02:46 pm
صارفین کو صرف کھانا پکانے کےلئے گیس فراہم کی جائے گی، سوئی ناردرن گیس کمپنی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سوئی ناردرن گیس کمپنی نے عوام کو خبردار کرتےہوئے کہا ہے کہ موسم سرما میں صارفین کو صرف کھانا پکانے کےلئے گیس فراہم کی جائے گی۔ جبکہ انڈسٹریل سیکٹرکو لوڈ شیڈنگ کا سامنا بھی کرنا پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق ایس این ایل جی کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ موسم سرما کے دوران گیس کے 
استعمال میں کئی گنا اضافہ کے باعث ڈیمانڈ اور سپلائی میں فرق بڑھ جاتا ہے ، شدید سردی میں SNGPL کو 500 MMCFD تک کی گیس کی قلت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، اس لیے سردیوں میں گیس صرف کھانا بنانے کے لیے فراہم کی جائے گی ، تاہم گیس کی بڑھتی طلب کے پیش نظر LNG کی درآمد کو بھی یقینی بنایا جا رہا ہے ۔

پاکستانی علاقے پر بھارت کو حملہ کرنا مہنگا پڑ گیا، پاک فوج جلال میں آگئی ، بھارت کو زبردست جواب ، کئی چیک پوسٹوں کے پر خچے اڑادیے

پاکستان کے ایک صوبے کے علاوہ ملک بھر میں مڈل سکول کھول دیے گئے،

بزدل بھارتی فوج نے پاکستان کے اہم علاقے پر حملہ کر دیا ، پاک فوج کے کتنے جوان پاک سرزمین پر قربان ہو گئے ؟ بڑی خبر

نواز شریف کی ضمانت منسوخ ہوگی یانہیں ن لیگ کوسرپرائز دے دیاگیا

پاکستان میں گزشتہ الیکشن میں سب سے زیادہ دھاندلی کہاں ہوئی ؟ پاک فوج کے سربراہ نے بتا دیا ، وفاقی وزیر کا حیران کن انکشاف

اربوں روپے کے فراڈ کا الزام۔۔ ایف آئی اے نے پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین اور انکے بیٹے کے گرد شکنجہ کس دیا

کڑاکے کی سردیاں وہ بھی مسلسل کتنے ماہ تک ؟ پاکستانی تیاری کر لیں ، خوب تیز موسلا دھار بارشیں ہونگی ، 2 مہینے کیا ہونےوالاہے ؟ جانیں 

اپوزیشن کی پلاننگ انتہائی خوفناک ، NROہونےو الاہے ؟ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی بڑی حکمت عملی سامنے آگئی