09:01 am
 ۔۔ مولانا فضل الرحمان کےقریبی ساتھی کو گرفتارکرلیا، آج  کی  بڑی خبر۔

پشاور(نیوز ڈیسک)نیب نے مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی اور سابق ڈی ایف او موسیٰ خان کو گرفتار کرکے احتساب عدالت پیش کردیا۔  نیب نے سابق ڈی ایف او موسی خان کو گرفتار کرلیا، ان کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات میں انکوائری جاری تھی، ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب نے سابق ڈی ایف او کو سوالنامہ بھیجا تھا،
جن کے جوابات جمع کرانے سابق ڈی ایف او نیب دفتر پشاور جا رہے تھے کہ انہیں راستے میں ہی متنی کے قریب نیب نے گرفتار کرلیا۔سابق ڈی ایف او جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے قریبی رفقاء میں شامل ہیں، اور وہ جے یو آئی کے مرکزی کونسل کے رکن اور ڈی آئی خان میں تحصیل پہاڑ پور کے امیر ہیں، جب کہ ان کا بڑا بیٹا طارق بلوچ سربراہ جے یو آئی کا پرسنل سیکریٹری ہے

تازہ ترین خبریں

موٹروے کیس ،سی سی پی او لاہور کے بیان پرحلیمہ سلطان سیخ پا ترک اداکارہ نے عمرشیخ کےبارے میں کیابات کہہ ڈالی ،جانیں

ہفتے سے بدھ تک شدید بارشیں ۔۔ لاہور سمیت کون کون سے شہروں میں بادل برسنے والے ہیں ؟بڑی پیشگوئی کر دی گئی

جرنیل بھائی کے جو اثاثے نکلے ہیں، اس کا ایک چوتھائی مجھے دے دو میں سار ا اسے دے دوں گا

اس سال قرض چکانے کیلئے کتنے ارب ڈالر قرض لیا جائے گا؟ عوام کا ہوش اڑا دینےوالی خبر۔۔اللہ ہی اس قوم پر رحم کرے ۔

بچوں کی صحت سب سے اہم کوئی سمجھوتہ نہیں کر سکتے،وزیرتعلیم نے اہم اعلان کردیا۔ والدین کیلئے بڑی خوشخبری

مسلم لیگ ن کے مزید 2 رہنماوں کی جانب سے ’’آبپارہ‘‘ میں خفیہ ملاقات کیے جانے کا انکشاف، ایک تو رانا ثنا اللہ نکلے دوسرا کون ؟ 

بے روزگارپاکستانی نوجوانوں کےلیے شاندارخوشخبری ،نوکریاں  ہی نوکریاں،اپنے کاغذات تیارکرلیں پھرنہ کہناخبرنہ ہوئی

سانحہ اے پی ایس  پشاور کا ذمہ دار کون۔۔ کس کی غفلت  سے 270سے زائد جانیں گئیں؟ سپریم کورٹ کے حکم پر جاری رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات