09:41 am
سانحہ بلدیہ ٹائون : رحمان بھولا اور زبیر چریا کو سزائے موت ، چار ملزمان بری

سانحہ بلدیہ ٹائون : رحمان بھولا اور زبیر چریا کو سزائے موت ، چار ملزمان بری

09:41 am


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آج کی سب سے بڑی خبر ،سانحہ بلدیہ ٹائون کا فیصلہ سنا دیا گیا ،انسداد دہشت گردی عدالت نے کی جانب سے سنائے گئے فیصلے میں رحمان بھولا اور زبیر چریا کو سزائے موت سنادی گئی جبکہ رئوف صدیقی ، ادیب خانم ، علی حسن قادری اور عبد الستار کو رہا کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ
بلدیہ ٹائون کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا ہے جس میں کراچی عدالت نے رئوف صدیقی ، ادیب خانم ، علی حسن قادری اور عبد الستار کو رہا کر دیا گیا ہے جبکہ رحمان بھولا اور زبیر چریا کو سزائے موت سنا دی گئی ہے ۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے یہ فیصلہ سنا یا ۔

تازہ ترین خبریں