07:59 am
قانون سب کے لیے برابر ۔۔۔ ! تحریک انصاف نے اپنے  ہی لیڈر کا گھر مسمار کر وا دیا، وجہ جان کر آپ بھی داد دیں گے

قانون سب کے لیے برابر ۔۔۔ ! تحریک انصاف نے اپنے ہی لیڈر کا گھر مسمار کر وا دیا، وجہ جان کر آپ بھی داد دیں گے

07:59 am

سوات(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کے احکامات پر سوات میں انتظامیہ نے تحریک انصاف کے ایم این اے اور پارلیمانی سیکرٹری حاجی شوکت کا گھر مسمار کردیا۔نجی ٹی وی جی این این کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کے احکامات پر سوات میں انتظامیہ متحرک ہو گئی ، پشاور سے تحریک انصاف کے
ایم این اے اور پارلیمانی سیکرٹری حاجی شوکت کا گھر مسمار کردیا،ذرائع کاکہناہے کہ تحریک انصاف کے ایم این اے مدین کے مقام پر دریائے سوات میں گھر بنا رہے تھے،ڈی سی سوات نے کہاکہ وزیراعلیٰ محمود خان کے احکامات پر دریائے سوات سے تجاوزات ہٹا رہے ہیں ۔

تازہ ترین خبریں