06:50 am
اپوزیشن کی پلاننگ انتہائی خوفناک ، NROہونےو الاہے ؟ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی بڑی حکمت عملی سامنے آگئی

اپوزیشن کی پلاننگ انتہائی خوفناک ، NROہونےو الاہے ؟ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی بڑی حکمت عملی سامنے آگئی

06:50 am


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اپوزیشن کی پلاننگ خوفناک ہے، کسی بھی وقت این آر او ہو سکتا ہے ، اپوزیشن کی جدوجہد عوام کے لئے نہیں اور نہ ہی ظلم اور نا انصافیوں کے خلاف ہے بلکہ یہ لوگ اپنا لوٹا ہوا مال پچانے کیلئے اکٹھے ہوئے ہیں ، ان خیالات کا اظہار تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کیا۔ نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر کوئی ڈیل نہ ہوئی تو پنجاب میں مسلم لیگ ن لیڈ کرے گی جبکہ سندھ 
میں پیپلز پارٹی مصیبت ڈالے گی ، بلوچستان میں کچھ علیحدگی پسند لوگوں سے بھی ان کے رابطے ہیں ، خیبرپختونخوا میں مولانا فضل الرحمان مدرسوں کے طالب علم لائیں گے جبکہ وزیراستان میں محسن داوڑ سب سے بڑا اجتماع کرےگا لیکن مجھے خدشہ ہے کہ مسلم لیگ ن اور