04:01 pm
میاں نواز شریف کے پاک فوج کے خلاف بولنے  پرمریم نواز خوشی سےنہال ،والد کوشاباش دے ڈالی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )نوازشریف کی فوج کے خلاف تقریر پر مریم نواز کی اپنے والد کو شاباش۔آج ہونیوالی اے پی سی میں نوازشریف نے نہ صرف فوج بلکہ نواز شریف کے سی سی پی اور لاہور عمر شیخ، سابق ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور ، چئیرمین سی پیک اتھارٹی عاصم باجوہ اور چیئرمین نیب جسٹس ر جاوید اقبال پر سنگین الزامات لگائے۔ اپنی تقریر میں نواز شریف نے ڈان لیکس کا بھی اعتراف کیا۔نواز شریف نے میر شکیل الرحمن کو اپنا قریبی ساتھی اور دوست قرار دے دیا اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے حق میں بھی آواز اٹھائی۔
نوازشریف کی تقریر پر مریم نواز نے اپنے والد کو شاباش دی اور کہا شاباش نوازشریف شاباشاپنے ایک اور ٹویٹ میں مریم نواز نے کہا کہ ویلڈن نوازشریف، ویلڈن! آپ نے آج پوری طرح سے بتادیا کہ پاکستان کو آپ کی ضرورت کیوں ہے۔ ہم سب کو آپ پر بہت فخر ہے۔ آپ نے ٹون سیٹ کردی۔ اپوزیشن کو اس کا فائدہ اٹھانا چاہئے۔ تاریخی تقریر۔ ما شاء اللہ۔مریم نواز نے ایک اور ٹویٹ میں کہا کہ میں پاکستان کے نوجوانوں سے گزارش کرتی ہوں کہ وہ آج نوازشریف کی تقریر کو غور سے سنیں۔واضح رہے کہ مریم نواز نے بین السطور شہباز شریف کی تقریر سے متعلق کچھ نہیں کہا جو فوج سے متعلق نرم روئیے کے حامی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

معمولی تلخ کلامی، پاکستان کے اہم شہر کے اسسٹنٹ کمشنر کو قتل کر دیا گیا 

چھٹی کے روز پاکستان میں دوسرا بڑا سانحہ، کئی اموات 

معروف اداکارہ نےاپنے مداحوں کوبغیر شادی ماں بننے کی خوشخبر ی سنا دی

ویسٹ انڈیز ٹیم کا دورہ پاکستان، ہرلعزیز کھلاڑی انجری کے باعث ٹیم سے باہر 

دشمن چاہ کر بھی کرکٹ کو پاکستان سے ختم نہ کرسکا، پی ایس ایل 7 کیلئے کتنے غیر ملکی کرکٹرز دستیاب ہیں؟ بڑے بڑے نام شامل

واٹس ایپ کے وہ سب سے خاص فیچرز جو صرف آئی فون پر استعمال کیے جاسکتے ہیں

روس آئندہ برس کس ملک پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے؟ امریکیوں کی نیندیں حرام ہو گئیں، پوری دنیا میں ہلچل مچا دی

وہ بیٹا جس نےاپنےباپ کی 122ارب ڈالرز کی جائیداد لینے سے صاف انکار کر دیالیکن وجہ کیا بتائی؟

سانحہ سیالکوٹ: معاملہ چیف جسٹس کے پاس پہنچ گیا لیکن اس میں کیا استدعا کی گئی؟ بڑی خبر 

10 دسمبر کو پاکستانیوں کو کیا بڑی خوشخبری ملنے جا رہی ہے ؟ عوام وزیر اعظم عمران خان کے انتظار میں بیٹھ گئی 

سری لنکن منیجر کو قتل کرنے کے بعد ملزم کہاں چھپے ہوئے تھے؟ 6 اہم ترین گرفتاریاں  

انتہائی افسوسناک خبر، طیارہ گر کر تباہ، سوار تمام افراد چل بسے 

ہڈیوں کا گودا تک جماتی سردی میں برطانوی سکول کے طالب علموں کی سڑک پر نماز کی ادائیگی کی ویڈیو وائرل 

خوفناک طوفان پھر تباہی مچانے کو تیار، سکول بنداور امتحانی شیڈول تبدیل کر دیا گیا