01:36 pm
لاہور بورڈ نے بارہویں جماعت کے زرلٹ کا اعلان کردیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) کالج کی سیکنڈ ائیر کلاس کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔چئیرمین لاہور بورڈ نے بتایا ہے کہ بارہویں جماعت کے طلبا کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے ، طلبا کو گیارہویں جماعت کے برابر نمبر دیے گئے ہیں۔ چیئرمین لاہور بورڈپروفیسر ریاض ہاشمی کے مطابق گیارہویں جماعت کے تمام طلبہ کو بغیر امتحان بارہویں جماعت میں پرموٹ کردیا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ رواں سال 1 لاکھ 91 ہزار 280 طلبہ نےامتحان
کےلیے درخواستیں دیں، انٹرمیڈیٹ میں کامیابی کا تناسب 99 اعشاریہ 43 فیصدرہا۔خیال رہے کہ کورونا وبا کی وجہ سے رواں برس بورڈ کے امتحانات نہیں ہوسکے تھے اور طلبہ کو پچھلے سال کی کارکردگی کی بنیاد پر اگلی کلاسوں میں پروموٹ کردیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانی علاقے پر بھارت کو حملہ کرنا مہنگا پڑ گیا، پاک فوج جلال میں آگئی ، بھارت کو زبردست جواب ، کئی چیک پوسٹوں کے پر خچے اڑادیے

پاکستان کے ایک صوبے کے علاوہ ملک بھر میں مڈل سکول کھول دیے گئے،

بزدل بھارتی فوج نے پاکستان کے اہم علاقے پر حملہ کر دیا ، پاک فوج کے کتنے جوان پاک سرزمین پر قربان ہو گئے ؟ بڑی خبر

نواز شریف کی ضمانت منسوخ ہوگی یانہیں ن لیگ کوسرپرائز دے دیاگیا

پاکستان میں گزشتہ الیکشن میں سب سے زیادہ دھاندلی کہاں ہوئی ؟ پاک فوج کے سربراہ نے بتا دیا ، وفاقی وزیر کا حیران کن انکشاف

اربوں روپے کے فراڈ کا الزام۔۔ ایف آئی اے نے پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین اور انکے بیٹے کے گرد شکنجہ کس دیا

کڑاکے کی سردیاں وہ بھی مسلسل کتنے ماہ تک ؟ پاکستانی تیاری کر لیں ، خوب تیز موسلا دھار بارشیں ہونگی ، 2 مہینے کیا ہونےوالاہے ؟ جانیں 

اپوزیشن کی پلاننگ انتہائی خوفناک ، NROہونےو الاہے ؟ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی بڑی حکمت عملی سامنے آگئی