06:07 pm
ظلم کی انتہا، پاکستان کے اہم شہر میں زیادتی کا شکار 12 سالہ بچی نے بچے کو جنم دے دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ظلم کی انتہا، پاکستان کے اہم شہر میں زیادتی کا شکار 12 سالہ بچی نے بچے کو جنم دے دیا۔۔۔ پنجاب کے ضلع منڈی بہالدین میں ریپ کا شکار 12 سالہ بچی نے بچے کو جنم دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق منڈی بہاءالدین کے علاقہ ملکوال میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں 12 سالہ بچی کی عصمت دری کی گئی ہے۔پولیس ترجمان کے مطابق تھانہ ملکوال پولیس کو بچی کے باپ نے درخواست دی تھی کہ ملزم رضوان نے اس کی 12 سالہ بیٹی کا ریپ کیا ہے اور یہ سلسلہ ایک سال سے جاری ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ایف آئی آر کے مطابق بچی کے پیٹ میں درد اٹھا تو اسے تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے بتایا کہ وہ حاملہ ہے۔جب بچی سے پوچھا گیا تو اس نے انکشاف کیا کہ ملزم رضوان کا لڑکی کے گھر آنا جانا رہتا تھا۔ اس دوران ملزم نے والدین کی غیر موجودگی میں بچی کے ساتھ زیادتی کی اور دھمکیاں دیں کہ اگر کسی کو بتایا تو آپ کے گھر والوں کو قتل کر دوں گا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا اور واقعہ کی مختلف پہلوؤں سے تفتیش کی جا رہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

فیسوں میں بڑی کمی اور۔۔۔۔ سکولز مالکان نے شاندار اعلان کردیا۔والدین کیلئے  بڑی خوشخبری

بجلی،گیس سمیت یوٹیلٹی سٹورزکی سبسڈی ختم ، قیمتوں میں کتنا اضافہ ہونےوالاہے۔۔؟ تفصیل جان کر پیروں تلے سے زمین نکل جائے گی

نیازی نے ایک مرتبہ پھرمگرمچھ کے آنسوبہائے ،تقریریں کرنے سے کشمیر۔۔۔مسلم لیگ  ن کاوزیراعظم کی تقریرپرسخت ردعمل

طلال چوہدری کی پھینٹی ،عائشہ رجب بھی میدان میں آگئیں ،تمام حقائق سے آگاہ کردیا

مجھے سزادیتے دیتے ملک کوڈبودیا،ملک کومزیدتماشہ نہیں بننےد یں گے ،میاں صاحب پھرمیدان میں آگئے ،بڑی با ت کہہ دی

طلال چوہدری کے جھگڑے کی وجہ خاتون ایم این اے نکلیں، یہ خاتون کون ہیں ؟ جان کر آپ بھی حیرت کے سمندر میں ڈوب جائیں گے

پاکستان کے اہم شہر میں شوہر نے نئی نویلی دلہن کی فحش ویڈیوز بنا کر فیس بک پر اپلوڈ کر دیں ، اس کا انجام کیا ہو ا؟ جانیں 

مسلم لیگ ن طلبہ کی آواز بن گئی ، ایم پی اے حناپرویز بٹ  نے بڑھتی ہوئی فیسوں کے خلاف بڑااقدام اٹھالیا