04:45 pm
گِھنو مزے تبدیلی دے ، پاکستان ریلوے کو8 ماہ میں29 ارب سے زائد کے خسارے کا سامنا کرنا پڑگیا، بھاری کرپشن کا انکشاف

گِھنو مزے تبدیلی دے ، پاکستان ریلوے کو8 ماہ میں29 ارب سے زائد کے خسارے کا سامنا کرنا پڑگیا، بھاری کرپشن کا انکشاف

04:45 pm


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی ریلوے کی تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ ریلوے کو جنوری اوراگست کے درمیان 29 ارب کا خسارہ ہوا ہے،یہ خسارہ بدانتظامی،نااہلی اوربھاری کرپشن اور مالی بے ضابطگی کا نتیجہ ہے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے ریلوے میں جاری مسلسل خسارے کی تحقیقات کی تھیں جس میں وزارت ریلوے کے اعلیٰ حکام نے بھی مدد کی اور خفیہ طریقے سے اہم معلومات کمیٹی کے سپرد کی تھیں،
یہ قائمہ کمیٹی سینیٹر اسد جونیجو کی صدارت میں کام کرتی ہے جس میں12دیگر سینیٹرز ہیں،ریلوے کے وزیر شیخ رشید ہیں جوسیاسی افق پر اپنا مخصوص انداز سے نام پیدا کرچکے ہیں لیکن وزارت ریلوے کا مالی خسارہ اور کرپشن روکنے میں بری طرح ناکام ہوچکے ہیں۔ ریلوے میںجاری خسارہ اور نقصانات کا ایشو جماعت اسلامی نے سینیٹ میں اٹھایا تھا جس کی تحقیقات اس کمیٹی کے سپرد کی گئی تھیں۔ وزارت ریلوے کے ممبر فنانس لیاقت علی میمن نے کمیٹی کو اہم معلومات اور سیرحاصل تبصرے کرکے کمیٹی کو بتایا کہ حکومت نے ریلوے کو چلانے کے لئے 22ارب75 کروڑ روپے سبسڈی کے طور پر مدد فراہم کی تھی۔کمیٹی نے یہ بھی کہا کہ عالمی کمپنیوں کو ٹھیکے دینے کی بجائے لوکل کمپنیوں کو دئیے جائیں تو بہتر ہوگا۔ریلوے حکام نے کہا ایم ایل آئی منصوبہ مکمل ہونے سے پاکستان ریلوے کی حالت بھی سدھر جائے گی اور آمدن بھی بڑھے گی۔کمیٹی نے وزارت کو حکم دیا کہ ریونیو بڑھانے کے لئے سخت اقدامات کئے جائیں اور اپنا مالی خسارہ کم کرنے کے اقدامات کئے جائیں۔

تازہ ترین خبریں

’’یا اللہ مدد ‘‘پاکستان کے اہم شہر میں فیکٹری  کی چھت گرگئی، متعدد افراد ملبے تلے دب گئے

’’یا اللہ مدد ‘‘پاکستان کے اہم شہر میں فیکٹری کی چھت گرگئی، متعدد افراد ملبے تلے دب گئے

’’اب لگائے گا کپتان چھکے پر چھکا ‘‘اے پی سی میں ریاستی اداروں  کیخلاف بیان بازی کے ذریعے بھارت کو ۔۔۔۔!

’’اب لگائے گا کپتان چھکے پر چھکا ‘‘اے پی سی میں ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی کے ذریعے بھارت کو ۔۔۔۔!

’’پاکستان کے سیاسی معاملات اور ان سے تعلق ؟‘‘پاک فوج کے سربراہ میدان میں آگئے ، اہم اعلان کر دیا ، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

’’پاکستان کے سیاسی معاملات اور ان سے تعلق ؟‘‘پاک فوج کے سربراہ میدان میں آگئے ، اہم اعلان کر دیا ، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

پاکستان میں تعلیمی ادارے کھلتے ہی میٹرک کے حافظ قرآن طالب علم نے خود کی جان لے لی ، وجہ کیا بنی ؟ پاکستانی بچوں کا دھیان رکھیں 

پاکستان میں تعلیمی ادارے کھلتے ہی میٹرک کے حافظ قرآن طالب علم نے خود کی جان لے لی ، وجہ کیا بنی ؟ پاکستانی بچوں کا دھیان رکھیں 

نوازشریف کی رپورٹس پر میڈیکل بورڈ کو کس نے بیوقوف  بنایا۔۔ ؟ وزیر صحت پنجاب پھٹ پڑیں،عوام کو سب سچ بتادیا

نوازشریف کی رپورٹس پر میڈیکل بورڈ کو کس نے بیوقوف بنایا۔۔ ؟ وزیر صحت پنجاب پھٹ پڑیں،عوام کو سب سچ بتادیا

سی سی پی او لاہور کا پولیس کو سیدھا کرنے کا مشن ۔۔ عوام کی   مدد نہ کرنے پر کتنے پولیس افسران کو گرفتار کرلیا گیا؟ تہلکہ خیز خبر

سی سی پی او لاہور کا پولیس کو سیدھا کرنے کا مشن ۔۔ عوام کی مدد نہ کرنے پر کتنے پولیس افسران کو گرفتار کرلیا گیا؟ تہلکہ خیز خبر

’’اے پی سے کے بعد مریم نواز کی فوری گرفتاری‘‘ پاک فوج  کے معروف سابق افسر میدان میں آگئے ، کیا بیان دیدیا ؟ جانیں 

’’اے پی سے کے بعد مریم نواز کی فوری گرفتاری‘‘ پاک فوج کے معروف سابق افسر میدان میں آگئے ، کیا بیان دیدیا ؟ جانیں 

بیٹیاں بیٹوں سے کم نہیں ۔۔ کراچی میں 6 ہنرمند بیٹیاں  والدین کیلیے فخر کا باعث بن گئیں۔ کیسے ؟ جانیے شاندار تفصیلات

بیٹیاں بیٹوں سے کم نہیں ۔۔ کراچی میں 6 ہنرمند بیٹیاں والدین کیلیے فخر کا باعث بن گئیں۔ کیسے ؟ جانیے شاندار تفصیلات