04:33 pm
مت این ٹی ڈی سی سے اضافی بجلی فراہم کرے، کے الیکٹرک کا خط

کراچی میں بجلی کے بدترین بحران پر کے الیکٹرک نے وزارت توانائی کوخط لکھ دیا  اور درخواست کی ہے کہ نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) اضافی بجلی فراہم کرے۔خط میں کہا گیا ہے کہ لوڈشیڈنگ پر قابوپانے کیلئے حکومت این ٹی ڈی سی سے اضافی بجلی فراہم کرے، گیس پریشر میں کمی کے سبب کے الیکٹرک کے تین پلانٹ متاثر ہیں۔کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ گرمی کی دوسری لہر میں بجلی کی طلب 3400  میگاواٹ تک پہنچ
گئی ہے، سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) سے آر ایل این جی بھی فراہم نہیں کی جارہی۔کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ اس وقت بجلی کی پیداوار 2700 میگا واٹ ہے اور شارٹ فال 380 میگاواٹ تک ہے جس کی وجہ سے مستثنیٰ علاقوں میں بھی دو سے تین گھنٹے لوڈشیڈنگ پر مجبور ہیں۔خیال رہے کہ کراچی میں بجلی کابحران رواں ماہ کم ہونے کی کوئی توقع نہیں،کے الیکٹرک نے گیس پریشرکوجوازبناتے ہوئے بجلی کی بندش کا دورانیہ بڑھا دیا ہے اور گیس کاپریشر30 ستمبرکے بعد ہی بہترہونے کاامکان ہے۔

تازہ ترین خبریں

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے اراکین اسمبلی نے استعفے دینے کے حوالے سے شہباز شریف نے رات گئے بہت بڑا اعلان کردیا

فیسوں میں بڑی کمی اور۔۔۔۔ سکولز مالکان نے شاندار اعلان کردیا۔والدین کیلئے  بڑی خوشخبری

بجلی،گیس سمیت یوٹیلٹی سٹورزکی سبسڈی ختم ، قیمتوں میں کتنا اضافہ ہونےوالاہے۔۔؟ تفصیل جان کر پیروں تلے سے زمین نکل جائے گی

نیازی نے ایک مرتبہ پھرمگرمچھ کے آنسوبہائے ،تقریریں کرنے سے کشمیر۔۔۔مسلم لیگ  ن کاوزیراعظم کی تقریرپرسخت ردعمل

طلال چوہدری کی پھینٹی ،عائشہ رجب بھی میدان میں آگئیں ،تمام حقائق سے آگاہ کردیا

مجھے سزادیتے دیتے ملک کوڈبودیا،ملک کومزیدتماشہ نہیں بننےد یں گے ،میاں صاحب پھرمیدان میں آگئے ،بڑی با ت کہہ دی

طلال چوہدری کے جھگڑے کی وجہ خاتون ایم این اے نکلیں، یہ خاتون کون ہیں ؟ جان کر آپ بھی حیرت کے سمندر میں ڈوب جائیں گے

پاکستان کے اہم شہر میں شوہر نے نئی نویلی دلہن کی فحش ویڈیوز بنا کر فیس بک پر اپلوڈ کر دیں ، اس کا انجام کیا ہو ا؟ جانیں 