02:36 pm
کراچی کے کئی علاقوں سے 60گھنٹوں سے بجلی غائب

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) گیس کے کم پریشر کی وجہ سے کراچی میں بجلی کی بندش کا نیا ریکارڈ قائم ہو گیا ہے۔ لوڈ شیڈنگ سے استثنیٰ کا ڈھکوسلا ختم ہونےکے بعد اب کراچی بجلی کےلئے نوگو ایریا بن گیا۔نیو کراچی، لیاری، کھارادر، اور لانڈھی، ملیر سمیت جن علاقوں میں بجلی چوری یا بل بھرنے میں تاخیر ہوتی ہے، وہاں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 12 سے 14 گھنٹے تک پہنچ گیا ہے۔رات رات بھر بجلی غائب کی جانے لگی، لیاقت آباد سی ون ایریا کا
عالم یہ ہے کہ گزشتہ 60 گھنٹوں سے بجلی بند ہے۔لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ علاقوں میں بھی 6 گھنٹے سے زائد تک لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے۔ ان میں ڈیفنس، کلفٹن، گلشن اقبال، گلستان جوہر، ایف بی ایریا کے مختلف بلاکس،گارڈن ویسٹ اور دیگر علاقے شامل ہیں۔ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق کم گیس پریشر کے باعث 400 میگاواٹ بجلی کی فراہمی متاثر ہے۔دوسری جانب سوئی سدرن نے بھی سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن 48 گھنٹے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور جمعرات کی صبح کھلنے والے گیس پمپس اب جمعہ کی صبح 8 بجے کھلیں گے۔

تازہ ترین خبریں

ہفتے سے بدھ تک شدید بارشیں ۔۔ لاہور سمیت کون کون سے شہروں میں بادل برسنے والے ہیں ؟بڑی پیشگوئی کر دی گئی

جرنیل بھائی کے جو اثاثے نکلے ہیں، اس کا ایک چوتھائی مجھے دے دو میں سار ا اسے دے دوں گا

اس سال قرض چکانے کیلئے کتنے ارب ڈالر قرض لیا جائے گا؟ عوام کا ہوش اڑا دینےوالی خبر۔۔اللہ ہی اس قوم پر رحم کرے ۔

بچوں کی صحت سب سے اہم کوئی سمجھوتہ نہیں کر سکتے،وزیرتعلیم نے اہم اعلان کردیا۔ والدین کیلئے بڑی خوشخبری

مسلم لیگ ن کے مزید 2 رہنماوں کی جانب سے ’’آبپارہ‘‘ میں خفیہ ملاقات کیے جانے کا انکشاف، ایک تو رانا ثنا اللہ نکلے دوسرا کون ؟ 

بے روزگارپاکستانی نوجوانوں کےلیے شاندارخوشخبری ،نوکریاں  ہی نوکریاں،اپنے کاغذات تیارکرلیں پھرنہ کہناخبرنہ ہوئی

سانحہ اے پی ایس  پشاور کا ذمہ دار کون۔۔ کس کی غفلت  سے 270سے زائد جانیں گئیں؟ سپریم کورٹ کے حکم پر جاری رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات

اگراس وقت الیکشن ہوئے تو تحریک انصاف ہار جائے گی کیونکہ۔حکومت کن مشکلات