06:55 am
فضل الرحمان گرفتار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہماری تحریک سے حکومت خود انہیں رہا کرنے پر مجبور ہوگی،جے یو آئی نے بڑا اعلان کر دیا ۔۔

فضل الرحمان گرفتار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہماری تحریک سے حکومت خود انہیں رہا کرنے پر مجبور ہوگی،جے یو آئی نے بڑا اعلان کر دیا ۔۔

06:55 am

کوئٹہ (نیوز ڈیسک)جمعیت علمائے اسلام ف بلوچستان کے صوبائی امیر اور رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالواسع نے کہا کہ اگر نیب نے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کو گرفتار کیا تو جمعیت کے کارکن ایسی تحریک چلائیں گے کہ حکومت انہیں خود رہا کرنے پر مجبور ہو جائے گی۔کوئٹہ میں جے یو ائی ف کے صوبائی دفتر میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے مولانا عبدالواسع نے کہا کہ اے پی سی کے نتیجے میں پی ڈی ایم تشکیل پائی ہے، اے پی سی کی کامیابی کے بعد قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کے خلاف سازشیں کی جا رہی ہیں۔ ان کا کہنا تھا میڈیا سے پتہ چلا کہ یکم
اکتوبر کو مولانا فضل الرحمان کو نیب نے طلب کیا ہے، ہماری پس پردہ انکوائریاں پہلے ہی ہو چکی ہیں، ہماری جماعت کے کسی رکن کے خلاف کوئی مقدمہ نہیں۔جے یو آئی ف کے مرکزی رہنما کا کہنا تھا کہ اگر نیب نے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کو گرفتار کیا تو جمعیت کے کارکن ایسی تحریک چلائیں گے کہ حکومت انہیں خود رہا کرنے پر مجبور ہو جائے گی۔مولانا عبدالواسع نے کہا کہ میڈیا پر مولانا فضل الرحمان کے خلاف مہم چلائی جا رہی ہے، شیخ رشید جیسے لوگوں کے ذریعے ہمارے خلاف مہم چلائی جا رہی ہے، اپوزیشن جماعتوں سے متعلق شیخ رشید جیسے لوگ غلط فہمیاں پیدا کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ 25 اکتوبر کو کوئٹہ میں ختم نبوت کانفرنس اور ملین مارچ کیا جائے گا جب کہ پی ڈی ایم کا اجلاس بھی عنقریب کوئٹہ میں ہو گا۔مولانا واسع نے کہا کہ پی ڈی ایم کی قیادت کوئی بھی جماعت کرے ہمارا مقصد نااہل حکومت سے نجات ہے، اپوزیشن جماعتیں اسمبلیوں سے استعفوں سمیت ہر آپشن پر متحد ہیں۔

تازہ ترین خبریں

بچوں کی صحت سب سے اہم کوئی سمجھوتہ نہیں کر سکتے،وزیرتعلیم نے اہم اعلان کردیا۔ والدین کیلئے بڑی خوشخبری

بچوں کی صحت سب سے اہم کوئی سمجھوتہ نہیں کر سکتے،وزیرتعلیم نے اہم اعلان کردیا۔ والدین کیلئے بڑی خوشخبری

مسلم لیگ ن کے مزید 2 رہنماوں کی جانب سے ’’آبپارہ‘‘ میں خفیہ ملاقات کیے جانے کا انکشاف، ایک تو رانا ثنا اللہ نکلے دوسرا کون ؟ 

مسلم لیگ ن کے مزید 2 رہنماوں کی جانب سے ’’آبپارہ‘‘ میں خفیہ ملاقات کیے جانے کا انکشاف، ایک تو رانا ثنا اللہ نکلے دوسرا کون ؟ 

بے روزگارپاکستانی نوجوانوں کےلیے شاندارخوشخبری ،نوکریاں  ہی نوکریاں،اپنے کاغذات تیارکرلیں پھرنہ کہناخبرنہ ہوئی

بے روزگارپاکستانی نوجوانوں کےلیے شاندارخوشخبری ،نوکریاں ہی نوکریاں،اپنے کاغذات تیارکرلیں پھرنہ کہناخبرنہ ہوئی

سانحہ اے پی ایس  پشاور کا ذمہ دار کون۔۔ کس کی غفلت  سے 270سے زائد جانیں گئیں؟ سپریم کورٹ کے حکم پر جاری رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات

سانحہ اے پی ایس پشاور کا ذمہ دار کون۔۔ کس کی غفلت سے 270سے زائد جانیں گئیں؟ سپریم کورٹ کے حکم پر جاری رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات

اگراس وقت الیکشن ہوئے تو تحریک انصاف ہار جائے گی کیونکہ۔حکومت کن مشکلات

اگراس وقت الیکشن ہوئے تو تحریک انصاف ہار جائے گی کیونکہ۔حکومت کن مشکلات

سی سی پی او لاہور عمر شیخ کی  جانب سے گندی گالیاں دینے پر اعلیٰ تعلیم یافتہ سب انسپکٹر نے استعفیٰ دیدیا

سی سی پی او لاہور عمر شیخ کی جانب سے گندی گالیاں دینے پر اعلیٰ تعلیم یافتہ سب انسپکٹر نے استعفیٰ دیدیا

نواز شریف مسلم لیگ (ن) کے اہم ترین رہنماؤں سے ناراض ۔۔ کس کس کی شامت آنیوالی ہے ؟ صحافی انصار عباسی نےبڑاانکشاف کرڈالا

نواز شریف مسلم لیگ (ن) کے اہم ترین رہنماؤں سے ناراض ۔۔ کس کس کی شامت آنیوالی ہے ؟ صحافی انصار عباسی نےبڑاانکشاف کرڈالا

آج کہاں کہاں بادل برسیں گےکہاں سورج آگ برسائے گا،محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

آج کہاں کہاں بادل برسیں گےکہاں سورج آگ برسائے گا،محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی