06:00 pm
سی سی پی او لاہور کے سامنے انگیریز میں بات کرنے پر عمر شیخ کی اعلیٰ تعلیم یافتہ سب انسپکٹر کو فحش گالی

سی سی پی او لاہور کے سامنے انگیریز میں بات کرنے پر عمر شیخ کی اعلیٰ تعلیم یافتہ سب انسپکٹر کو فحش گالی

06:00 pm


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) سی سی پی او لاہور عمر شیخ کی جانب سے ’گدھے کا بچہ ‘ کہنے پے اعلیٰ تعلیم یافتہ ایس آئی دلبرداشتہ ہو گئے،نوکری سے استفعیٰ دے دیا۔تفصیلات کے مطابق ایک اعلیٰ تعلیم یافتہ سب انسپیکٹر فہد افتخار ورک سی سی پی او لاہور عمر شیخ کی جانب سے انہیں گدھے کا بچہ کہنے پر انتہائی دلبرداشتہ ہو گئے اور پولیس سروس سے استفعیٰ دے دیا۔ فہد افتخار نے امریکا سے ماحولیاتی کیمیا میں ایم فل کیا ہے۔وہ سی سی پی او 
لاہور سیت دیگر حکام کو بریفنگ دے رہے تھے۔تاہم عمر شیخ کے قریبی حلقوں کا کہنا ہے کہ واقعہ حقائق کے برخلاف اور من گھڑت کہانی ہے،کسی افسر کی توہین نہیں کی گئی۔البتہ اعلیٰ تعلیم یافتہ سب انسپکٹر نے عمر شیخ کے خراب رویے سے تنگ آ کر پولیس کی ملازمت کو خیر آباد کر دیا۔ ان کا استفعیٰ دو صفحات پر مشتمل تھا جس میں انہوں نے کہا کہ وہ پولیس کے محکمے میں مزید خدمات انجام نہیں دے سکتے۔فہد افتخار نے بتایا کہ 22 ستمبر کو ایک اجلاس میں سی سی پی او نے انہیں گدھے کا بچہ کہ کر مخاطب کیا۔اپنی توہین محسوس کرتے ہوئے مذکورہ ایس آئی نے فوری طور پر محکمہ پولیس سے استعفیٰ دے دیا۔فہد افتخار نے کہا کہ وہ یک تعلیم یافتہ خاندان سے تعلق رکھتے ہیں،ان کے والد سکول ٹیچر تھے، گذشتہ مارچ وہ سی پی او اور دیگر اعلیٰ پولیس افسران کی ویب سائٹ پر کام کر رہے تھے۔ ذرائع کے مطابق فہد افتخار انگریزی زبان میں بریفینگ دے رہے تھے جس پر سی سی پی او نے انہیں برے القابات سے مخاطب کیا۔فہد افتخار کا کہنا ہے کہ والد کو کوئی گالی دے، یہ بات ناقابل برداشت ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ میں نے پنجاب پولیس کا میڈیا سیل بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔سی سی پی او نے مجھ سے ایک سوال کیا،جس کا جواب انگریزی میں دیا تو وہ برہم ہو گئے۔

تازہ ترین خبریں

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے اراکین اسمبلی نے استعفے دینے کے حوالے سے شہباز شریف نے رات گئے بہت بڑا اعلان کردیا

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے اراکین اسمبلی نے استعفے دینے کے حوالے سے شہباز شریف نے رات گئے بہت بڑا اعلان کردیا

فیسوں میں بڑی کمی اور۔۔۔۔ سکولز مالکان نے شاندار اعلان کردیا۔والدین کیلئے  بڑی خوشخبری

فیسوں میں بڑی کمی اور۔۔۔۔ سکولز مالکان نے شاندار اعلان کردیا۔والدین کیلئے بڑی خوشخبری

بجلی،گیس سمیت یوٹیلٹی سٹورزکی سبسڈی ختم ، قیمتوں میں کتنا اضافہ ہونےوالاہے۔۔؟ تفصیل جان کر پیروں تلے سے زمین نکل جائے گی

بجلی،گیس سمیت یوٹیلٹی سٹورزکی سبسڈی ختم ، قیمتوں میں کتنا اضافہ ہونےوالاہے۔۔؟ تفصیل جان کر پیروں تلے سے زمین نکل جائے گی

نیازی نے ایک مرتبہ پھرمگرمچھ کے آنسوبہائے ،تقریریں کرنے سے کشمیر۔۔۔مسلم لیگ  ن کاوزیراعظم کی تقریرپرسخت ردعمل

نیازی نے ایک مرتبہ پھرمگرمچھ کے آنسوبہائے ،تقریریں کرنے سے کشمیر۔۔۔مسلم لیگ ن کاوزیراعظم کی تقریرپرسخت ردعمل

طلال چوہدری کی پھینٹی ،عائشہ رجب بھی میدان میں آگئیں ،تمام حقائق سے آگاہ کردیا

طلال چوہدری کی پھینٹی ،عائشہ رجب بھی میدان میں آگئیں ،تمام حقائق سے آگاہ کردیا

مجھے سزادیتے دیتے ملک کوڈبودیا،ملک کومزیدتماشہ نہیں بننےد یں گے ،میاں صاحب پھرمیدان میں آگئے ،بڑی با ت کہہ دی

مجھے سزادیتے دیتے ملک کوڈبودیا،ملک کومزیدتماشہ نہیں بننےد یں گے ،میاں صاحب پھرمیدان میں آگئے ،بڑی با ت کہہ دی

طلال چوہدری کے جھگڑے کی وجہ خاتون ایم این اے نکلیں، یہ خاتون کون ہیں ؟ جان کر آپ بھی حیرت کے سمندر میں ڈوب جائیں گے

طلال چوہدری کے جھگڑے کی وجہ خاتون ایم این اے نکلیں، یہ خاتون کون ہیں ؟ جان کر آپ بھی حیرت کے سمندر میں ڈوب جائیں گے

پاکستان کے اہم شہر میں شوہر نے نئی نویلی دلہن کی فحش ویڈیوز بنا کر فیس بک پر اپلوڈ کر دیں ، اس کا انجام کیا ہو ا؟ جانیں 

پاکستان کے اہم شہر میں شوہر نے نئی نویلی دلہن کی فحش ویڈیوز بنا کر فیس بک پر اپلوڈ کر دیں ، اس کا انجام کیا ہو ا؟ جانیں