03:18 pm
پنجاب میں بلدیاتی الیکشن ملتوی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب میں کورونا وائرس کے باعث بلدیاتی انتخابات ملتوی کرانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ذرائع سول سیکرٹریٹ کے مطابق بلدیاتی انتخابات کے ساتھ پنجاب کے 2 حلقوں میں ضمنی انتخابات بھی ملتوی کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق بلدیاتی انتخابات کب کرائے جائیں؟ اس حوالے سے ستمبر کے بعد 6 ہفتوں کی رپورٹ میں کورونا کیسز کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق پی پی 51 اور 
این اے 75 کے ضمنی انتخابات بھی اس دوران نہ کرانے کی سفارشات ہیں۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلی کے دونوں حلقوں میں ضمنی الیکشن کے شیڈول کے لیے پنجاب حکومت کو خط لکھا تھا۔خط میں ضمنی الیکشن کے شیڈول کے اجراء کے لیے کورونا وائرس کی صورتحال پر رائے مانگی گئی تھی۔

تازہ ترین خبریں

عوام کوایک مرتبہ پھربجلی کاجھٹکادینے کی تیاریاں  بجلی کتنی مہنگی ہونے والی ہے،پریشان کن خبرآگئی

پاکستانی علاقے پر بھارت کو حملہ کرنا مہنگا پڑ گیا، پاک فوج جلال میں آگئی ، بھارت کو زبردست جواب ، کئی چیک پوسٹوں کے پر خچے اڑادیے

پاکستان کے ایک صوبے کے علاوہ ملک بھر میں مڈل سکول کھول دیے گئے،

بزدل بھارتی فوج نے پاکستان کے اہم علاقے پر حملہ کر دیا ، پاک فوج کے کتنے جوان پاک سرزمین پر قربان ہو گئے ؟ بڑی خبر

نواز شریف کی ضمانت منسوخ ہوگی یانہیں ن لیگ کوسرپرائز دے دیاگیا

پاکستان میں گزشتہ الیکشن میں سب سے زیادہ دھاندلی کہاں ہوئی ؟ پاک فوج کے سربراہ نے بتا دیا ، وفاقی وزیر کا حیران کن انکشاف

اربوں روپے کے فراڈ کا الزام۔۔ ایف آئی اے نے پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین اور انکے بیٹے کے گرد شکنجہ کس دیا

کڑاکے کی سردیاں وہ بھی مسلسل کتنے ماہ تک ؟ پاکستانی تیاری کر لیں ، خوب تیز موسلا دھار بارشیں ہونگی ، 2 مہینے کیا ہونےوالاہے ؟ جانیں 