01:30 pm
دبائویاکچھ اور۔۔۔اے ایس آئی پر۔۔۔الزام لگانیوالی  لڑکی دوبارہ میدان میں آگئی ،ایسی بات کہہ دی جس سے ہرکوئی ہکابکارہ گیا

اسلام آباد(ویب ڈ یسک )اے ایس آئی پر ۔۔۔ کا الزام لگانیوالی لڑکی اپنے بیان سے مکرگئی۔لڑکی کا کہنا ہے کہ میرے ساتھ کوئی ۔۔نہیں ہوئی۔گزشتہ روز گوجرانوالہ میں ایک لڑکی نے تھانہ اروپ کے اے ایس آئی مبشر پر الزام لگایا کہ اس نے اوباش افراد کے خلاف تھانہ اروپ میں درخواست دی، دوران تفتیش اے ایس آئی نے اسے۔۔۔کا نشانہ بنادیا۔متاثرہ لڑکی اور اسکی والدہ اپنے ساتھ ہونیوالے ظلم پر دھاڑیں مار مار کر روتی رہی۔ لڑکی نے بتایا
کہ اے ایس آئی نے مجھے۔۔۔ کا نشانہ بنایا اور مجھے بہن کہہ کر بلاتا رہا اور مجھے کہا کہ اگر میں آپکو بلاؤں تو مجھے بھائی کہہ کر بلانا۔لڑکی نے یہ الزام بھی لگایا کہ پولیس کے اعلیٰ افسران اے ایس آئی مبشر کو بچانے کیلئے متحرک ہوگئے اور لڑکی پر بیان سے منحرف ہونے کیلئے دباؤ ڈالا جانے لگا۔اس پر ڈی پی او گوجرانوالہ نے انکوائری کمیٹی تشکیل دی جس نے اس معاملے کی تفتیش کی، لڑکی سے جب دوبارہ سوال کیا گیا کہ مبشر نے آپ کے ساتھ۔۔۔کی ہے تو لڑکی اپنے بیان سے مکر گئی اور کہا کہ نہیں ۔۔۔ نہیں کی ہے۔اس نے مجھے کہا کہ تم میری بیٹیوں کی طرح ہو۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لڑکی کی ماں بھی تائید کررہی ہے کہ اے ایس آئی نے ۔۔۔ نہیں کی۔ذرائع کے مطابق دعویٰ کیا جارہا ہے کہ لڑکی کے مطابق کچھ صحافیوں نے پیسے لیکر بیان ریکارڈ کیا اور ویڈیو پیغام سوشل میڈیا پر وائرل کیا۔

تازہ ترین خبریں

بزدل بھارتی فوج نے پاکستان کے اہم علاقے پر حملہ کر دیا ، پاک فوج کے کتنے جوان پاک سرزمین پر قربان ہو گئے ؟ بڑی خبر

نواز شریف کی ضمانت منسوخ ہوگی یانہیں ن لیگ کوسرپرائز دے دیاگیا

پاکستان میں گزشتہ الیکشن میں سب سے زیادہ دھاندلی کہاں ہوئی ؟ پاک فوج کے سربراہ نے بتا دیا ، وفاقی وزیر کا حیران کن انکشاف

اربوں روپے کے فراڈ کا الزام۔۔ ایف آئی اے نے پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین اور انکے بیٹے کے گرد شکنجہ کس دیا

کڑاکے کی سردیاں وہ بھی مسلسل کتنے ماہ تک ؟ پاکستانی تیاری کر لیں ، خوب تیز موسلا دھار بارشیں ہونگی ، 2 مہینے کیا ہونےوالاہے ؟ جانیں 

اپوزیشن کی پلاننگ انتہائی خوفناک ، NROہونےو الاہے ؟ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی بڑی حکمت عملی سامنے آگئی

سچی یاری سب پر بھاری۔۔ طیب ادرگان کا جنرل اسمبلی میں مسئلہ  کشمیر اُٹھانے کا معاملہ، وزیراعظم عمران خان کا حیران کن موقف آگیا

پاکستان میں تعلیمی ادارے کھولنے کا دوسرا مرحلہ ، دن کے آغاز میں بڑی خبر