہونی چاہئے تھی ، لوگ ہمیں سن رہے ہیں اور سنتے رہیں گے ،سابق صدر نے کہاکہ یہ ہماری پہلی اے پی سی نہیں ،بی بی نے میاں صاحب کے ساتھ چارٹر آف ڈیموکریسی سائن کیاتھا، میثاق جمہوریت کی وجہ سے 18 ویں ترمیم پاس ہوئی ، میثاق جمہوریت کی وجہ سے مشرف کو گھر بھیجا،18ویں ترمیم آئین کے گرددیوار ہے جس سے کوئی آئین کو میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا۔آصف زرداری نے کہاکہ بلاول بھٹو زرداری نے پہلے ہی دن کہا کہ وزیراعظم سلیکٹڈ ہے، تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ لائحہ عمل طے کرکے دیں،ملک کی بنیاد جمہوریت ہوتی ہے اس کے بعد خوشحالی آتی ہے،ہم اس حکومت نکل کر جمہوریت بحال کرکے رہیں گے، فیض کی آواز میں ہم جیتیں گے، ہم جیتیں گے۔

تازہ ترین خبریں

نادرا کی انوکھی غلطی، خاتون کے شناختی کارڈ پر شوہر کی بجائے چئیرمین نادرا کا نام لکھ دیا، نادرا سینٹر کے انچارج کو سزا ہو گئی

"این اے 133 کا الیکشن ملتوی ۔۔ ؟  الیکشن کمیشن نے ووٹو ں کی خریداری کی ویڈیوز آنے کے بعدبڑاعلان کردیا

اسلام آباد میٹرواسٹیشن سے ملنے والی بچی سے زیادتی ہوئی یا نہیں۔۔؟باپ نے قتل کیو کیوں،گرفتار ملزم باپ نے انکشافات نے تہلکہ مچادیا

سہاگ رات کو لڑائی۔۔۔؟ ۔۔شادی کے اگلے ہی دن دولہا دلہن کی لاشیں کہاں سے اور کس حالت میں ملیں ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

تیز ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل،شدید بارشوںکا الرٹ جاری کردیا گیا

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا سیاسی اتحاد ہوا تو وزیراعظم کون ہو گا؟بڑی خبر آگئی

گیس کی شدید بحران۔۔۔پورے سندھ میں گیس ڈھائی ماہ کیلئے بند ۔۔ پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی خبر

سعودی عرب جانے ناممکن۔۔بڑی پابندی عائد ۔۔ سعودی عرب جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بری خبر

دسمبر سے فروری کب اور کتنی بارشیں متوقع ہیں؟موسمیاتی ادارے نے رواں موسم سرماسے متعلق تفصیلی پیشنگوئی کر دی

پی ٹی آئی رہنما نے اپنے ہی ساتھیوں کے پول کھول دیئے ، قیادت نے سینئر رہنما کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا،سنگین الزامات عائد

کورونا وائرس کی خطرناک ترین قسم ’اومیکرون‘سے بچائوکیلئے شہریوں کو کیا کرنا ہو گا؟ این سی او سی نے نئی ہدایات جاری کردیں

پاکستانیوں کی جیبوں سے اربوں روپے نکالنے کا پروگرام۔۔ فون کال پر ٹیکس ۔۔۔۔ عوام کیلئے بری خبر۔۔

بھارت سے پاکستان آنیوالی خاتون نے اسلام قبول کرکے لاہور کے شہری سے شادی کرلی،بھارتی واپسی پر اس کے ساتھ کیا ہوا۔۔ جانیے تفصیل

تبدیلی۔۔۔۔ حاملہ رکن اسمبلی بچے کو جنم دینے سائیکل پر اسپتال پہنچ گئیں نیوزی لینڈ کی حاملہ رکن اسمبلی بچے کو جنم دینے سائیکل پر اسپتال پہنچ گ